Ehtsham Kiani's banner
Ehtsham Kiani's profile picture

Ehtsham Kiani

@ehtshamkiani • 48,389 subscribers

Journalist

Shorts

فرخ کھوکھر کو قتل کے مقدمہ میں عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بعد راولپنڈی کی ضلعی عدالت سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے مناظر

86,243 görüntüleme

بلاول بھٹو صاحب کو سمجھانا چاہتی ہوں کہ الیکشن کا فیصلہ ریاست نہیں کرتی بلکہ الیکشن کا فیصلہ عوام کرتے ہیں، مریم نواز شریف

66,399 görüntüleme

بریکنگ نیوز: عمران خان کو گاڑی سے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کے اندر لے جانے کی دور سے بنائی گئی غیرواضح ویڈیو سامنے آ گئی، بتایا جا رہا ہے کہ عمران خان کو وہیل چیئر پر بٹھا کر ہسپتال کے اندر لے جایا گیا

45,550 görüntüleme

وزیراعلیٰ کے پی سُہیل آفریدی کا عمران خان سے ملاقات نہ کرائے جانے کے باعث گورکھ پور ناکے پر دھرنا جاری، سردی کے موسم میں سڑک پر بیٹھے رہنما و کارکنان احتجاجی دھرنا دے رہے ہیں، سُہیل آفریدی نے سردی بڑھنے پر چادر اوڑھ لی ہے

103,622 görüntüleme

اہم گفتگو: پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج کے خلاف کیس کی جو سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ میں ہونے جا رہی ہے اُس میں پی ٹی آئی کو فریق ہی نہیں بنایا گیا، پی ٹی آئی کا اس کیس سے کوئی تعلق ہی نہیں، آئینِ پاکستان ہمیں آزادانہ نقل و حرکت اور اجتماع کا حق دیتا ہے، ہم 27 ستمبر کو اپنے آئینی حقوق کا اظہار کریں گے، ہم پرامن جماعت ہیں، ہم نے کہیں حملہ نہیں کرنا، ہم نے کوئی اسلحہ اور پتھر لے کر نہیں آنا، ہم نے بطور انسان اور بطور شہری اپنے آئینی حقوق، جمہوریت اور آزاد عدلیہ کا تقاضا کرنا ہے، پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی گفتگو

14,523 görüntüleme

میں اسمبلی میں قرارداد لاؤں گا کہ اگر عدالتیں انصاف دینے میں ناکام ہیں اور اپنے احکامات پر عملدرآمد نہیں کروا سکتیں تو پھر اِنہیں بند کر کے یونیورسٹیاں بنائی جائیں ہم کیوں اِن ججز پر اتنا خرچہ کر رہے ہیں، جنید اکبر

105,512 görüntüleme

تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی قیادت کو آزاد جموں و کشمیر جاتے ہوئے آزاد پتن میں روک لیا، اپوزیشن قیادت نے آزاد پتن شاہرہ پر دھرنا دے دیا

33,636 görüntüleme

بریکنگ نیوز: بیرسٹر سلمان صفدر نے عمران خان کی جیل میں حالت، صحت اور فراہم کردہ سہولیات پر مشتمل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے آرڈر جاری کیا تھا

46,130 görüntüleme

اہم خبر: وزیراعلیٰ کے پی سُہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے ایڈووکیٹ جنرل کے پی شاہ فیصل اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے، بائیومیٹرک تصدیق کروا لی

55,621 görüntüleme

اس ملک میں دو وزیرِاعظم ہیں، ایک معلوم اور ایک اس کے پیچھے نامعلوم، ڈاکٹر بابر اعوان کا موجودہ نظام سے متعلق تبصرہ

20,091 görüntüleme

عمران خان کے ساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ کے آرڈر سے طے شدہجمعرات کے روز پارٹی رہنماؤں کی ملاقات آج بھی نہ کرائی گئی، سلمان اکرم راجہ اور علی محمد خان سمیت پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ روڈ پولیس ناکے سے ہی واپس روانہ ہو گئے

18,283 görüntüleme

Videos

ehtshamkiani's profile picture

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی، وزیرِ مملکت طلال چوہدری اور آئی جی اسلام آباد ترلائی میں جائے حادثہ پر پہنچے اور اُسی مسجد میں نماز ادا کی جہاں دھماکہ ہوا تھا، نماز اُنہی امام صاحب نے پڑھائی جنہوں نے واقعہ کے دوران امامت کی تھی، نماز میں مقامی افراد بھی شریک ہوئے، ہر آنکھ اشکبار تھی نماز کے بعد غمگین اہلِ علاقہ کے پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے، قومی یکجہتی کا بھرپور اظہار یہ حملہ کسی ایک طبقے پر نہیں، پاکستان کی یکجہتی اور انسانیت پر حملہ ہے۔ محسن نقوی شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں، زخمیوں کے لیے بہترین علاج یقینی بنایا جا رہا ہے۔ محسن نقوی دہشت گردوں کا مقصد خوف اور تفرقہ ہے, پاکستان کا جواب اتحاد اور ریاستی عملداری ہے۔ محسن نقوی مسجد اور عبادت گاہیں مقدس ہیں, امن پر حملہ ناقابلِ برداشت ہے۔ محسن نقوی عوام سے اپیل ہے افواہوں سے بچیں، ذمہ دارانہ شہری کردار ادا کریں۔ محسن نقوی سکیورٹی ہائی الرٹ ہے, ذمہ داران کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ محسن نقوی امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ضروری اقدامات جاری۔ محسن نقوی

Ehtsham Kiani

102,468 görüntüleme • 8 ay önce