Enkidu Reborn's banner
Enkidu Reborn's profile picture

Enkidu Reborn

@enkidureborn159,197 subscribers

Taking the legacy to new heights!

Shorts

کیا آپ جانتے ہیں بلوچستان میں سڑک کنارے لگے یہ درخت کیوں گرائے جارہے ہیں؟ کیونکہ ہارڈ اسٹیٹ کو یہاں سے گزرتے ہوئے ان درختوں میں چھپے بلوچوں کا خوف ہے۔ یہ ایک تھانیدار کی مار تھے ؟ یہ ہزار پندرہ سو بندہ تھے ؟ نہیں یہ فوج کی پالیسیوں کا خمیازہ ہے ، یہ فوج کی نااہلیوں کا نتیجہ ہے ، یہ تاریخ کا سبق ہے۔

258,695 görüntüleme

چند دن پہلے ڈی جی آئی ایس پی آر کس رعونت سے بتا رہا تھا کہ علیحدگی پسندوں کی لاشیں ہم کتوں کے کھانے کے لیے چھوڑ آتے ہیں کیونکہ یہ کتوں کی خوراک ہیں۔ آج یہ ڈی جی صحافیوں کو لاشوں کا مثلہ نہ کرنے کی مماثلت والی حدیث بھیج رہا ہے۔ کیونکہ علیحدگی پسندوں نے بھی انتقاماً فوجیوں کی لاشیں جلانا شروع کردی ہیں۔ پاک فوج کے جرنیل جس وقت سپاہ کو کارگل چھوڑ کر فرار ہوئے تو دشمن ملک بھارت نے ان کو اسلامی رواج کے مطابق دفن کیا۔ لیکن یہ کاغذی فرعون معلوم نہیں کس تکبر کا شکار تھا کہ ایسے بڑے بڑے بول بولتا رہا۔ آج کہا سنا سب آگے آرہا ہے۔ اگر مسئلہ لاشوں کے ساتھ بدسلوکی کا ہے تو دونوں فریق مجرم ہیں۔ لیکن یہ طے ہے کہ بلوچستان میں حالات کی خرابی کی ذمہ دار پاک فوج ہے۔

73,118 görüntüleme

جن بچوں نے عمران خان کو ٹھیک طرح سے دیکھا بھی نہیں وہ بھی کہتے ہیں یہ دوڑا نہیں ، اس نے کمپرومائز نہیں کیا۔ بے غیرت جرنیلا ! یوتھیوں نے تمہاری جڑوں میں پیشاب کیا ہے تم نے ایک دن سوکھنا ہے۔

81,301 görüntüleme

🚨عاصم منیر کی ساری رات گفتگو کی ٹرانسکرپٹ جاری آئی ایم دی ثالثی دی امینس پلئیر دی۔ آئی ایم دی ایران دی امریکہ دی تے تواڈی سب دی وی۔ آبنائے ہرمز دی وی تے امارات دی وی تے یوتھیاں دی وی۔ آئی ایم دی ریڈ لائن دی معیشت دی وی تے ملک دی وی۔ ثالثی دی تے آبنائے ہرمز دی۔

220,571 görüntüleme

بندے اٹھا کر غائب کرکے ان پر تشدد کرکے تین سال میں فوج نے ملک میں جیسا زبردست استحکام پیدا کیا ہے اور معیشت کو چار چاند لگا دیے ہیں ویسے ہی یہ والی مارکیٹنگ فوج کی مقبولیت کو بھی آسمانوں تک پہچانے والی ہے۔

714,627 görüntüleme

ان کی پہلی تصویر دیکھی تو فورا خیال آیا فوج انہیں آسانی سے مرنے دے گی تاکہ ہمدردیاں بٹور سکے۔ فوج نے اس سے بھی زیادہ بدترین اور غلیظ کام کیا۔ انکی تصاویر کو اے آئی کہہ کر انہیں اپنانے سے ہی انکار کردیا۔

129,685 görüntüleme

آپ سے مقابلہ کہاں ننگا کرکے کرنٹ لگانے کا کریں؟ ہم آپ ایسے بے غیرت نہیں۔ خوبصورت جواب آپ کو ماہرنگ نے دیا ہے۔

