
Faizan Shaikh
@FaiziWithKhan • 31,191 subscribers
Proud Pakistani: Insafi Struggling For Naya Pakistan 🇵🇰 Under The Leadership of @Imrankhanpti Rts are not Endorsement
Shorts
Videos

ایک طرف اقرار الحسن کہتا ہے کہ وردی میں سیاست نہیں کرنی چاہیے،دوسری طرف کہہ رہا ہے آرمی چیف کی ریاست میں یہ سب ہو رہا ہے،آرمی چیف 22 ویں گریڈ کا آفیسر ہے جو کہ سیکٹری آف ڈیفنس کو رپورٹنگ ہوتا ہے یہ وڈیو ریکارڈ پر رہے گی،جس دن وقت بدلہ یہ دم چھلا اسی افسر سے انشااللہ معافی مانگے گا
Faizan Shaikh165,557 views • 1 month ago

وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کا صوبے کی بیوروکریسی کو پیغام آپ نے گھبرانہ نہیں ہے،اور یہ نہیں سوچنا کہ میں اسلام آباد دھرنے میں بیٹھا ہوں اور صوبے کے حالات مجھے پتہ نہیں ہیں،تمام لوگوں کی پوسٹنگ ٹرانسفرز بھی مجھے پتہ ہے کون کیا کر رہا ہے،کون ڈیوٹی کر رہا ہے اور کون نہیں کر رہا،میں اپنی ٹیم سے مسلسل رابطے میں ہوں،تمام چیزوں پر میری نظر ہے،میں یہاں اپنی پولیٹیکل لڑائ بھی لڑ رہا ہوں اور گورننس پر بھی میری نظر ہے،ہم سب مل کر اس صوبے کو عظیم صوبہ بنائیں گے،وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی
Faizan Shaikh101,832 views • 3 months ago

امریکا بہادر اپنے جہازوں کیساتھ قطر ائیر بیس خالی کر کے فرار
Faizan Shaikh84,421 views • 3 months ago
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سب انسپکٹر کنول زہرا آئی جی پنجاب کے حکم پر اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے نبھاتے ہوئے
Faizan Shaikh259,930 views • 1 year ago

مریم نواز کی غضب کرپشن کی غضب کہانیاں 10 کلو میٹر رنگ کرنے پر 15 کروڑ روپے لگا دیے
Faizan Shaikh238,525 views • 1 year ago


