
Ehtsham Kiani
@ehtshamkiani • 48,388 subscribers
Journalist
Shorts
Videos

عمران خان کو اگر ہسپتال جانے کی ضرورت ہے تو حکومت کو خود ہی اُسے ہسپتال منتقل کر دینا چاہیے تھا، سپریم کورٹ کے آرڈر کی تو ضرورت ہی نہیں تھی، جمہوریت میں سیاسی قیدی ہونا تو بنتا ہی نہیں، پیپلزپارٹی کی حکومت میں صدر نے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا تھا، اگر حکومت خود عمران خان کو ہسپتال منتقل کر دیتی تو اُسے کریڈیبلٹی مل جاتی جو اب سپریم کورٹ کو مل گئی ہے، رہنما پیپلزپارٹی سلیم مانڈوی والا
Ehtsham Kiani288,038 Aufrufe • vor 4 Tagen

سپریم کورٹ کے عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کے آرڈر پر اُس طرح سے عمل نہیں ہوا جس طرح کا حکم تھا، سپریم کورٹ کہہ رہی ہے کہ وہ نظام کو ایکسپوز کر رہے ہیں، بڑی جلدی کر رہے ہیں، بہت مہربانی، سپریم کورٹ نے جو سیاسی گفتگو کرنے سے منع کیا ہے وہ بھی کس قانون کے تحت کیا ہے؟ سینیٹر کامران مرتضیٰ
Ehtsham Kiani65,588 Aufrufe • vor 2 Tagen

مسلم لیگ ن کے سینیٹر ناصر بٹ کا عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر سخت ردعمل !!! عمران خان کو جہاں جانا تھا وہ چلا گیا، مجھے لگتا ہے میاں نواز شریف کی حکومت کے خلاف ایک بار پھر سازش ہونے لگی ہے، میاں نواز شریف صاحب ہر دفعہ واپس آ جاتے ہیں اور سازشی وہیں رہ جاتے ہیں، سینیٹر ناصر بٹ
Ehtsham Kiani120,210 Aufrufe • vor 4 Tagen

بریکنگ نیوز: وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی !!! میں نے ہمیشہ کہا کہ اپوزیشن کے ساتھ بامقصد بات چیت کے لیے ہم تیار ہیں، آج پھر دعوت دیتا ہوں کہ آئیں اور ہم سے بات کریں لیکن تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے اب دیکھتے ہیں کہ اپوزیشن کتنی جلدی بامقصد بات چیت کے لیے آگے آتی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
Ehtsham Kiani46,658 Aufrufe • vor 3 Tagen

ارشد خان چائے والا کے نام سے شہرت پانے والے ارشد خان پاسپورٹ کے حصول کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے ارشد خان چائے والا نے پٹیشن دائر کرنے کے لیے بائیو میٹرک تصدیق کروا لی ارشد خان کا شناختی کارڈ عدالتی حکم کے بعد ہے، اس کے باوجود پاسپورٹ کی تجدید نہیں کی جا رہی، بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی ارشد خان کے پاسپورٹ کی تجدید کے لیے عدالت سے ہدایات جاری کرنے کی استدعا کی جائے گی، بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی پٹیشن دائر کرنے کے لیے بائیومیٹرک کرا لی، کل پٹیشن دائر کر دی جائے گی، بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی
Ehtsham Kiani241,872 Aufrufe • vor 16 Tagen

بریکنگ نیوز: اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے عمران خان سے ملاقات کی درخواست دائر؟ فواد چوہدری نے سب کُھل کر بتا دیا اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے بغیر تو عمران خان سے ملاقات نہیں ہو سکتی، ہماری اپروچ مختلف ہے، ہم بات چیت کے ذریعے چیزیں آگے بڑھانا چاہتے ہیں، اسٹیبلشمنٹ کو ہماری بات سننی اور عمران خان کو ہماری بات سمجھنی ہو گی، فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کرنے کے بعد گفتگو
Ehtsham Kiani110,267 Aufrufe • vor 18 Tagen

مولانا فضل الرحمن کا بڑا انکشاف !!! ہمیں کہا گیا کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت گرا کر آپ حکومت بنائیں، میں نے کہا بنتی نہیں ہے۔ آپ ہمیں لوگ مہیا کر کے دیں گے اور میں لوٹوں کے سہارے حکومت بناؤں گا؟ میں اس گھوڑے پر سوار ہونے کے لیے تیار نہیں ہوں جس کے باگیں میرے ہاتھ میں نہ ہوں۔ مولانا فضل الرحمن کا غیرمعمولی بیان
Ehtsham Kiani90,604 Aufrufe • vor 1 Monat

سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے ہمیں ملاقات میں یقین دہانی کرائی ہے کہ عمران خان سے ملاقاتوں کے اور اُنہیں علاج کے لیے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کے تمام مقدمات آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کر دیے جائیں گے، دو دن میں کازلسٹ جاری کر دی جائے گی، سماعت ہو گی تو اس میں ہم عمران خان سے ملاقات کی درخواست بھی کر لیں گے، سلمان اکرم راجہ
Ehtsham Kiani22,748 Aufrufe • vor 12 Tagen

جن پر غصہ ہے اُن پر نکالیں شہداء کو درمیان میں مت لائیں، اینکر محمد مالک شہداء کے بینیفشری وہ ہیں، میں کہتا ہوں شہداء کے بینیفشری مت بنیں، آپ سیاست میں مداخلت کرتے ہیں اور ساتھ کہتے ہیں کہ نوجوان خون دے رہا ہے، خون دے رہا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ سیاست میں مداخلت کریں، رہنما جمعیت علمائے اسلام حافظ حمد اللہ
Ehtsham Kiani49,569 Aufrufe • vor 1 Monat

بڑا دعویٰ: عمران خان نے سلمان صفدر کو جیل ملاقات میں کہا کہ میری پہلے ٹیکے کے بعد آنکھ کی بینائی کچھ بہتر ہوئی تھی اس کے بعد کوئی بہتری نہیں آئی، سلمان صفدر مجھے تم بیٹھے نظر بھی نہیں آ رہے، عمران خان کی آنکھ کی بینائی 85 فیصد جا چکی ہے، یہ عمران خان کے ساتھ جو کر رہے ہیں یہ بھول جائیں کہ بچ کر نکل جائیں گے، علیمہ خان
Ehtsham Kiani80,367 Aufrufe • vor 3 Monaten

بریکنگ نیوز: شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق قتل کیس کے ملزم سعد عباسی کو شناخت پریڈ کے لئے جیل بھیجنے کا حکم، انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ملزم کو 14 روز کے لیے جیل بھیجتے ہوئے 20 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا، ایف آئی آر میں درج کردہ گواہ ملزم کی جیل میں شناخت کریں گے، ملزم کو آج چہرہ ڈھانپ کر عدالت میں پیش کیا گیا
Ehtsham Kiani33,861 Aufrufe • vor 1 Monat