269,076 görüntüleme

شہزاد غیاث شیخ ، عمر سیف ،حنا پرویز بٹ اور کچھ ڈریگ کوئینز کے سبب LUMS کا جو تاثر دماغوں میں بیٹھا ہوا تھا LUMS کے اِن غیور طلباء نے وہ سارا تاثر ملیا میٹ کردیا ہے۔ اس سے قبل ان کا جتنا مذاق اڑایا گیا ہے اس پر ہم تمام پاٹھی اور پینڈو LUMS کے طلباء سے اور انکے ادارے سے معافی مانگتے ہیں۔ آج ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب کا LUMS میں خطاب تھا اور اس دوران طلباء نے “ یہ جو دہشت گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے “ اور “ یہ جو نامعلوم ہیں سب ہمیں معلوم ہیں “ جیسے نعرے لگا کر اور بھرپور احتجاج ریکارڈ کرکے ہمارا دل جیت لیا ہے۔

225,387 görüntüleme

Khaki warned them: “If you can't stand the heat in the kitchen, you should not be in the kitchen.” Let's listen to Khaki again👇

311,826 görüntüleme

اس گاڑی کو کوئی جرنیل چلا رہا تھا؟ کوئی بریگیڈیر چلا رہا تھا؟ طاقت کا پورا توازن بگڑ چکا ہے۔ ٹکر مارنے والا فرار ہوا کیونکہ وہ جانتا تھا کہ وہ طاقت ور ادارے سے ہے۔ مرنے والا غریب ادارے سے ہے۔

281,917 görüntüleme

میں نے اس ویڈیو کو اتنا دیکھا اتنا دیکھا جتنا دیکھا جاسکتا تھا پھر بھی ان دو آنکھوں سے اسکو کتنا دیکھا جاسکتا تھا آئے ہائے ہائے ہائے مبلغ بارہ جماعت پاس اٹھونجا دماغ

89,626 görüntüleme

اگر مولوی رجب بٹ سے فارغ ہوگئے تو بتائیے گا علامہ خادم رضوی کی اس گستاخی کا حساب باقی ہے۔ اللہ کی اذان کا احترام نہ کرنے والا کیسے توہین مذہب کی کاروائی سے بچ گیا؟ کیا اسکے نظریاتی ورثاء خادم رضوی کی اس توہین سے اعلان برات کرتے ہیں یا انکا موقف بھی یہی ہے؟

159,626 görüntüleme

مائیں بچے پیدا کرکے تمہارے حوالے کریں تم انہیں غیروں کی جنگ میں جھونک کر مروا دیتے ہو۔ مائیں بچوں کو گھر بٹھا کر انہیں شعور دیں وہ سوال کریں تم گھروں سے اٹھانے پہنچ جاتے ہو۔ مائیں امن کے جھنڈے تھما کر انہیں امن کی خاطر گھر سے نکالیں تم گولیاں مار دیتے ہو۔ تم فرعون ہو فرعون۔

199,800 görüntüleme

پہلے پانچ سیکنڈز بڑھک ہیں اور اگلے دس سیکنڈز زمینی حقائق اور یہ زمینی حقائق پاکستان پر ایٹمی حملے کے مترادف ہیں ان کے جھانسے میں مت آئیں یہ آپ کی قبروں کی ہڈیاں بھی بیچ کھائیں گے !

125,382 görüntüleme

Asim, you poor Asim! You lack the intellectual capacity to handle social media, you’re a dinosaur. Time is running out; quit and apologize now.

186,096 görüntüleme

غاصبو ! تمہارا جنازہ نکل رہا ہے !!!!!!

غاصبو ! تمہارا جنازہ نکل رہا ہے !!!!!!

