
Ehtisham ul haq
@ehtishamulhaq87 • 11,818 subscribers
Journalist in Islamabad| Producer @humnews_urdu Senior Vice President, National Press Club , Islamabad. Worked with Samaa Tv, Dunya tv,Dawn tv,Bol Tv, Aaj News
Shorts
Videos

یہ مناسب نہیں تھا کہ پاکستان کی سیاسی جماعتیں، عوام کے سامنے غزہ امن معاہدے کو رکھا جاتا اور اس کو تسلیم کیا جاتا، کیا یہ مناسب نہیں تھا کہ پہلے عرب ممالک اس پر آگے بڑھتے پھر پاکستان اس پر آگے بڑھتا، کہ اس ڈیل کے نتائج کیا ہوں گے، پاکستان نے کس بنیاد پر اس پر دستخط کیے ہیں،حکومت کو چاہیے کہ عوام کو کلیئر کریں عاصمہ شیرازی Asma Shirazi
Ehtisham ul haq54,214 views • 8 months ago

پریس کلب کے اندر کوئی بھی شر پسند عناصر موجود نہیں تھے۔ اور نہ ہی مظاہرین میں سے کوئی بھی پریس کلب کے اندر آیا۔ پہلے صحافیوں پر پریس کلب کے باہر کوریج کرتے ہوئے مظاہرہ میں تشدد کیا گیا اور اس کے بعد پریس کلب کے اندر حملہ کیا گیا اور سٹاف اور صحافیوں پر تشدد کیا۔ اگر پریس کلب کے اندر شرپسند عناصر تھے تو ان کی ویڈیوز کہاں ہیں اور وہ کون سے شر پسند عناصر ہیں جنہیں پریس کلب کے اندر سے گرفتار کیا گیا ہے؟؟؟ نشاندھی کی جائے۔ احتشام الحق، قائم مقام صدر نیشنل پریس کلب
Ehtisham ul haq37,644 views • 8 months ago
No more content to load