Balochistan Facts's banner
Balochistan Facts's profile picture

Balochistan Facts

@FactBaluchistan2,037 subscribers

• Uncovering the truth • Exposing disinformation and propaganda • verified facts • 📍#Balochistan

Shorts

یہ پنجاب بھر کی فوجی طوائفیں اچانک بلوچستان کیوں نازل کی جارہی ہیں ؟ اور پھر کوئٹہ پہنچتے ہی اوٹ پٹانگ ہوکر کبھی اپنا لباس اڑا کر کبھی گوادر سمندر میں گیلی ہوکر کون سا امن دکھا رہی ہیں ؟ کیا بلوچستان کے حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ "اللہ کی فوج" کو بیانیہ بنانے کیلئے ایسی عورتوں کا سہارا لینا پڑ رہا ہے ؟ کبھی لاہور کی کومل بٹ ایم این ایز سے اکیلے ملاقاتوں کی خواہش میں نظر آتی ہیں، کبھی پنڈی کی سمیرا راجہ اور سدرہ یدویائی سمندر میں بھیگ کر گوادر کو “پرامن” ثابت کرنے میں مصروف ہوتی ہیں، کبھی گوادر اسٹیڈیم میں لیٹی ہوئی ہیں۔ چکوال کی ارحم ملک میرانی ڈیم میں اتر جاتی ہے، جبکہ حبا چودھری ملٹری میس کے سامنے تصویر کھنچوا کر اپنی پردادی کی امی کو کوئٹہ کی رہائشی بتا رہی ہوتی ہیں اس لئے بلوچستان فواد چودھری کی بیوی کا بھی ہے اب اسی سلسلے میں بے گھر و آل شرلی نجیبہ فیض کو بھی بلوچستان لا کر، حبا چودھری اور سفینہ خان کی طرح، کینٹ اور کوئٹہ ریڈ زون کا “امن” دکھایا جا رہا ہے۔ آخر ان طوفانی ٹڈی دل طوائفوں کے اچانک حملوں کا مقصد کیا ہو سکتا ہے؟ اللہ کی فوج پر برا وقت ہے ؟ #Balochistan

72,806 次观看

یہ واقعہ ضلع خاران کے علاقے غریب آباد میں ایف سی کیمپ کے قریب پیش آیا جہاں راہگیر کیمپ کے باہر نصب لینڈ مائن پر پاؤں رکھنے سے زخمی ہوگیا۔ دوسری جانب فوجی پروپیگنڈہ اکاؤنٹس اس دھماکے کو UBGL قرار دے کر بلوچ آزادی پسندوں پر الزام عائد کرنے لگے جبکہ ویڈیو کو غور سے دیکھا جائے تو واضح ہے کہ یہ لینڈ مائن کا دھماکہ تھا جو کہ آرمی عرصہ دراز سے کیمپ کی حفاظت کیلئے نصب کرتی آرہی ہے #Balochistan #BalochistanFacts

50,950 次观看

حیرت کی بات ہے کہ پنجاب سے ایسی دو درجن چست لباس والی دوشیزاؤں کو فوجی جہازوں سے لاکر کئی مہینے پورے بلوچستان میں گھمانے کے باوجود بھی حالات تبدیل نہیں ہوئے۔ بیچاریوں نے ملکی سالمیت کے لئے گوادر سمندر میں نہا کر بھی دکھایا، بے شمار ویڈیوز بنا کر فوج کی عظمت اور "اللہ کی فوج" ہونے کے دلائل بھی دیے، مگر پھر بھی کوئی فرق نہ پڑا۔ حالات کی ڈیمانڈ کیا ہے ؟

94,356 次观看

بلوچستان کی صورتحال اس نہج پر پہنچ چکی کہ اب DG ISPR بھی ریاستی بیانیے کے دفاع میں سامنے آ گئے ہیں جو پہلے جعلی اکاونٹس کی مدد سے "سب ٹھیک ہے" بتایا کرتے تھے ان کا بیان دفاعی اور بوکھلاہٹ کا تاثر دیتا ہے، جو بظاہر ریاستی بیانیے کو بچانے کوشش معلوم ہوتا ہے۔ #Balochistan

48,347 次观看

Videos

FactBaluchistan's profile picture

گوادر میں فوج کے ہاتھوں اپنے ہی اہلکار قتل | ✅ گوادر میں ہلاک ہونے والے دو مسلح افراد کے معاملے میں ڈرامائی موڑ ، پاکستانی ملٹری انیلیجنس (MI) نے اپنے ہی ایجنٹوں کو گرفتار کرنے کے بعد تعش میں آکر قتل کردیا اصل واقعہ: گزشتہ روز گوادر پولیس نے دو زیرِ حراست افراد، عدنان اور عبداللہ، کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمان کی نشاندہی پر ایک روز قبل پولیس سے چھینا گیا سرکاری اسلحہ برآمد کرنے کے لیے کارروائی کی گئی، جہاں مبینہ طور پر مسلح افراد نے پولیس پر فائرنگ کی، جس کے جواب میں پولیس نے فائرنگ کی۔ تاہم، دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حقائق اس سرکاری مؤقف سے مختلف ہیں۔ ذرائع کے مطابق، عدنان اور عبداللہ دونوں مبینہ طور پر پاکستانی فوج کے ملٹری انٹیلیجنس (MI) سے وابستہ ایجنٹ تھے۔ ہلاک ہونے والے عبداللہ کا بھائی، فاروق، گوادر میں ایک مسلح گروہ کی سربراہی کرتا ہے، جسے مقامی سطح پر "ڈیتھ اسکواڈ" کہا جاتا ہے۔ فاروق اور اس کا گروہ پاکستانی فوج کی معاونت کرتے ہوئے گھروں پر چھاپوں، جبری گمشدگیوں اور دیگر کارروائیوں میں کردار ادا کرتا رہا ہے، جبکہ عدنان اور عبداللہ بھی ان سرگرمیوں میں شامل رہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق، دونوں افراد نے اپنی موٹر سائیکل ضبط کیے جانے کے ردعمل میں پولیس کا سرکاری اسلحہ چھین کر اپنے ٹھکانے پر منتقل کر دیا تھا۔ بعد ازاں، مبینہ طور پر اسلحے میں موجود ٹریکنگ چپ کی مدد سے اسی رات ان کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا گیا، دونوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اسلحہ ٹھکانے کی چھت سے برآمد کیا گیا۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ جیونی میں ہونے والے حملے کے بعد پاکستانی خفیہ اداروں نے غصے میں آ کر اپنے ہی دونوں مبینہ ایجنٹوں کو پولیس کے ذریعے ایک ڈرامائی مقابلے کی صورت میں فائرنگ کروا کر ہلاک کر دیا #Balochistan #BalochistanFacts

Balochistan Facts

42,834 次观看 • 17 天前

没有更多内容可加载