Enkidu Reborn's banner
Enkidu Reborn's profile picture

Enkidu Reborn

@enkidureborn154,456 subscribers

Taking the legacy to new heights!

Shorts

🚨عاصم منیر کی ساری رات گفتگو کی ٹرانسکرپٹ جاری آئی ایم دی ثالثی دی امینس پلئیر دی۔ آئی ایم دی ایران دی امریکہ دی تے تواڈی سب دی وی۔ آبنائے ہرمز دی وی تے امارات دی وی تے یوتھیاں دی وی۔ آئی ایم دی ریڈ لائن دی معیشت دی وی تے ملک دی وی۔ ثالثی دی تے آبنائے ہرمز دی۔

220,426 次观看

بندے اٹھا کر غائب کرکے ان پر تشدد کرکے تین سال میں فوج نے ملک میں جیسا زبردست استحکام پیدا کیا ہے اور معیشت کو چار چاند لگا دیے ہیں ویسے ہی یہ والی مارکیٹنگ فوج کی مقبولیت کو بھی آسمانوں تک پہچانے والی ہے۔

714,618 次观看

ان کی پہلی تصویر دیکھی تو فورا خیال آیا فوج انہیں آسانی سے مرنے دے گی تاکہ ہمدردیاں بٹور سکے۔ فوج نے اس سے بھی زیادہ بدترین اور غلیظ کام کیا۔ انکی تصاویر کو اے آئی کہہ کر انہیں اپنانے سے ہی انکار کردیا۔

129,601 次观看

بھیا یہ والی انگریزی ہے ، بارہ جماعت پاس پھدو دماغ ہے ، اور انتہائی ہتھ چھُٹ آدمی سے ملاقات ہے۔ بہت نازک صورتحال ہے۔

بھیا یہ والی انگریزی ہے ، بارہ جماعت پاس پھدو دماغ ہے ، اور انتہائی ہتھ چھُٹ آدمی سے ملاقات ہے۔ بہت نازک صورتحال ہے۔

234,103 次观看

میں نے اس ویڈیو کو اتنا دیکھا اتنا دیکھا جتنا دیکھا جاسکتا تھا پھر بھی ان دو آنکھوں سے اسکو کتنا دیکھا جاسکتا تھا آئے ہائے ہائے ہائے مبلغ بارہ جماعت پاس اٹھونجا دماغ

میں نے اس ویڈیو کو اتنا دیکھا اتنا دیکھا جتنا دیکھا جاسکتا تھا پھر بھی ان دو آنکھوں سے اسکو کتنا دیکھا جاسکتا تھا آئے ہائے ہائے ہائے مبلغ بارہ جماعت پاس اٹھونجا دماغ

89,537 次观看

شہزاد غیاث شیخ ، عمر سیف ،حنا پرویز بٹ اور کچھ ڈریگ کوئینز کے سبب LUMS کا جو تاثر دماغوں میں بیٹھا ہوا تھا LUMS کے اِن غیور طلباء نے وہ سارا تاثر ملیا میٹ کردیا ہے۔ اس سے قبل ان کا جتنا مذاق اڑایا گیا ہے اس پر ہم تمام پاٹھی اور پینڈو LUMS کے طلباء سے اور انکے ادارے سے معافی مانگتے ہیں۔ آج ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب کا LUMS میں خطاب تھا اور اس دوران طلباء نے “ یہ جو دہشت گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے “ اور “ یہ جو نامعلوم ہیں سب ہمیں معلوم ہیں “ جیسے نعرے لگا کر اور بھرپور احتجاج ریکارڈ کرکے ہمارا دل جیت لیا ہے۔

225,321 次观看

آپ سے مقابلہ کہاں ننگا کرکے کرنٹ لگانے کا کریں؟ ہم آپ ایسے بے غیرت نہیں۔ خوبصورت جواب آپ کو ماہرنگ نے دیا ہے۔

آپ سے مقابلہ کہاں ننگا کرکے کرنٹ لگانے کا کریں؟ ہم آپ ایسے بے غیرت نہیں۔ خوبصورت جواب آپ کو ماہرنگ نے دیا ہے۔

