
Faisal Abbas Khar
@FaisalAbbasKhar • 14,834 subscribers
Journalist ll Covering Courts For @GTVNewsPk ll YouTuber ll Previous: @PublicNews_Com
Shorts
Videos
0:51
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

صحافی کو کسی کے نظریے سے لاکھ اختلاف ہوں مگر کیسے وہ کسی سیاسی جماعت کے لیڈر کو "گھٹیا، بھونکنے والا کتا یا بکواس کرنا" جیسے الفاظ استعمال کر سکتا ہے ان صاحب کو میں نے ایک دن عاصمہ شیرازی صاحبہ کے پروگرام میں دیکھا تھا انکو آج ایک کلپ آنکھوں سے گزرا..!! گفتگو میں استعمال کی گئی زبان ملاحظہ فرمائیں
Faisal Abbas Khar136,950 次观看 • 7 个月前
0:59
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اینکر مرید عباس قتل کیس..!! عاطف زمان نے 2 قتل کئیے جس کے چشم دید گواہ کے بیانات عدالت میں ریکارڈ ہوئے ہیں،سی ڈی ٹی وی فوٹیج بھی عدالت میں پیش کی گئی جس میں وہ اسلحہ پکڑ کر اور کارروائی کر کہ بھاگ رہا ہے،اسلحہ عاطف زمان کے بھائی عادل زمان کے نام رجسٹرڈ ہے،بندوق کا لائسنس ریکور ہوا ہے،عاطف زمان نے دونوں کو فون کالز کر کہ بلایا اور قتل کیا اس کال کا سی ڈی آر موجود ہے ہمیں توقع ہے کہ سزائے موت ہوگی اور عدالت قانون کیمطابق فیصلہ کرے گی، وکیل جبران ناصر کی سیاست ڈاٹ پی کے کیساتھ گفتگو M. Jibran Nasir 🇵🇸
Faisal Abbas Khar15,221 次观看 • 22 天前

آرٹیکل 243 میں ترمیم پر حکومت کا موقف۔!! پاکستان نے آرمی چیف کو فیلڈ مارشل کا اعزاز دیا ہے تو اسکو بھی کہیں پر Constitutional scheme of things میں Address ہونا ہے، بیرسٹر عقیل ملک 243 میں صرف آئینی کوور دینا ہے یا پھر اور کچھ نکات بھی ہیں، اینکر ابھی fine تو نہیں ہوا final Tuning کے لئیے پراسیس ہے آگے ایک Step ہے، بیرسٹر عقیل ملک
Faisal Abbas Khar82,662 次观看 • 7 个月前
