
Hafiz Farhat Abbas
@FarhatAbbas_PTI • 45,111 subscribers
Political Secretary to Imran Khan ||Former Advisor to CM Punjab on Political affairs//Ex-Chairman TEVTA || Founder Member of ISF || Die Hard Insafian
Videos

لوگوں کی ٹویٹس سے بات نہیں بنی تو اب بالآخر خود بھی آ گئے کھل کے. اگر کوئی ہمارے پاس آ کے ہم سے ملے تو کھڑے ہو کے اس سے ملنے سے کوئی غدار نہیں ہو جاتا. اسمبلی میں ممبران ایک دوسرے سے ملتے رہتے ہیں. ہماری تقریر اور ہمارا احتجاج ساری دنیا نے دیکھا ہے. ہم صرف یوٹیوب پر ویلاگ کر کے ذاتی آگ میں نہیں جل رہے بلکہ گراؤنڈ میں تمام تر فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں. ہمارے خاندان بھی ان مظالم سے محروم نہیں رہے، ہمارے گھر توڑے گئے اور لوٹ مار ہوئی جبکہ آپ صرف باہر بیٹھ کے اپنی ہی پارٹی کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں. نیچے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سب ممبران ایک دوسرے کو مل رہے ہیں لیکن جب بات احتجاج کی آئے گی تو ن. لیگ کو بحیثیت جماعت کسی قسم کی رعایت پنجاب اسمبلی سے نہیں ملے گی.
Hafiz Farhat Abbas580,570 次观看 • 2 年前

جس طرح دہری شہریت والا اسمبلی کا ممبر نہیں بن سکتا اسی طرح کوئی بھی سی ایس پی آفیسر دہری شہریت والا نہیں ہونا چاہیے. وجہ یہ ہے کہ کرپشن کرتے ہیں اور باہر بھاگ جاتے ہیں. اج یہ طے کریں کہ جتنے بھی دہری شہریت رکھنے والے افسر ہیں وہ دو تین مہینے میں اپنی دہری شہریت ختم کریں.جینا مرنا پاکستان ہوگا تو پاکستان کے لئے پالیسی بنے گی اگر مال لندن اور پرتگال جا رہا ہو گا تو کوئی یہاں نہیں رہے گا بس کرپشن کریں گے اور باہر بھاگ جائیں گے
Hafiz Farhat Abbas12,859 次观看 • 2 个月前
没有更多内容可加载