
Faisal Abbas Khar
@FaisalAbbasKhar • 14,926 subscribers
Journalist ll Covering Courts For @abnnewspk ll YouTuber ll Previous: @PublicNews_Com & @GTVNewsPk
Shorts
Videos

شہزاد اقبال کا سسٹم کی ناکامی پر زبردست تجزیہ 🔥 اگر یہ سسٹم ناکام ہو چکا ہے تو ابھی تک جن سیاسی جماعتوں نے اس نہج تک پہنچایا ہے انکو Accountable کون کرے گاہمارے ہاں جمہوریت کو چلنے ہی کن دیاگیا ہے یا جنھوں نے الیکشن جیتا انکو سیٹیں ملیں یا پھر فری اینڈ فئیر الیکشن ہوئے؟ اب دو اڑھائی سال گزارنے کے بعد کہہ رہے ہیں کہ اس سسٹم میں مسائل ہیں یہ نہیں چل سکتا آپ نے تو کہا تھا 2025 ترقی کا سال ہے اب آدھا ٹائم گزار کر اگر آپ یہ کہیں کہ گورننس کا سسٹم ٹھیک نہیں تو اسکا مطلب ہے کہ آپ کچھ نہیں کر سکے ..!!
Faisal Abbas Khar48,318 Aufrufe • vor 9 Tagen

مریم نواز کی بسوں نے کشمیر کو ٹچ کیا یا نہیں ؟ بات استعفیٰ تک پہنچ گئی ..!! میری معلومات کیمطابق بسوں نے ابھی کشمیر کو ٹچ نہیں کیا، رانا ثناءاللہ اگر بسوں نے کشمیر کو ٹچ نہیں کیا تو میں استعفیٰ دے دوں گا اور اگر کیا ہے تو رانا صاحب استعفیٰ دیں، شرجیل انعام میمن میرا ٹچ کرنے کا مطلب ہے کہ بسز کا افتتاح نہیں ہوا، رانا ثناءاللہ
Faisal Abbas Khar36,415 Aufrufe • vor 12 Tagen

" عینی شاہد نے پولیس اور مریم نواز حکومت کا بھانڈہ پھوڑ دیا" یکم جولائی 7:45 منٹ غازی روڈ پر ایک گاڑی نے ہمیں ہٹ کیا میں گاڑی سے باہر نکلا تو 2 خواتین گاڑی سے اتریں اور شور مچا دیا میں گاڑی کے پاس گیا تو وہاں پر (ہٹ کرنے والی) گاڑی نکل گئی ہم نے 15 پر کال کی ( جبکہ ڈی آئی جی نے کہا تھا ہالینڈ سے لڑکی کے باپ نے کال کی) کال کا ریکارڈ بھی انکے پاس موجود ہوگا، یاسر شامی کیساتھ عینی شاہد فیملی کی گفتگو
Faisal Abbas Khar67,294 Aufrufe • vor 1 Monat

سینئر صحافی سہیل وڑائچ کی شہباز حکومت کو وارننگ..!! یہ حکومت سمجھتی ہے کہ ہم نا گزیر ہیں یا ہمارا کوئی متبادل نہیں ہے تو یاد رکھیں دنیا میں جب سپیس بننی ہوتی ہے تو جسکو ہٹانا ہو ہٹا دیا جاتا ہے میرے علم میں ہے کیا آپشن ہیں لیکن اسکے اظہار کا وقت نہیں آیا میں نے حکومت کو وارن کرنا تھا کہ آپ یہ دو چیزیں درست کرلیں اور مجھے نہیں لگتا یہ درست کریں گے..!!
Faisal Abbas Khar47,010 Aufrufe • vor 1 Monat
0:51
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

"چیف منسٹر مریم نواز جعلی مینڈیٹ لیکر بیٹھی ہیں" " کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے" "ن لیگ گھس بیٹھئیے ہیں اقتدار پر قابض ہیں" "کسی اور کے مینڈیٹ ( عمران خان) پر قابض ہوکر بیٹھ گئے ہیں " آج تو پیپلز پارٹی ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر تسلیم کر رہی ہے کہ مینڈیٹ عمران خان کا تھا ..!!
Faisal Abbas Khar11,779 Aufrufe • vor 10 Tagen

صحافی کو کسی کے نظریے سے لاکھ اختلاف ہوں مگر کیسے وہ کسی سیاسی جماعت کے لیڈر کو "گھٹیا، بھونکنے والا کتا یا بکواس کرنا" جیسے الفاظ استعمال کر سکتا ہے ان صاحب کو میں نے ایک دن عاصمہ شیرازی صاحبہ کے پروگرام میں دیکھا تھا انکو آج ایک کلپ آنکھوں سے گزرا..!! گفتگو میں استعمال کی گئی زبان ملاحظہ فرمائیں
Faisal Abbas Khar136,950 Aufrufe • vor 9 Monaten
0:59
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پاکستان ائیر فورس کے شاہینوں نے ہمیشہ کی طرح قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا پاکستان ذندہ آباد
Faisal Abbas Khar181,893 Aufrufe • vor 1 Jahr

اسلام آباد کے لوگوں کا بہت شکریہ جنھوں نے کھانہ پہنچایا٫پی ٹی آئی کارکن
Faisal Abbas Khar217,302 Aufrufe • vor 1 Jahr

7 سال بعد میرے بڑے بھائی اینکر مرید عباس قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے عدالت 9 جولائی کو فیصلہ سنائے گی بلکل اوپن اینڈ شٹ کیس ہے سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے ملزم کا اعترافی بیان میڈیا پر موجود ہے ہم امید کرتے ہیں کہ تمام تر ثبوتوں اور گواہوں کے بیانات کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت مرکزی ملزم عاطف زمان کو سزائے موت کا حکم سنائے گی
Faisal Abbas Khar18,828 Aufrufe • vor 1 Monat

"عمران خان کا نام آپ ٹی وی پر چلا نہیں سکتے آپ کیا تبدیلی لائیں گے" نوجوان لڑکی نے اقرار الحسن صاحب سمیت میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا " آپکو کہا جاتا ہے فلاں شخص کا نام نہیں لینا آپ اپنے رائٹس کے لئیے تو لڑ نہیں سکتے عوام کی آواز کیا بنیں گے عوام کے حقوق کی بات کیسے کریں گے، اقرار الحسن صاحب کہتے ہیں عمران خان کی سیٹیں چھینی گئی ہیں اگر ان میں یہ Courage نہیں ہے کہ یہی بات ٹی وی پر بولیں تو یہ کیسے سسٹم میں تبدیلی کی باتیں کرتے ہیں۔۔!!
Faisal Abbas Khar19,506 Aufrufe • vor 1 Monat
