
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
@Dukhtar_B • 23,585 subscribers
A Pashtun girl from a tribal area of #Balochistan.Working for the peace and prosperity of my land. #Chaman #Quetta
Shorts
Videos

تم کہتے ہو معدنیات نہ لے جاؤ، مگر ہم لے جائیں گے۔ ایک بار نہیں، بار بار لے جائیں گے۔ بیس سال گزر جائیں، تب بھی لے جائیں گے۔ اگر تم نے مجھے مارنا ہے، ذبح کرنا ہے، میرے ٹرک جلانے ہیں، تو کر لو۔ یہ میرا وطن ہے، اور مجھے اپنی سرزمین پر کام کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ دہشت گرد تنظیم بی ایل اے! تمہارے ظلم، دھمکیوں اور تشدد نے بلوچستان کے قبائل اور عوام کو پہلے سے زیادہ متحد کر دیا ہے۔ #Balochistan
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰13,329 次观看 • 5 天前
0:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے کیمپوں میں بلوچ نوجوانوں کو غیر اخلاقی اور نازیبا حرکات پر مجبور کر کے ان کی ویڈیوز بنائی جاتی ہیں تاکہ بعد میں انہیں بلیک میل کیا جا سکے۔ یہی عمل ماضی میں ٹی ٹی پی کے دہشتگرد کیمپوں میں ہوتا تھا، اور اب یہی طریقہ کار بی ایل اے نے اپنا رکھا ہے۔ یاد رہے، ویڈیو میں موجود سفیان کرد کو پہلے برین واش کیا گیا، پھر ان کاموں پر مجبور کیا گیا، اور بالآخر اسے دہشتگرد تنظیم بی ایل اے میں شامل ہونے پر مجبور کیا گیا۔ #Balochistan
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰233,674 次观看 • 8 个月前

وہ سوئی جس نے پورے پاکستان کو گیس دیکر روشن کیا، وہ سوئی جو عرصے تک سردار کی غلامی میں رہی، آج اسی سوئی کی ہر گلی اور ہر محلے میں گیس کی سپلائی بحال ہو رہی ہے۔یہ صرف مجودہ حکومت کی محنت سے ہی ممکن ہوا ہے ۔بلوچ قوم کا پیسہ بلوچ قوم پر ہی لگ رہا ہے یاد رہے یہ وہی سوئی ہے جس کی گیس کی رائلٹی کھا کر ایک سردار اسی بگٹی قوم کی پسماندگی پر ساٹھ سال تک پروپیگنڈا کر کے انکو پہاڑوں پر بیجتے رہا۔ #Balochistan
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰60,020 次观看 • 3 个月前

میں نے بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ہر گلی اور ہر محلے میں یوں سرکاری افسران کو اسکولوں میں بچوں کے داخلے کی مہم چلاتے دیکھ رہی ہو ۔ صرف موجودہ حکومت کے دو سال میں تین ہزار سے زائد اسکول کھولے جا چکے ہیں۔ اب ہر گلی اور ہر محلے سے بچوں کو سرکاری اسکولوں میں داخل کر کے انہیں مفت تعلیم اور مفت کتابیں فراہم کی جا رہی ہیں۔ شکریہ حکومتِ بلوچستان شکریہ وزیرِ اعلیٰ میر سرفراز بگٹی #Balochistan
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰42,317 次观看 • 3 个月前

حکومت بلوچستان اور سیکیورٹی اداروں سے درخواست ہے کہ ایسے انٹرنیٹ ڈیوائسز، جو دہشتگرد تنظیم بی ایل اے پہاڑوں میں انٹرنیٹ کی بحالی کے لیے استعمال کرتی ہے اور جنہیں دہشتگردی کی کارروائیوں میں بروئے کار لایا جاتا ہے، ان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔ #Balochistan
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰17,686 次观看 • 1 个月前

