
Faizullah Khan فیض
@FaizullahSwati • 81,783 subscribers
Journalist and writer https://t.co/IewE8AMnVw
Shorts
Videos

کوئٹہ میں ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو بچانے کی کوشش کرنے والے عبدالرزاق خلجی سے ملنے شہریوں کا تانتا بندھا ہوا ہے جو اسپتال میں اسکی عیادت کر رہے ہیں نقد انعام دے رہے ہیں حوصلہ افزائی کر رہے ہیں خصوصاً ناصر قبیلے کے افراد تو بہت ہی ممنونیت کا اظہار کر رہے ہیں، ڈاکٹر ماہ نور پہ تیزاب
Faizullah Khan فیض115,012 views • 1 month ago

لاہور سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو 3 دسمبر 25 کو آف لوڈ کیا گیا نوجوان کیمطابق محسن نقوی کیساتھ ویڈیو میں دکھائی دینے والے ایف آئی اے اہلکار نے سفری اجازت کے بدلے 2 لاکھ رشوت مانگی ، نوجوان نے محسن نقوی سے معاملے کا نوٹس لینے اور باھر جانے دینے کی اجازت مانگی ہے
Faizullah Khan فیض209,971 views • 6 months ago
1:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کراچی میں ناقابلِ یقین مناظر ہیں سہیل آفریدی کے استقبال کے
Faizullah Khan فیض145,327 views • 6 months ago
0:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پی ٹی آئی کیساتھ تو تسلسل سے یہ ہورہا ہے شٹ اپ کال تو آصف علی زرداری بلاول بھٹو زرداری اور سندھ حکومت کو دی گئی ہے میزبانی ہوا میں تحلیل ہوچکی اور سندھ حکومت کے دامن میں سوائے شرمندگی کے کچھ باقی نہ رہا ابھی تو یہ سہیل آفریدی کے قافلے کو نکال کر پشاور روانہ کروادیں یہی کافی ہوگا
Faizullah Khan فیض99,872 views • 6 months ago

احتجاج پہ سیاسی کارکنوں کی گرفتاری پولیس سرکار کی ہدایت پہ کرتی ہے یہ کتنا درست کتنا غلط ہے اس پہ بحث ہوسکتی ہے ، مگر کارکن کو گرفتار کرکے اس سے کلمے سننا اسلام چیک کرنا ، کیا یہ بھی سندھ حکومت کے پولیس کو خصوصی احکامات ہیں یا پھر تھانیدار صاحب نے یہ منصب بقلم خود سنبھالا ہے ؟
Faizullah Khan فیض55,997 views • 5 months ago

کراچی کی گلیوں میں فلموں جیسے مناظر کیمروں میں محفوظ ہو رہے ہیں بائیک سے اترتا نوجوان ہمارے 1 دوست کا دوست ہے جو لائسنس والا اسلحہ رکھتا ہے کرمنلز سے اسکا خوفناک مقابلہ ہوا دونوں نے ایک دوسرے پہ چیمبر خالی کیا دونوں ہی محفوظ رہے دوست کے لیپ ٹاپ میں دو گولیاں لگی جس سے جان بچ گئی
Faizullah Khan فیض275,722 views • 3 years ago

کچھ عرصے پہلے ہندوستان نے لیاری کے اسی چیل چوک کو دھشت کی علامت کے طور پہ پیش کیا اور ابھی یعنی کہ شب کے آخری پہر سہیل آفریدی اسی چیل چوک میں لیاری والوں کی محبتیں سمیٹ رہا ہے ، ان نوجوان لڑکوں کی قیادت نے بہت کچھ تبدیل کردیا ہے بقول شاعر منظر سکوت شب کا حرکت میں ڈھل رہا ہے!
Faizullah Khan فیض58,802 views • 6 months ago

اے اللہ پاکستان کو برباد کردے فاروق ستار عورت باز ہے بہادر آباد والے سور اور کتیا کی نسل ہیں اے اللہ انہیں برباد کردے انکی آل اولاد سے میرا بدلہ لے لے یہ کہتے ہیں کہ مودی سے مدد مانگ کر ہمارے سر شرم سے جھکا دئیے کوئی اینکر فوج کیخلاف نہیں بولتا الطاف حسین
Faizullah Khan فیض246,141 views • 3 years ago