268,955 次观看

یوتھیے بی لائک ؛ ماڑی جنانی وانگوں نی سالے میتھوں پذیرائی منگدے نیں

یوتھیے بی لائک ؛ ماڑی جنانی وانگوں نی سالے میتھوں پذیرائی منگدے نیں

36,245 次观看

Khaki warned them: “If you can't stand the heat in the kitchen, you should not be in the kitchen.” Let's listen to Khaki again👇

Khaki warned them: “If you can't stand the heat in the kitchen, you should not be in the kitchen.” Let's listen to Khaki again👇

311,783 次观看

اس گاڑی کو کوئی جرنیل چلا رہا تھا؟ کوئی بریگیڈیر چلا رہا تھا؟ طاقت کا پورا توازن بگڑ چکا ہے۔ ٹکر مارنے والا فرار ہوا کیونکہ وہ جانتا تھا کہ وہ طاقت ور ادارے سے ہے۔ مرنے والا غریب ادارے سے ہے۔

اس گاڑی کو کوئی جرنیل چلا رہا تھا؟ کوئی بریگیڈیر چلا رہا تھا؟ طاقت کا پورا توازن بگڑ چکا ہے۔ ٹکر مارنے والا فرار ہوا کیونکہ وہ جانتا تھا کہ وہ طاقت ور ادارے سے ہے۔ مرنے والا غریب ادارے سے ہے۔

281,878 次观看

اگر مولوی رجب بٹ سے فارغ ہوگئے تو بتائیے گا علامہ خادم رضوی کی اس گستاخی کا حساب باقی ہے۔ اللہ کی اذان کا احترام نہ کرنے والا کیسے توہین مذہب کی کاروائی سے بچ گیا؟ کیا اسکے نظریاتی ورثاء خادم رضوی کی اس توہین سے اعلان برات کرتے ہیں یا انکا موقف بھی یہی ہے؟

159,558 次观看

غاصبو ! تمہارا جنازہ نکل رہا ہے !!!!!!

غاصبو ! تمہارا جنازہ نکل رہا ہے !!!!!!

51,121 次观看

پہلے پانچ سیکنڈز بڑھک ہیں اور اگلے دس سیکنڈز زمینی حقائق اور یہ زمینی حقائق پاکستان پر ایٹمی حملے کے مترادف ہیں ان کے جھانسے میں مت آئیں یہ آپ کی قبروں کی ہڈیاں بھی بیچ کھائیں گے !

پہلے پانچ سیکنڈز بڑھک ہیں اور اگلے دس سیکنڈز زمینی حقائق اور یہ زمینی حقائق پاکستان پر ایٹمی حملے کے مترادف ہیں ان کے جھانسے میں مت آئیں یہ آپ کی قبروں کی ہڈیاں بھی بیچ کھائیں گے !

125,375 次观看

مائیں بچے پیدا کرکے تمہارے حوالے کریں تم انہیں غیروں کی جنگ میں جھونک کر مروا دیتے ہو۔ مائیں بچوں کو گھر بٹھا کر انہیں شعور دیں وہ سوال کریں تم گھروں سے اٹھانے پہنچ جاتے ہو۔ مائیں امن کے جھنڈے تھما کر انہیں امن کی خاطر گھر سے نکالیں تم گولیاں مار دیتے ہو۔ تم فرعون ہو فرعون۔

199,781 次观看

Asim, you poor Asim! You lack the intellectual capacity to handle social media, you’re a dinosaur. Time is running out; quit and apologize now.

Asim, you poor Asim! You lack the intellectual capacity to handle social media, you’re a dinosaur. Time is running out; quit and apologize now.