اپکو یاد ہے یہ نام نہاد مسنگ پرسن ذاکر مجید کی والدہ جو کہتی تھی کہ اسکا بیٹا مسنگ ہے اور انکے گھر میں رات کے کھانے کے لہے کچھ بھی نہیں۔ آجکل اماں جی لاکھوں لگا کر اسی مسنگ پرسن ذاکر مجید اور اپنے دوسرے بیٹے کے ساتھ ملک سے باہر عیش کی زندگی گزار رہی ہیں۔۔۔ پاکستانی قوم ، پیارے بلوچوں ایک بار پھر ہمیں بیوقوف بنا دیا گیا ہیں 🥲 ویسے یہ بھی اچھا ہے ملک سے باہر جاو ، اپنا نام مسنگ پرسن لسٹ میں درج کر کہ اپنی ماں و بہں کو روڈ پر بیٹھاو اور کچھ سال بعد سیٹل ہونے کے بعد اسی ماں کو ملک سے باہر بولا لو واہ ۔۔۔ #Balochistan
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰21,017 次观看 • 1 个月前

جس ڈیرہ بگٹی کی سرزمین پر ایک وقت میں اکبر بگٹی نے بغاوت کا اعلان کیا تھا،آج بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک چیف کی دستار بندی کا آغاز پاکستان کے قومی ترانے سے کیا گیا۔ ✌️🇵🇰 الحمدللہ، وہ خود تو پاکستان کے ساتھ تھا ہی،اپنے ساتھ ساتھ بلوچ قوم کی سب سے بڑے قبیلے کو بھی محبِ وطن بنا گیا۔ پاکستان زندہ آباد بلوچستان پائندہ آباد #Balochistan #چیف_آف_بگٹی_سرفرازبگٹی
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰47,176 次观看 • 5 个月前

یہ ایک بلوچ ہے، جس کے 24 سالہ بیٹے محمد صدیق عرف جنید شاہوانی کو دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے شہید کر ڈالا ۔ دہشتگردوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی رکھنے والو یہ بھی بلوچ ہے۔ جسکے جوان بیٹے کو تمہاری دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کھا گہی ہے ۔💔 #Balochistan #Quetta #QuettaAttack
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰38,771 次观看 • 4 个月前

بلوچستان کا علاقہ سرخاب جو ایک وقت میں افغان مہاجرین کا اہم ترین کیمپ جو تعداد میں ہزاروں سے زائد تھا خالی کرا دیا گیا ہیں۔اس وقت بلوچستان چمن سے روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں مہاجرین اپنے ملک افغانستان جارہے ہیں۔ امید ہے کہ مہاجرین کا یہ انخلا یوں ہی جاری رہے گا ۔ #Balochistan
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰49,981 次观看 • 6 个月前

Who supplied the Starlink satellite communication system to BLA terrorists, allowing them to avoid detection by Pakistani intelligence? The obvious suspects are RAW, followed by the CIA and Mossad. It’s evident that hostile entities are working with BLA/BLF terrorists and their facilitators, BYC, to incite chaos in Balochistan and undermine Pakistan’s stability. #Balochistan #BLATerrorists #RAW #India #BalochistanWantPeace
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰124,931 次观看 • 1 年前

جعفر ایکسپریس حملے میں آخری گولی تک لڑنے والے ریلوے پولیس کے کمانڈو، شمروز خان یوسفزئی، جن کا تعلق کوئٹہ، بلوچستان سے تھا۔ انہوں نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ کئی گھنٹوں تک دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے حملہ آوروں کو ٹرین کے قریب آنے سے روکے رکھا۔ وہ تب تک لڑتے رہے جب تک ان کے پاس آخری گولی باقی تھی۔ پورے پاکستان کو اپنے اس شیر دل، بہادر شہید پر فخر ہے! پاکستان زندہ باد! بلوچستان 🇵🇰 پائندہ آباد #Balochistan #JafferExpress #JaffarExpressHijacked
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰86,411 次观看 • 1 年前

