
Faizan Shaikh
@FaiziWithKhan • 31,485 subscribers
Proud Pakistani: Insafi Struggling For Naya Pakistan 🇵🇰 Under The Leadership of @Imrankhanpti Rts are not Endorsement
Shorts
Videos

عمران خان کے دور میں مہنگے پرائیویٹ ہسپتال سے ماں کے دل کا فری بائ پاس کروایا تھا،آج میرے بیٹے کے آپریشن کے لیے شیخ زید ہسپتال نے ایک لاکھ دس ہزار روپے مانگے ہیں ،بولا ہے پیسے لاؤ گے تو آپریشن کریں گے،میں کہاں سے لاؤں گا؟ رکشہ ہی بیچنا پڑے گا،کیوں نہ عمران خان کو یاد کروں،رکشہ ڈرائیور
Faizan Shaikh27,471 görüntüleme • 2 gün önce

غریب ملک کے صدر کا قافلہ کل رات بحریہ ٹاؤن میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Faizan Shaikh81,146 görüntüleme • 24 gün önce

اس وڈیو نے رلا دیا ہے،یہ قوم کتنا عشق کرتی ہے عمران احمد خان نیازی سے سرکاری وکیل نے سپریم کورٹ میں بیان دیا ہے کہ عمران خان کے علاج کا خرچہ حکومت برداشت نہیں کر سکتی اس لیے سرکاری ہسپتال میں علاج ہو گا،میں اپنے خاندان میں سب سے زیادہ غریب ہوں میرے 4 بچے ہیں،میں اپنے بچوں کو 50/50 100/100 روپے دیتا تھا جو انہوں نے Gullak میں جمع کر رکھے تھے،جس دن یہ خبر نشر ہوئ میرے بچوں نے Gullak توڑی اس میں 385000 روپے جمع ہوۓ تھے ،جو میرے بچوں نے مجھے کہا کہ پاپا یہ عمران خان کے علاج کے لیے ہسپتال کے اکاؤنٹ یا علیمہ خان کے اکاؤنٹ میں جمع کروا دیں ❤️🥹
Faizan Shaikh40,874 görüntüleme • 11 gün önce

ایک طرف اقرار الحسن کہتا ہے کہ وردی میں سیاست نہیں کرنی چاہیے،دوسری طرف کہہ رہا ہے آرمی چیف کی ریاست میں یہ سب ہو رہا ہے،آرمی چیف 22 ویں گریڈ کا آفیسر ہے جو کہ سیکٹری آف ڈیفنس کو رپورٹنگ ہوتا ہے یہ وڈیو ریکارڈ پر رہے گی،جس دن وقت بدلہ یہ دم چھلا اسی افسر سے انشااللہ معافی مانگے گا
Faizan Shaikh166,947 görüntüleme • 4 ay önce

پنجاب پولیس نے میری گاڑی کو آگ لگا دی ہے میں غریب آدمی ہوں گاڑی چلا کر اپنے بچوں کا پیٹ پالتا ہوں،میں پہلے سمجھتا تھا پی ٹی آئ والے غلط ہیں لیکن اب مجھے سمجھ آ گئی ہے پی ٹی آئ والے بلکل ٹھیک ہیں،پنجاب پولیس نے میرے سامنے گاڑی کو آگ لگائی،غریب شہری کی دہائ
Faizan Shaikh429,181 görüntüleme • 1 yıl önce

سہیل آفریدی نے اپنے خطاب کے اختتام پر جیسے ہی کہا کہ “جیل اصلاحات کا آغاز اڈیالہ جیل سے ہونا چاہیے”، ویڈیو کے 9 ویں سیکنڈ پر واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم نواز بھی اس پر تالیاں بجاتی نظر آ رہی ہے،سہیل آفریدی کی تقریر ختم ہونے کے بعد تقریباً 17 سیکنڈ تک پورا ہال مسلسل تالیوں سے گونجتا رہا، اور یہ سلسلہ اس وقت رکا جب اسٹیج سیکریٹری نے تالیوں کی گونج میں ہی اگلے مقرر کے نام کا اعلان کر دیا
Faizan Shaikh43,290 görüntüleme • 2 ay önce

وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کا صوبے کی بیوروکریسی کو پیغام آپ نے گھبرانہ نہیں ہے،اور یہ نہیں سوچنا کہ میں اسلام آباد دھرنے میں بیٹھا ہوں اور صوبے کے حالات مجھے پتہ نہیں ہیں،تمام لوگوں کی پوسٹنگ ٹرانسفرز بھی مجھے پتہ ہے کون کیا کر رہا ہے،کون ڈیوٹی کر رہا ہے اور کون نہیں کر رہا،میں اپنی ٹیم سے مسلسل رابطے میں ہوں،تمام چیزوں پر میری نظر ہے،میں یہاں اپنی پولیٹیکل لڑائ بھی لڑ رہا ہوں اور گورننس پر بھی میری نظر ہے،ہم سب مل کر اس صوبے کو عظیم صوبہ بنائیں گے،وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی
Faizan Shaikh101,885 görüntüleme • 6 ay önce
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سب انسپکٹر کنول زہرا آئی جی پنجاب کے حکم پر اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے نبھاتے ہوئے
Faizan Shaikh260,329 görüntüleme • 1 yıl önce

مریم نواز کی غضب کرپشن کی غضب کہانیاں 10 کلو میٹر رنگ کرنے پر 15 کروڑ روپے لگا دیے
Faizan Shaikh238,569 görüntüleme • 1 yıl önce

لاہور پولیس کے ایس پی اخلاق بدمعاشی پر اُتر آۓ،سرکاری گارڈز کے ہمراہ صحافی کو دھکے دیتے رہے!
Faizan Shaikh274,452 görüntüleme • 1 yıl önce