186,064 次观看

قیامت کے دن اور خدا پر نہ چھوڑو قیامت سے یہ لوگ ڈرتے نہیں ہیں اسی چوک میں خون بہتا رہا ہے اسی چوک میں قاتلوں کو پکڑ کر سزا دو سزا دو سزا دو سزا دو

قیامت کے دن اور خدا پر نہ چھوڑو قیامت سے یہ لوگ ڈرتے نہیں ہیں اسی چوک میں خون بہتا رہا ہے اسی چوک میں قاتلوں کو پکڑ کر سزا دو سزا دو سزا دو سزا دو

75,056 次观看

حافظ صاحب بھی ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے۔

حافظ صاحب بھی ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے۔

155,094 次观看

ہاں ہم جائیں گے۔ بار بار جائیں گے۔ تم سناو بنگال جا سکتے ہو؟ سلہٹ چٹا گانگ جا سکتے ہو؟ وہ بھی چھوڑو آواران خضدار جا سکتے ہو؟ وہ بھی چھوڑو تیراہ جاسکتے ہو؟ چلے بھی جاو تو واپس کھوتوں پر آتے ہو۔ نوٹ ؛ یہ مہم ISPR کی ہدایت پر چل رہی ہے۔

105,926 次观看

Videos

enkidureborn's profile picture

سب سے پہلے تو منے کی ویڈیو کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں ۔ اس دو منٹ کی مختصر سی ویڈیو میں آپ کو کمپنی کی شکست اور اس کا اعتراف صاف صاف نظر آئے گا۔ کمپنی بس چاہتی ہے کہ عمران خان کسی طرح فوج کی عزت بحال کردے اور کوئی ہلکی پھلکی سی معافی مانگ لے۔ کیونکہ منے نے کمپنی کے ڈاکیے کا کردار ادا کیا ہے تو جواب بھی منے کو ہی دیتے ہیں۔ سب سے پہلی بات تو یہ کہ الیکشن کے اصل نتائج عوام کے بعد اگر کسی کو ٹھیک ٹھیک پتہ ہیں تو وہ اسٹیبلشمنٹ ہے۔ منے تمہارا “باپ “ اچھی طرح جانتا ہے کہ تحریک انصاف نے تمہارے “باپ” کے کلیجے میں ہاتھ ڈال کر 180 نشستیں جیتی ہیں۔ مزید وضاحت یہ کہ یہ ہاتھ منہ کے راستے سے نہیں ڈالا گیا۔ دوسری بات پیارے منے یہ کہ فیصلہ عسکریت کا نہیں فیصلہ اکثریت کا ہوا کرتا ہے۔ اکثریت کہتی ہے کہ ہم عمران خان کے ساتھ ہیں۔ جمہور کا فیصلہ ہو کہ سات لاکھ فوج کو بیچ چوراہے پھانسی دے دی جائے اور جمہور پارلیمنٹ میں کسی شخص کو اکثریت دلوا کر یہ قانون پاس کروا دے تو کسی کا باپ بھی جمہور کے فیصلے کو نہیں بدل سکتا۔ بلکل ویسے جیسے تمہارا “باپ” سارا زور لگا کر بھی تحریک انصاف کو الیکشن جیتنے سے نہیں روک سکا۔ منے یہ فیصلہ بھی گھر والوں نے کرنا ہے کہ ہیروئین کے نشے میں مبتلا چوکیدار کا مستقبل کیا ہوگا۔ وہ نشئی ہوکر بہکی بہکی باتیں کرنے لگا ہے۔ اسے چپیڑیں مار کر نوکری سے نکالنا ہے ، اسکو پولیس کے حوالے کرنا ہے یا گھر کے افراد کے قتل میں ملوث اس چوکیدار سے قصاص لینا ہے۔ منے تمہارا “باپ” اب خالی دھمکیوں کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتا۔ وہ بے بس ہوچکا ہے۔ عمران خان نے علی امین ، اسلم اقبال ، عمر ایوب کو نامزد کیا ہے۔ یہ تمام لوگ نو مئی کے بعد سے روپوش تھے۔ علی امین منظر عام پر ہے۔ عمر ایوب باہر ہے۔ عاطف ، شہرام ، زرتاج ، فیصل جاوید سب واپس آچکے۔ عمران خان نے تمہارے “باپ” کو ٹھوک بجا کر انکار کیا ہے۔ ساتھ دل میں یہ بھی کہا ہوگا جو اکھاڑ سکتے ہو اکھاڑ لو۔ منے اگلی دفعہ “باپ” کو ملو تو اسے بتا دینا ڈرنے کا وقت تمہارا ہے۔ معافی مانگنے کا وقت تمہارا ہے۔ معافی مانگنی ہے تو مانگ لو۔ ورنہ جمہور اپنا فیصلہ ووٹ کے ذریعے سنا چکے۔ معافی نہ مانگی تو دیر کردو گے۔

