
Namkeen Chai نمکین چائے
@enigmaakh • 24,713 subscribers
There is no power on earth that can undo PAKISTAN.
Shorts
Videos

گزر تو گئی ہے تیری حیات قدیر، ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے۔
Namkeen Chai نمکین چائے69,405 views • 5 months ago

چچا کو قتل ہوتے دیکھنے والی ننھی بھتیجی نے وہ الفاظ خود کہے اور پھر وہ خود بھی موت کی وادی میں چلی گئی۔ یہ منظر کسی نظم کا حصہ نہیں، بلکہ ہمارے احساس مشترک کا زہر اگلا دردناک باب ہے۔ گھوٹکی کی سڑک پر وہ عام سا دن ایک لمحے میں بدل گیا۔ صحافی طفیل رند اپنے دو بچوں اور اپنی ننھی بھتیجی کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے کہ اچانک قاتلوں نے حملہ کر دیا۔ گولیوں کی آواز، چیخ و پکار اور پھر وہ لمحہ جب بچی نے اپنے چچا کو زمین پر گرتا دیکھا۔ چوٹ، خوف اور لا شعوری صدمے کے بیچ اس ننھی نے اپنی آواز نکالی اور کہا: "پہلے کبھی انصاف کیا ہے تو اب کرو گے؟ چلو، نکلو یہاں سے۔" یہ الفاظ طاقتور، تلخ اور بے باک؛ اس بچی کی زبانی ایک پوری قوم کا سوال! اس چھوٹی سی آواز میں شدید ناراضگی بھی تھی، ناکامی کا احساس بھی اور ایک عاجز مگر واضح طلب انصاف بھی۔ بعد ازاں وہی بچی، شدید صدمے اور زخموں کے اثر سے، چل بسی۔ ایک معصوم وجود نے اپنے چچا کے قتل کو براہ راست دیکھا، ظلم کا جواب سننے کی جرات کی اور پھر زندہ دفن ہو گئی۔ یہ چپ، یہ بے بسی ہمارے اجتماعی ضمیر پر سوالات چھوڑ گئی ہے: ہم کس کے لیے، کس طرح انصاف کا تقاضا کریں گے؟ ہم کب تک اپنی معصوم نسلوں کو خطرے میں ڈالنے کی قیمت ادا کرتے رہیں گے؟ ید رکھنا، یہ پھول جیسے بچے قیامت والے دن ہمارا گریبان پکڑیں گے۔ ویڈیو: شاہ میر خان رند
Namkeen Chai نمکین چائے49,759 views • 9 months ago
1:02
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Watch the entire clip & replay portion where Fatimah Jinnah appears reveals a haunting truth. Her expressions, her trauma, her profound awareness are a stark reminder of a great injustice. Sorrow in her eyes & burden of her knowledge will forever linger in my memory! 💔💔💔💔
Namkeen Chai نمکین چائے90,961 views • 2 years ago

اگر اس تصویر سے آپ کا خون نہیں کھولتا تو یا تو ہم پاکستانی نہیں ہیں یا پھر انسان ہی نہیں ہیں۔ یہ ایلیٹ کلاس 77 سال سے ہمارا گوشت نوچ رہی ہے۔ کیوں؟ کیوں آپ چاہتے ہیں کہ ہماری آنے والی نسلیں بھی ان جیسے لوگوں کے سامنے بیت کریں؟ خدا کے لئے، خود کے لئے آواز بلند کرنا سکیں!
Namkeen Chai نمکین چائے84,923 views • 1 year ago

As a member of fascist regime, you blatantly hijacked our mandate on Feb 8th. Shamelessly used taxpayer money to silence our voices and strip away our rights. Now, by intentionally severing internet access, you're crushing livelihoods of over 2.5 mil Pakistanis, $300 mil loss.
Namkeen Chai نمکین چائے81,478 views • 1 year ago

اس ریل کو اپنے پاس محفوظ کر کے رکھ لیں۔ ایک بار مکمل دیکھیں ضرور۔ اگر اسے دیکھ کر آپ کا کلیجہ نہ پھٹے، اگر دل یہ نہ کرے کہ زمین پھٹے اور ہم اس میں دفن ہو جائیں، تو پھر ذرا سوچیں…اس خاندان پر کیا گزری ہوگی۔ یہ صرف ایک واقعہ نہیں، یہ اس ملک کے سسٹم کے چہرے پر لگا ہوا وہ سیاہ ترین داغ ہے جس پر جتنی بات کی جائے کم ہے۔ ایک ایسا نظام جو انسان کو زندہ رہتے ہوئے بھی بے بس، لاوارث اور بے آواز چھوڑ دیتا ہے۔ مجھے نہیں معلوم ہم یہاں سے کہاں جائیں گے۔ لیکن ایک بات ضرور معلوم ہے: غزہ کے بچے، اور ہمارے اپنے بچے، کل قیامت کے دن ہمارے سامنے کھڑے ہوں گے۔ وہ ہم سے پوچھیں گے کہ جب ظلم ہو رہا تھا، جب انسانیت سسک رہی تھی، تب کیا ہم واقعی ایک امت تھے؟ جنت کی باتیں تو بہت دور کی ہیں۔ پہلے ہمیں یہ جواب دینا ہوگا کہ ہم انسان بھی تھے یا نہیں۔
Namkeen Chai نمکین چائے12,024 views • 2 months ago