51,151 görüntüleme

حافظ صاحب بھی ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے۔

حافظ صاحب بھی ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے۔

155,103 görüntüleme

یوتھیے بی لائک ؛ ماڑی جنانی وانگوں نی سالے میتھوں پذیرائی منگدے نیں

36,245 görüntüleme

قیامت کے دن اور خدا پر نہ چھوڑو قیامت سے یہ لوگ ڈرتے نہیں ہیں اسی چوک میں خون بہتا رہا ہے اسی چوک میں قاتلوں کو پکڑ کر سزا دو سزا دو سزا دو سزا دو

75,106 görüntüleme

Videos

enkidureborn's profile picture

سب سے پہلے تو منے کی ویڈیو کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں ۔ اس دو منٹ کی مختصر سی ویڈیو میں آپ کو کمپنی کی شکست اور اس کا اعتراف صاف صاف نظر آئے گا۔ کمپنی بس چاہتی ہے کہ عمران خان کسی طرح فوج کی عزت بحال کردے اور کوئی ہلکی پھلکی سی معافی مانگ لے۔ کیونکہ منے نے کمپنی کے ڈاکیے کا کردار ادا کیا ہے تو جواب بھی منے کو ہی دیتے ہیں۔ سب سے پہلی بات تو یہ کہ الیکشن کے اصل نتائج عوام کے بعد اگر کسی کو ٹھیک ٹھیک پتہ ہیں تو وہ اسٹیبلشمنٹ ہے۔ منے تمہارا “باپ “ اچھی طرح جانتا ہے کہ تحریک انصاف نے تمہارے “باپ” کے کلیجے میں ہاتھ ڈال کر 180 نشستیں جیتی ہیں۔ مزید وضاحت یہ کہ یہ ہاتھ منہ کے راستے سے نہیں ڈالا گیا۔ دوسری بات پیارے منے یہ کہ فیصلہ عسکریت کا نہیں فیصلہ اکثریت کا ہوا کرتا ہے۔ اکثریت کہتی ہے کہ ہم عمران خان کے ساتھ ہیں۔ جمہور کا فیصلہ ہو کہ سات لاکھ فوج کو بیچ چوراہے پھانسی دے دی جائے اور جمہور پارلیمنٹ میں کسی شخص کو اکثریت دلوا کر یہ قانون پاس کروا دے تو کسی کا باپ بھی جمہور کے فیصلے کو نہیں بدل سکتا۔ بلکل ویسے جیسے تمہارا “باپ” سارا زور لگا کر بھی تحریک انصاف کو الیکشن جیتنے سے نہیں روک سکا۔ منے یہ فیصلہ بھی گھر والوں نے کرنا ہے کہ ہیروئین کے نشے میں مبتلا چوکیدار کا مستقبل کیا ہوگا۔ وہ نشئی ہوکر بہکی بہکی باتیں کرنے لگا ہے۔ اسے چپیڑیں مار کر نوکری سے نکالنا ہے ، اسکو پولیس کے حوالے کرنا ہے یا گھر کے افراد کے قتل میں ملوث اس چوکیدار سے قصاص لینا ہے۔ منے تمہارا “باپ” اب خالی دھمکیوں کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتا۔ وہ بے بس ہوچکا ہے۔ عمران خان نے علی امین ، اسلم اقبال ، عمر ایوب کو نامزد کیا ہے۔ یہ تمام لوگ نو مئی کے بعد سے روپوش تھے۔ علی امین منظر عام پر ہے۔ عمر ایوب باہر ہے۔ عاطف ، شہرام ، زرتاج ، فیصل جاوید سب واپس آچکے۔ عمران خان نے تمہارے “باپ” کو ٹھوک بجا کر انکار کیا ہے۔ ساتھ دل میں یہ بھی کہا ہوگا جو اکھاڑ سکتے ہو اکھاڑ لو۔ منے اگلی دفعہ “باپ” کو ملو تو اسے بتا دینا ڈرنے کا وقت تمہارا ہے۔ معافی مانگنے کا وقت تمہارا ہے۔ معافی مانگنی ہے تو مانگ لو۔ ورنہ جمہور اپنا فیصلہ ووٹ کے ذریعے سنا چکے۔ معافی نہ مانگی تو دیر کردو گے۔

Enkidu Reborn

752,873 görüntüleme • 2 yıl önce

لاد کر کوئی کاندھے پہ دار آگیا
0:44

Sensitive content

This media may contain sensitive content.