Enkidu Reborn

752,739 次观看 • 2 年前

پیش خدمت ہے خواتین کو سیکس کے لیے استعمال کرکے بلیک میل کرنے والا گروہ
0:43

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

ہم بیچیں گے سب بیچیں گے لازم ہے کہ ہم ہی بیچیں گے
0:21

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

enkidureborn's profile picture

شکاری آج ایک مارنے نکلا تھا لیکن دو مل گئے۔ نیچے موجود ویڈیو آٹھ ماہ پرانی ہے۔ ایک کھانگڑ دانشور ندیم فاروق پراچہ اور دوسرا بچہ جمہورا شہزاد دونوں آٹھ ماہ قبل مستقبل کی پیش گوئی فرما رہے تھے۔ پہلے ویڈیو دیکھیں شکاری صبح اٹھے اپنے کتے ساتھ لے دونالی بندوق کندھے پر رکھے شکار کو جائے۔ ایک سئور ڈھونڈے اس کے پیچھے کتے دوڑائے تو اچانک ساتھ دوسرا سئور بھی اٹھ جائے۔ پھر شکاری جب نشانہ باندھے گا تو اسکی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہوگا۔ کہ ایک مارنے نکلا تھا دو مل گئے۔ ندیم فاروق پراچہ انگریزی زدہ لبرل شوقیہ لیفٹ کلاس کے پسندیدہ دانشور ہیں۔ آپ آج سے آٹھ ماہ پہلے فرما رہے تھے۔ تحریک انصاف جب عمران خان نہیں ہوگا ریلی نہیں ہوگی۔ الیکشن کمپین نہیں ہوگی تو یہ ختم ہوجائے گی۔ فرماتے ہیں یہ پنجاب کی ق لیگ بن جائے گی۔ جناب کو جہانگیر ترین سے بھی امید تھی کہ وہ بھی میدان میں آرہا ہے ۔ شہزاد بھائی تحریک انصاف کو مائنس الطاف والی ایم کیو ایم بتا رہے تھے۔ بتا رہے تھے پرویز خٹک سیٹ نکالے گا۔ کہا جہانگیر ترین سیٹ نکالے گا۔ فرمانے لگے عمران خان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں۔ عمران خان نے ان کے باپ کو اوندھے منہ گرا دیا ان بیچاروں کی کیا اوقات ٹھہری۔ ندیم فاروق پراچہ کی حیثیت محض عمران مخالف کی ہے۔ دو سال یا تین سال پہلے ہر دلیل آئین کی کتاب سے نکل رہی تھی۔ جمہوریت کے اصولوں سے نکل رہی تھی۔ اب انہیں آئین کا نام لیتے ہوئے لقوہ مار جائے گا۔ لیکن عمران خان کے مخالف دلیل گھڑنی ہو تو رامائن سے بھی کچھ حوالہ مہیا کردیں گے۔ ایک منٹ کی یہ ویڈیو کھول کر رکھ دیتی ہے کہ یہ دانشوڑان بنیادی سیاسی سوجھ بوجھ سے بالکل فارغ ہیں۔ جو چیز ملک کے بچے بچے کو دکھائی دے رہی تھی یہ اس سے نظریں چرا رہے تھے۔ اس کو تسلیم نہیں کرنا چاہتے تھے۔ اگر کسی کی ندیم یا شہزاد سے ملاقات ہو تو انہیں بتا دے عمران خان نے کمپنی کو اسکے سارے ایجنٹوں سمیت پنجاب کی ق لیگ بنا دیا ہے۔ اسے مائنس الطاف ایم کیو ایم بنا دیا ہے۔ عمران خان نے اس ملک سے کمپنی اور تمہارے جیسے دانشوروں کی حیثیت ہی ختم کردی ہے۔

