
Enkidu Reborn
@enkidureborn • 164,445 subscribers
Taking the legacy to new heights!
Shorts
Videos

تیریاں ریساں کون کرے علی وزیر کے سامنے امیدوار کھڑا نہیں کیا کہ پشتون قوم پرستوں کو آئسولیٹ کرنے کی بجائے قومی دھارے میں لایا جائے۔ ثمر بلور کے ضمنی الیکشن میں امیدوار کھڑا نہیں کیا کہ اسکا شوہر دہشتگردی کا شکار ہوا ہے۔ اختر مینگل نے اعتراف کیا کہ عمران خان نے 400 لاپتہ بلوچ افراد بازیاب کروائے۔ گلالئی اسماعیل کے والد کو باہر جانے کے لیے مدد دی گلالئی کا شکریے والا ٹویٹ آج بھی بطور ثبوت موجود ہے۔ ہر جماعت نے عمران خان کے خلاف بار بار لانگ مارچ نکالے، کسی لانگ مارچ پر کریک ڈاون نہیں ہوا کہیں تشدد نہیں ہوا ، کبھی ورکرز کے گھر نہیں توڑے۔ نواز شریف نے بیمار ہونے کی ایکٹنگ کی تو ترس آگیا اور نواز شریف فیصل واڈا کے کتے کے خون کا سیمپل دے کر باہر چلا گیا۔ مطیع اللہ جان کو فوج نے اٹھایا تو فوری بازیاب کروایا۔ غلطیاں کمیاں کمزوریاں کوتاہیاں بھی رہیں لیکن ایسی مثالیں آپ کو پاکستان کی اسی سالہ تاریخ میں کہیں نہیں ملیں گی۔ المیہ یہ رہا کہ شاید ہی ان میں سے کوئی ایسا ہو جس نے بعد میں عمران خان کو ڈسا نہ ہو۔
Enkidu Reborn69,546 Aufrufe • vor 16 Stunden

کیا پاک فوج اب مولانا کو بھی ڈرائے گی؟ یا مولانا سے خود ڈرتے ہیں؟
Enkidu Reborn121,652 Aufrufe • vor 8 Tagen

مورخہ 12 نومبر 2024 “ پختونخواہ کے معدنیات کیا جہیز میں لے کر آئے ہیں “
Enkidu Reborn79,925 Aufrufe • vor 7 Tagen

جب پاکستان میں دہشتگردی عروج پر تھی تو ایک لطیفہ مشہور تھا کہ ایک رپورٹر کسی سانحے کا شکار زخمیوں کے بیپرز لینے گیا ایک خاتون ایک بیڈ پر زخموں سے چور لیٹی ہوئی تھیں۔ رپورٹر نے ان سے پوچھا جی آپ بتائیں بم کیسے پھٹا۔ خاتون نے کہا بم چلتا ہوا میرے پاس آیا مجھے متوجہ کیا جب میں نے بم کی طرف دیکھا تو کہتا باجی ٹھاااااااہ۔ اب یہ مبلغ بارہ جماعت پاس پھدو دماغ فوجی افسر صاحب دیکھیں کیا فرمارہے ہیں۔ کہہ رہے ہیں کہ جب بی ایل اے آجائے ، آپ کو بندوق کی نوک پر رکھ لے تو آپ فورا تُھچ مل لیں اور کہیں بی ایل اے ایک منٹ۔ پھر آپ بھاگتے بھاگتے جائیں ان حضرت صاحب کے پاس یا ان جیسے کسی اور بارہ جماعت پاس پھدو دماغ کے پاس اور انہیں بتائیں کہ بی ایل اے میرے گھر میں پہنچ چکی ہے اور مجھے مارنا یا لوٹنا چاہتے ہیں۔ اسکے بعد آپ ویڈیو دیکھ لیں سرکار فرماتے ہیں اگر تب ایکشن نہ لیں تو ہمیں کہنا۔ اندازہ کریں اگر خدانخواستہ حادثاتی طور پر یہ بھائی صاحب ترقی کرتے رہے تو ایک دن یہ اس آئی کیو کے ساتھ اس ملک کے خود مختار ہوں گے۔ یہ نہ ہوئے تو اسے سانچے سے نکلا کوئی اور ہوگا۔ یا خدا رحم۔ یا مالک رحم۔ یا اللہ ہمارے حال پر رحم۔
Enkidu Reborn84,500 Aufrufe • vor 21 Tagen

گستاخی معاف اتنی طاقت کی راہ میں رکاوٹ “ ملک بھی میرا فوج بھی میری “ جیسی سوچ بنی۔
Enkidu Reborn75,495 Aufrufe • vor 20 Tagen

اندازہ کریں یہ ملک سعودی عرب اور ترکی کو سیکیورٹی دے رہا ہے۔
Enkidu Reborn177,886 Aufrufe • vor 1 Monat

سوشل میڈیا پر سہیل آفریدی پر تنقید ہوتی رہتی ہے۔ عمران خان کی قید تنہائی ، محسن نقوی سے خفیہ ملاقاتوں کی اطلاعات ، اڈیالہ نہ جانا اور سست ردعمل اسکی بنیادی وجوہات ہیں۔ اسکے باوجود سہیل آفریدی عوام کی نظر میں اپنا مزاحمتی امیج قائم رکھے ہوئے ہے۔ لانگ مارچ اور احتجاجی تحریک سے پہلے یہ خوش آئند بھی ہے ضروری بھی۔ سہیل آفریدی کی ناکامی ہم افورڈ نہیں کرسکتے۔ مڈل کلاس ، آئی ایس ایف ، نوجوان ، ورکر یہ تحریک انصاف کے تیس سالہ سفر کا نچوڑ ہے۔ اگر ایسے لوگ بھی ناکام ہوگئے تو پھر ہماری ساری متاع لٹ گئی۔ زہریلے یوتھیوں سے گزارش ہے کہ سہیل آفریدی پر اعتماد کرلیں۔ چند دن اور سہی۔ عمران خان کے لیے سہی۔ احتجاج کے لیے سہی۔ عمران خان کی رہائی کے لیے سہی۔ علاج معالجے کے لیے سہی۔
Enkidu Reborn133,406 Aufrufe • vor 1 Monat

یہ تحریک انصاف کی پنکیاں ہیں۔ پنک کلر کے پلے کارڈز اور بے شرموں کی طرح پارلیمنٹ کی راہداریوں میں پریڈ ۔
Enkidu Reborn37,637 Aufrufe • vor 11 Tagen

“مزاحمت “ کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔ گانے کا انتظار فرمائیے۔
Enkidu Reborn46,334 Aufrufe • vor 14 Tagen
1:56
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کج فہم لوگ ہم کو ڈرانے پہ ہیں ہم کو معلوم ہے ہم نشانے پہ ہیں
Enkidu Reborn27,293 Aufrufe • vor 20 Tagen

تو یہ تھی وہ آڈیو لیک جسکی وجہ سے غفور انجم کو اڈیالہ جیل سے ہٹا دیا گیا۔
Enkidu Reborn260,814 Aufrufe • vor 9 Monaten

افغانستان ، امریکہ ، ایران ، سعودی عرب ، چین کسی دوسرے ملک کی جنگ ہماری جنگ نہیں۔
Enkidu Reborn21,216 Aufrufe • vor 18 Tagen


