میری کمزوری ہے کہ میں جب کام کرتی ہوں تو اپنے ساتھ کیمرے لے کر نہیں پھرتی۔ مشال یوسفزئی
889,430 次观看
ارشد ندیم صاحب ایک دو سوالوں کے جواب دینے سے آپ چھوٹے نہیں ہوجاتے۔ نوجوان صحافی خصوصی طور پر لاہور سے آپکے گاؤں میاں چنوں آیا آپ کو ایسے نہیں کرنا چاہیے تھا۔
615,495 次观看
یہ واقعہ جنوبی امریکہ کے ملک بولیویا کا ہے۔ کوئی اس واقعے کی تصدیق کر سکتا ہے؟
252,966 次观看
کیا یہ درست ہے کہ میاں چنوں سے پی ٹی آئی کے نامزد تو نہیں مگر عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر جیتنے والے شاہ محمود قریشی صاحب کے بھانجے ظہور حسین قریشی ن لیگ میں شامل ہوگئے ہیں؟
471,950 次观看
میاں صاحب کی بیلٹ باندھنے والے ملازم کا نام بتائیں۔
452,889 次观看
ہماری بھوک ہڑتال کا مذاق بنانے والوں سے کہیں کہ اپنی پلاسٹک کی گڑیا کو دو منٹ ادھر لا کر بٹھائیں اس نے پگھل جانا ہے۔ شاندانہ گلزار
361,271 次观看
بہاولپور والو یہ کمال کب ہوا؟
399,627 次观看
پنجاب کالج کے بعد جامعہ پنجاب میں طالبہ کی خودکشی پر احتجاج کرتے طلبہ پر یونیورسٹی کی سیکیورٹی اور پنجاب پولیس کا تشدد۔
254,495 次观看
مریم اورنگزیب کی زبان سے لگتا ہے مریم نواز ہار کے غصے سے پاگل ہورہی ہیں۔
324,900 次观看
یار توں شرم کر، تینوں میں۔۔ پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسد کھوکھر کی صحافی انس گوندل سے بدتمیزی۔ Anas Gondal
306,759 次观看
سانحہ نو مئی۔
288,162 次观看
سارے بولتے رہے لیکن بولنے والوں کا کوئی پتہ نہیں چلا ایک خاموش بیٹھا تھا اس کی تصویر سب پہ حاوی ہو گئی. ارشاد بھٹی
275,368 次观看
رب کعبہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ فضل الرحمٰن کو ووٹ دینا جنت کی دلیل ہے۔ اب یہ کون صاحب ہیں؟
296,114 次观看
جب معاملات حل ہوگئے ہیں اور نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگئے ہیں تو پھر کیوں سیدھی فائرنگ کر رہے ہیں ؟
265,688 次观看
خواجہ آصف کی قومی اسمبلی میں سیٹیاں. غیرجمہوری تحریک انصاف نے تب رکنیت معطل نہ کی۔ نواز لیگ اور پیپل پالٹی کا جمہوری دور آیا تو 2 ارکان کی رکنیت معطل ہو گئی۔
270,195 次观看
مریم نواز کو خوش کرنے کےلئے صفائی کا عملہ سڑک کنارے کھڑا کر دیا گیا، گاڑی گزرنے پر ہاتھ ہلانے کی ہدایات، افسر کہہ رہا ہے، ’’چلو جی شروع ہو جائو، تھری ٹو ون گو‘‘۔۔!!
154,440 次观看
فضل الرحمٰن: میں جلسوں میں نہیں جا سکتا۔ سلیم صافی: آپ کو کس سے خطرہ ہے؟ فضل الرحمٰن: مجھے یہ نہیں پتہ کس سے خطرہ ہے مگر خطرہ ہے۔
285,472 次观看
دونوں میں سے کون سچ بول رہا ہے؟ فیصلہ آپ کا۔۔
268,810 次观看
حسن بھائی عمران خان زندہ باد کے نعرے لگ رہے ہیں کیسا محسوس ہورہا ہے؟ 😁