Enkidu Reborn

404,996 次观看 • 2 年前

Maryam Nawaz Sharif ذاتی مواد منظر عام پر لانے کی دھمکی
0:44

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

enkidureborn's profile picture

بیانیے کا مقدمہ فوج تین سال سے بیانیہ بنا رہی ہے۔ بنا تو خیر اٹھہتر سال سے رہی ہے۔ لیکن گزشتہ تین سال میں تو فوج کو اس محاذ پر بدترین شکست ہوئی ہے۔ اس لیے فوج سٹریٹجی بدل بدل کر آرہی ہے۔ یہ فوج کی اسی لڑائی کا نیا سلسلہ ہے۔ یہاں ایک حسرت کا ذکر ہے کہ کاش فوج گندے گھٹیا کردار کا مظاہرہ نہ کرتی، گولیاں نہ چلاتی ، اخلاقیات کی حدود عبور نہ کرتی تو ہمیں اس فوج سے نفرت نہ ہوتی۔ پھر ہم انکو زیادہ مزے سے جھٹلاتے۔ خیر اس ویڈیو میں خاتون افسر نے جو جھوٹا بیانیہ گھڑنے کی کوشش کی ہے اس کا تریاق ذیل میں پیش خدمت ہے۔ فوج میں احتساب کا عمل ہے ؛ خاتون نے فرمایا ہے کہ سٹاف کالج میں 1971 کی جنگ پڑھائی جاتی ہے تاکہ غلطیوں سے سیکھ سکیں۔ پڑھایا تو کچھ نا کچھ جاتا ہوگا لیکن اس کا مواد کیا ہے کسی کو کچھ معلوم نہیں۔ اس کے اثرات یہ ہیں کہ فوج نے کوئی سبق نہیں سیکھا۔ فوج اسی طرح مینڈیٹ چھین رہی ہے۔ فوج اسی طرح سیاستدانوں پر جھوٹے مقدمات بنا رہی ہے۔ فوج اسی طرح شہریوں کا قتل عام کررہی ہے۔ فوج اسی طرح کٹھ پتلی حکومتیں بنا رہی ہے۔ فوج نے اکہتر سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔ فوج جو کرتی ہے پبلک انٹرسٹ میں کرتی ہے ؛ سب سے پہلا تو مسئلہ ہی یہ ہے کہ پبلک انٹرسٹ کو جرنیل نہیں عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے دکھاتے ہیں۔ ووٹ فوج نے بندوق کی نوک پر چھین لیا ہے۔ یعنی پبلک انٹرسٹ کا تو سوال ہی ختم ہوا۔ دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ ووٹ چھیننے کے بعد بھی تین سال ہو چلے فوج معیشت ، مہنگائی ، بیروزگاری ، اور غربت کی صورتحال کو ابتر کرچکی ہے۔ سندھ طاس معاہدہ تک منسوخ ہوچکا ہے۔ لیکن کہیں سے بہتری کی کوئی امید نہیں کیونکہ فوج پبلک انٹرسٹ کی بجائے اپنا انٹرسٹ دیکھ رہی ہے۔ ویسے خاتون کو شرم محسوس کرنی چاہئے تھی یہ بات کرتے ہوئے کہ ابھی اسی مہینے عام سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں دس فیصد اور انہی خاتون کی تنخواہ میں پچاس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ پینتالیس فیصد پاکستانی خط غربت کے نیچے ہیں۔ کیا یہ پبلک انٹرسٹ ہے؟ What you have done for your country? اختیار تو فوج کے ہاتھ میں رہا۔ عوام کیا کرسکتے تھے۔ لہذا دیکھتے ہیں فوج نے کیا کیا ہے۔ فوج نے ملک توڑا۔ فوج نے بنگالیوں پر مظالم کیے۔ فوج نے پراکسی دہشتگرد کھڑے کیے۔ فوج نے ہیروئن اور کلاشنکوف کلچر عام کیا۔ فوج نے الیکشن چھینے۔ فوج نے سیاستدانوں کو پھانسیاں لگائیں۔ فوج نے کارگل میں ہزیمت اٹھائی۔ فوج نے ابھی حالیہ جنگ میں سندھ طاس معاہدہ منسوخ کروا دیا۔ یہ تو وہ فہرست ہے جو بنائی جائے تو ہاتھ تھک جائیں فوج نے جو کچھ اس ملک کیساتھ کردیا ہے۔ ان نیک پروین بنی خاتون کی یاد دہانی کے لیے ایک فہرست بنا دی ہے کہ فوج نے اس ملک کیساتھ کیا کیا ہے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے۔ فوجی جرنیل ریٹائرمنٹ کے بعد ملک چھوڑ جاتے ہیں فوج خلاف آئین گمشدگیاں اور قتل عام میں ملوث ہے فوج گندی اور برہنہ ویڈیوز بناتی ہے فوج سیاستدانوں پر جھوٹے مقدمات بنواتی ہے فوج نے ایک سابق وزیراعظم کو پھانسی لگا رکھا ہے آدھ درجن کے قریب سابق وزرائے اعظم فوج نے قید کیے فوج نے دو دفعہ ملک کو پرائی جنگ میں دھکیلا فوج نے بار بار اس قوم کا مینڈیٹ چھینا فوج نے آئین کا حلیہ بگاڑا تاکہ من پسند ججز بٹھائے جاسکیں فوج زراعت ، سیاحت ، کنسٹرکشن ، صنعت ہر جگہ قبضہ کیے بیٹھی ہے فوج نے دو سو ارب ڈالر کی بزنس ایمپائر بنائی ہے فوج نے صحافی لاپتہ اغواء اور شہید کیے ہیں فوج سمگلنگ کی سرپرستی کرتی ہے فوج نے سیاسی اور مذہبی دہشتگرد کھڑے کیے ہیں فوج نے چھبیس نومبر کو گولی چلائی ہے۔ فوج نے آٹھ فروری کی رات مینڈیٹ چھینا ہے فوج نے ججز کے بیڈ رومز میں کیمرے لگائے ہیں فوج نے سیاستدانوں کے بچے اغواء کیے ہیں فوج نے بہن بیٹیوں کے نام پر دھمکا کر پارٹیاں چھڑوائی ہیں فوج نے ناپسندیدہ افراد کے خلاف گھٹیا کیمپینز چلوائی ہیں فوج نے لوگوں کو جلاوطن ہونے پر مجبور کیا ہے فوج نے قومی غیرت کا سودا کیا ہے خاتون بھی شاید پرامید ہوں گی ، فوج کے فیصلہ سازوں کو بھی لگتا ہوگا کہ اب شاید ہم میدان مار لیں ، ایسی بہت سی پھرتیاں آئندہ بھی ماری جائیں گی لیکن فوج کو اب یہ بات دل میں بٹھا لینی چاہیے کہ قوم کی اکثریت انہیں اپنا دشمن ، غاصب اور غدار سمجھتی ہے۔ جو پلیٹ فارم استعمال کرکے فوج بیانیے کی جنگ لڑنا چاہتی ہے ان میں سے سب سے جدید ٹی وی بھی پانچ سات سال ہوئے وفات پا چکا ہے۔ بس آپ نے اتنی مہربانی کی ہے کہ یونیفارم پہن کر سکول کالجز کے ان بچوں کے سامنے جھوٹ بولنے کے جس سلسلے کا آغاز کیا ہے اس سے ان کے دلوں میں فوج کی بچی کھچی عزت بھی ختم ہوجائے گی کہ یہ تو ہمارے منہ پر ہم سے جھوٹ بول رہے ہیں پردے میں معلوم نہیں کیا کرتے ہوں۔

Enkidu Reborn

167,272 次观看 • 11 个月前