عمران خان کے بیٹوں، قاسم اور سلیمان نے اپنے انٹرویو میں کہا تھا: Our father is a funny man اور اب آہستہ آہستہ یہ احساس ہو رہا ہے کہ صرف خان ہی نہیں انکی بہن علیمہ خانم بھی مزاح کا بھرپور عنصر رکھتی ہیں! یہ جو حالیہ ویڈیو ہے، اسے کم از کم پانچ بار دیکھنے کی ضرورت ہے اور ہر بار ایک نیا زاویہ سامنے آتا ہے۔ پہلی بار: صرف علیمہ خان کی بات سنیں جب وہ کہتی ہیں: "بیرسٹر گوہر نے کہا تھا کہ عمران خان 5 جون تک آزاد ہو جائیں گے.....تو وہ ہی بتا دیں کہ کیوں کہا تھا؟" یہ بات وہ جس معصوم مگر چبھتے ہوئے لہجے میں کہتی ہیں، وہی اصل فن ہے! دوسری بار: گوہر صاحب کا چہرہ دیکھیں ایسا لگتا ہے جیسے دماغ میں WiFi سگنل ایک دم ڈراپ ہو گیا ہو! ایک پل کو وہ خود بھی کنفیوژ ہو جاتے ہیں کہ علیمہ آپا طنز کر رہی ہیں، مزاق اڑا رہی ہیں، یا عدالت کے کٹہرے میں کھڑا کر رہی ہیں۔ آنکھوں میں سوال، ماتھے پر حیرت اور دل میں شاید صرف ایک دعا: "یا اللہ، یہ کلپ وائرل نہ ہو!" تیسری بار: علی امین گنڈاپور کو دیکھیے نروس ہو کر ایسے تھوک نگلتے ہیں جیسے کسی نے اچانک "پی ٹی آئی فارنزک رپورٹ" تھما دی ہو، پھر ہلکی سی کھانسی کے بہانے گلا صاف کرتے ہیں اور جونہی گوہر صاحب کا نام آتا ہے، نظریں ایسے چرا لیتے ہیں جیسے وائٹ پیپر میں غلطی پکڑی گئی ہو! چوتھی بار: سینیٹر فیصل کے تاثرات دیکھیں جیسے دل ہی دل میں کہہ رہے ہوں: "یہ بات تو سچ ہے، مگر بات ہے رسوائی کی!" پانچویں بار: لطیف کھوسہ صاحب کے بچوں جیسے تاثرات دیکھیں، وہ بے ساختہ ہنس پڑتے ہیں۔ کیونکہ سچ جب مزاح کے پردے میں آئے، تو وہ دل میں سیدھا اترتا ہے۔ یہ ویڈیو صرف ہنسی کا لمحہ نہیں.. یہ ہمیں بتاتا ہے کہ بات اگر تلخ بھی ہو، مگر لہجہ باوقار ہو، تو سچ چپتا نہیں…سمجھ آ جاتا ہے۔ احتساب ہو، مگر تضحیک کے بغیر۔ سوال ہو، مگر عزت کے دائرے میں۔ اور سب سے اہم بات: جواب دینا ضروری ہوتا ہے، چاہے وہ سوال مسکرا کے پوچھا جائے۔ Aleema Khanum Ali Amin Khan Gandapur Barrister Gohar Khan
Namkeen Chai نمکین چائے49,548 views • 1 year ago

Dear Suleiman and Kasim, Please know this: We, the people of Pakistan, stand in unwavering and resolute solidarity with you fully sharing your deep concern for Imran Khan’s safety and the very real threats to his life, as he remains unjustly imprisoned by a fascist regime for nearly two years. Millions of Pakistanis remain united in this struggle not just to free Imran Khan, but to restore him to the Prime Minister’s House, where he rightfully belongs, God willing! We haven’t moved on. We haven’t forgotten. We are still here: louder, braver, and more determined than ever. Jemima Goldsmith Mario Nawfal Zac Goldsmith Kasim Khan Aleema Khanum Shahrez Khan Zalmay Khalilzad Richard Grenell Secretary Marco Rubio Ilhan Omar Christiane Amanpour George Galloway Yvonne “Newcastle 🏆” Ridley Mehdi Hasan Ryan Grim Murtaza Hussain Waqas
Namkeen Chai نمکین چائے32,204 views • 1 year ago