
Enkidu Reborn
@enkidureborn • 159,197 subscribers
Taking the legacy to new heights!
Shorts
Videos

اندازہ کریں یہ ملک سعودی عرب اور ترکی کو سیکیورٹی دے رہا ہے۔
Enkidu Reborn176,500 görüntüleme • 6 gün önce

فوج کا قبضہ اگر ملک ٹھیک کرسکتا ہوتا تو بلوچستان تو اس وقت جنت ہوتا جہاں پچاس سال سے فوج قابض ہے۔
Enkidu Reborn50,527 görüntüleme • 8 gün önce

بھیڑ ہوندی اے منافقاں نال کلا بھڑے گا اللہ دے حکم نال سہاگہ پھیر دے گا
Enkidu Reborn41,158 görüntüleme • 19 gün önce

بے خبر ذرائع کے مطابق ایران نے عاصم منیر کو ظہیر عباس کا شعر سنایا ہے
Enkidu Reborn24,942 görüntüleme • 11 gün önce

تو یہ تھی وہ آڈیو لیک جسکی وجہ سے غفور انجم کو اڈیالہ جیل سے ہٹا دیا گیا۔
Enkidu Reborn260,694 görüntüleme • 7 ay önce

جو آپ کی آزادی کو دبا رہا ہے وہ آپ کی کسی بھی ہمدردی کا مستحق نہیں ہے۔
Enkidu Reborn23,603 görüntüleme • 17 gün önce

سب سے پہلے تو منے کی ویڈیو کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں ۔ اس دو منٹ کی مختصر سی ویڈیو میں آپ کو کمپنی کی شکست اور اس کا اعتراف صاف صاف نظر آئے گا۔ کمپنی بس چاہتی ہے کہ عمران خان کسی طرح فوج کی عزت بحال کردے اور کوئی ہلکی پھلکی سی معافی مانگ لے۔ کیونکہ منے نے کمپنی کے ڈاکیے کا کردار ادا کیا ہے تو جواب بھی منے کو ہی دیتے ہیں۔ سب سے پہلی بات تو یہ کہ الیکشن کے اصل نتائج عوام کے بعد اگر کسی کو ٹھیک ٹھیک پتہ ہیں تو وہ اسٹیبلشمنٹ ہے۔ منے تمہارا “باپ “ اچھی طرح جانتا ہے کہ تحریک انصاف نے تمہارے “باپ” کے کلیجے میں ہاتھ ڈال کر 180 نشستیں جیتی ہیں۔ مزید وضاحت یہ کہ یہ ہاتھ منہ کے راستے سے نہیں ڈالا گیا۔ دوسری بات پیارے منے یہ کہ فیصلہ عسکریت کا نہیں فیصلہ اکثریت کا ہوا کرتا ہے۔ اکثریت کہتی ہے کہ ہم عمران خان کے ساتھ ہیں۔ جمہور کا فیصلہ ہو کہ سات لاکھ فوج کو بیچ چوراہے پھانسی دے دی جائے اور جمہور پارلیمنٹ میں کسی شخص کو اکثریت دلوا کر یہ قانون پاس کروا دے تو کسی کا باپ بھی جمہور کے فیصلے کو نہیں بدل سکتا۔ بلکل ویسے جیسے تمہارا “باپ” سارا زور لگا کر بھی تحریک انصاف کو الیکشن جیتنے سے نہیں روک سکا۔ منے یہ فیصلہ بھی گھر والوں نے کرنا ہے کہ ہیروئین کے نشے میں مبتلا چوکیدار کا مستقبل کیا ہوگا۔ وہ نشئی ہوکر بہکی بہکی باتیں کرنے لگا ہے۔ اسے چپیڑیں مار کر نوکری سے نکالنا ہے ، اسکو پولیس کے حوالے کرنا ہے یا گھر کے افراد کے قتل میں ملوث اس چوکیدار سے قصاص لینا ہے۔ منے تمہارا “باپ” اب خالی دھمکیوں کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتا۔ وہ بے بس ہوچکا ہے۔ عمران خان نے علی امین ، اسلم اقبال ، عمر ایوب کو نامزد کیا ہے۔ یہ تمام لوگ نو مئی کے بعد سے روپوش تھے۔ علی امین منظر عام پر ہے۔ عمر ایوب باہر ہے۔ عاطف ، شہرام ، زرتاج ، فیصل جاوید سب واپس آچکے۔ عمران خان نے تمہارے “باپ” کو ٹھوک بجا کر انکار کیا ہے۔ ساتھ دل میں یہ بھی کہا ہوگا جو اکھاڑ سکتے ہو اکھاڑ لو۔ منے اگلی دفعہ “باپ” کو ملو تو اسے بتا دینا ڈرنے کا وقت تمہارا ہے۔ معافی مانگنے کا وقت تمہارا ہے۔ معافی مانگنی ہے تو مانگ لو۔ ورنہ جمہور اپنا فیصلہ ووٹ کے ذریعے سنا چکے۔ معافی نہ مانگی تو دیر کردو گے۔
Enkidu Reborn752,873 görüntüleme • 2 yıl önce

0:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سری لنکا؟ کون سا سری لنکا؟ بنگلہ دیش؟ کونسا بنگلہ دیش ؟ پاکستان !!!!!
Enkidu Reborn384,976 görüntüleme • 1 yıl önce
