Fahad's banner
Fahad's profile picture

Fahad

@fahadsayz • 14,729 subscribers

Poetry ✍️ | Short videos

Shorts

آپ کے واسطے گناہ ہی سہی ہم پئے تو ثواب بنتی ہے سو غموں کو نچوڑنے کے بعد ایک قطرہ شراب بنتی ہے

آپ کے واسطے گناہ ہی سہی ہم پئے تو ثواب بنتی ہے سو غموں کو نچوڑنے کے بعد ایک قطرہ شراب بنتی ہے

226,066 次观看

سرائیکی بہت ہی پیاری زبان ہے اور یہ گانا کس کو اچھا لگتا ہے؟

سرائیکی بہت ہی پیاری زبان ہے اور یہ گانا کس کو اچھا لگتا ہے؟

65,321 次观看

یہ محترمہ اس کی بیوی ہے اور ایسے جشن کا انتظام کرنے والے کو کیا کہتے ہیں؟ ذرا وڈے بلب سے روشنی پائیں

یہ محترمہ اس کی بیوی ہے اور ایسے جشن کا انتظام کرنے والے کو کیا کہتے ہیں؟ ذرا وڈے بلب سے روشنی پائیں

41,829 次观看

حالات یہاں تک پہنچ گئے ہیں ناظرین....

حالات یہاں تک پہنچ گئے ہیں ناظرین....

42,044 次观看

نہیں آتا چھلانگ لگانا تو اپنے نصیبوں پہ چوٹ کھانے کی کیا ضرورت تھی؟ 😬

نہیں آتا چھلانگ لگانا تو اپنے نصیبوں پہ چوٹ کھانے کی کیا ضرورت تھی؟ 😬

12,322 次观看

Videos

fahadsayz's profile picture

That is next nevel😂

Fahad

1,077,138 次观看 • 16 天前

fahadsayz's profile picture

Alert... 🔞 اک نارمل بات ہے گالی دینا ایک گندہ اور غلط فعل سمجھا جاتا ہے، اور جس کو گالی دے جائے وہ تو آگ بگولہ ہو جاتا ہے، لیکن آپکو پتا ہے کہ کچھ لوگ اس عمل کو پسند بھی کرتے ہیں؟ زیر نظر ویڈیو میں یہ بات ایک فینٹسی ہے یا کوئی نفسیاتی بیماری؟ یہ ایک حساس مگر اہم نفسیاتی موضوع ہے۔ کچھ لوگ بار بار ایسے رشتوں یا حالات میں چلے جاتے ہیں جہاں انہیں تکلیف پہنچائی جاتی ہے، اور ماہرینِ نفسیات اسے "ٹراما بانڈنگ" کہتے ہیں۔ بچپن میں ملنے والی محبت اگر سختی، بےتوجہی یا زیادتی کے ساتھ ملی ہو تو بڑے ہو کر انسان اکثر محبت اور تکلیف کو ایک ہی چیز سمجھنے لگتا ہے۔ خود اعتمادی کی کمی، اکیلے رہ جانے کا خوف، اور "شاید میں اس لائق ہی ہوں" جیسی سوچ بھی انسان کو نقصان دہ رشتوں میں جکڑے رکھتی ہے۔ سوال یہ ہے: کیا واقعی کوئی انسان خود گالی کو پسند کرتا ہے، یا وہ دراصل جانی پہچانی چیز (familiarity) کو محبت سمجھ بیٹھتا ہے؟ کیا بچپن کے تجربات ہمارے بڑے ہو کر بنائے گئے رشتوں کا تعین کرتے ہیں؟ اور سب سے اہم بات کیا ایسے پیٹرن کو پہچان کر توڑا جا سکتا ہے، یا انسان کو ہمیشہ اسی چکر میں رہنا پڑتا ہے؟ آپ کی رائے کیا ہے؟

Fahad

70,475 次观看 • 1 个月前

没有更多内容可加载