کوئٹہ میں پہلی بار نہ صرف ٹریفک سگنل لگ گئے ہیں بلکہ صوبے کے وزیر اعلیٰ تک کو اپنے پروٹوکول کے ساتھ ریڈ لائٹ پر رکنا پڑا۔ یہ شاید باقی پاکستان یا دنیا کے لیے عام سی بات ہو، مگر بلوچستان کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ کوئٹہ شہر میں نہ صرف ٹریفک سگنل لگے بلکہ عوام سے لے کر وزیر اعلیٰ تک اس کی پابندی کر رہے ہیں۔ #Balochistan
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰76,405 次观看 • 1 年前

بی ایل اے والوں نے ہمارا جینا حرام کر دیا ہے، ہمارے ہوٹل آ کر مفت کا کھانا کھا کر چلے جاتے ہیں۔۔۔ سنیے! حلال کا رزق کمانے والے کوئٹہ کے ہوٹل مالکان کی زبانی🎥 چور اور دہشت گرد تنظیم بی ایل اے اب اپنا حرام پیٹ بھرنے کے لیے غریب دکانداروں سے مفت کھانا کھا کر، حلال رزق کمانے والے ہوٹل مالکان کی زندگی اجیرن کر رہی ہے۔ #Balochistan #Quetta #BLATerrorist
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰64,681 次观看 • 1 年前

کل بلوچستان کے ڈیٹینشن سنیٹر میں ایک دہشتگرد کا والد اپنے بیٹے کو دیکھ کر اس قدر تکلیف میں مبتلا ہوا کہ انکی کمر و سر ہی جھک گیا اور والد کو دیکھ کر دہشتگرد کے شرمندگی سے آنسو گر گئیں 💔 دہشتگرد تنظیم فتنہ الہندوستان بی ایل اے / بی ایل ایف / ٹی ٹی پی بلوچستان کے نوجوانوں کو اس قدر برین واش کرتے ہے کہ وہ اپنے ہی ضعیف والدین کو چھوڑ کر پہاڑوں کا رخ کر لیتے ہے ۔ بدلے میں انکے والدین کے پاس شرمندگی و افسوس کے سوا کچھ نہیں بچتا۔۔ خدارا اب بس کریں بلوچستان اور یہاں کے نوجوانوں کو کچھ ڈالر کی خاطر یوں استعمال کرنا بند کریں۔ اس نسل کو جینے دیں۔ یہاں کے ضعیف والدین کے سر شرم سے جھک گئیں ہے جس بیٹے نے روزگار حاصل کر کہ انکے بڑھاپے کا سہارا بننا تھا انکی جدائی سے انکی آنکھوں کی بینائی ختم ہوگئی ہے ۔ #Balochistan
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰10,451 次观看 • 1 个月前

اگر ماہرنگ غفار کا والد معصوم شہری تھا، تو اس کی قبر پر بی ایل اے کا جھنڈا کیوں لگا ہے؟ کتنے بے شرم لوگ ہیں، استغفراللّٰہ! پہلے معصوم مسافروں، شہریوں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو گولیوں سے بھون ڈالو، پھر اسی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کا جھنڈا اپنے والد کی قبر پر رکھ کر مظلومیت کا ڈھونگ رچاؤ—واہ! جعفر ایکسپریس کے دہشت گردوں کے لیے بھی تم نے یہی پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کی۔ پہلے انہیں مسنگ پرسن کے طور پر پیش کیا، جب یہ چال ناکام ہوئی تو ریاست پر ظلم کے الزامات لگائے۔ جب ہر حربہ ناکام ہو گیا، تو اب تمہارے آقا بی بی سی اور دیگر چینلز کے ذریعے ڈاکیومنٹری بنا کر مظلومیت کا نیا ڈرامہ رچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مگر یہ چالیں اب نہیں چلیں گی! شرم BBC News اردو یہ خود ہی ثابت کر گئی کہ یہ مسنگ پرسن نہیں بلکہ دہشت گردوں کے خاندان سے ہیں۔ #Balochistan #Bolan #JaffarExpressHijacked #JaffarExpressHijack
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰61,938 次观看 • 1 年前