Farrukh Habib's banner
Farrukh Habib's profile picture

Farrukh Habib

@FarrukhHabibISF1,107,843 subscribers

Serving humanity is my mission ||Rts are not endorsements

Shorts

شہریار آفریدی کو راولپنڈی انسداد دہشتگردی گردی کی عدالت نے جعلی مقدمہ میں گرفتار کرنے پر ڈسچارج کردیا اور پولیس افسران کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ ڈسچارج ہونے کے بعد عدالت سے روانگی پر پولیس نے شہریار آفریدی اور انکے ساتھ وکلا کو تشدد کا نشانہ بنایا شہریار آفریدی قانون کا سامنا کررہے ہے 80 روز سے زائد جیل میں رہے اب ضمانت پر رہائی ملی ہے اسکے باوجود اسکے آئینی حقوق کو پامال کیا جارہاہے آج dc اسلام آباد کا 3MPO کا آرڈر لے آئے ہے شہریار آفریدی کو دوبارہ گرفتار کرنے کے لئے

611,477 görüntüleme

اوکاڑہ میں ہمارے دو ٹکٹ ہولڈرز ہے ایک کے زیر تعمیر گھر کو گرایا جارہا ہے دوسرے کے کاروبار کو تباہ کیا جارہا ہے ان کو کہا جارہا پارٹی چھوڑ دو انتقامی کاروائی بند کردی جائے گی جب عمران خان کا مقابلہ انتخابی میدان میں نہیں کرسکتے تو ظلم اور بربریت پر اتر آئے ہے آئین اور قانون پاؤں تلے روند دیا گیا ہے جمہوریت کو بے آبرو کردیا گیا ہے

499,030 görüntüleme

Maryam sadder wish of level playing field?

485,069 görüntüleme

اب اس میں کسی کو کوئی شک نہیں رہ گیا یہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے آئے۔ یہ تمام گولیاں چلائی گئی جس کا مقصد خون ریزی کرنا ہے۔

483,995 görüntüleme

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلہ کے باوجود فیصل آباد سنٹرل جیل سے بدنیتی اور انتقامی کاروائی کی بنیاد پر 123 ورکرز کو رہا نہیں کررہے ہے بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی جارہی ہے اور پولیس ان کی اعلی کار بنی ہوئی ہے عدالتی فیصلہ ہے انکو فوری رہا کیا جائے

440,453 görüntüleme

عمران خان ملک کر چھوڑ کر نہیں گیا بلکہ اپنی قوم کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں جیل چلا گیا۔ عمران خان اس وقت پورے پاکستان کی واحد امید ہے

271,171 görüntüleme

اللہ الحق ہے

اللہ الحق ہے

240,635 görüntüleme

شہریار آفریدی کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا بھائی کے جنازہ میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی 3MPO ختم ہونے کے باجود غیر قانونی جیل میں رکھا گیا

202,732 görüntüleme

دہشت گردی عدالت کو مقدمہ خارج کرنا چاہئے تھا خواتین 4 ماہ جیل میں رہی ہے پولیس کو پہلے کیوں خیال نہیں آیا کہ یہ کسی اور مقدمہ میں بھی مطلوب ہے ان کی گرفتاری تفتیش کے لئے درکار ہے؟ جان بوجھ کر انکو ضمانت میں رہائی ملنے کے بعد گرفتار کیا گیا تاکہ انکو بار بار جیل میں ڈالا جاسکے خواتین کا خیال کرے انکے معصوم بچے آر گھر والے کس مشکل اور صدمہ کا شکار ہے اس کا ظالموں کو کوئی احساس نہیں ہے

184,931 görüntüleme

PTI پرامن سڑکوں پر آئی تو دفعہ 144 بھی لگ گئی اور 245 کے تحت فوج کا فلیگ مارچ بھی شروع ہوگیا۔ فضل الرحمن سپریم کورٹ پر حملہ کرنے ریڈزون کراس کر گیا اور مریم اورنگزیب ججز کے گھروں کو آگ لگانے کا بیان دے چکی ہے آج فلیگ مارچ بھی نہیں ہوا

197,864 görüntüleme

سمدھی شریف اسحاق ڈار کی ہوا نکل گئی۔

سمدھی شریف اسحاق ڈار کی ہوا نکل گئی۔

146,965 görüntüleme

جھوٹا بوگس سائفر کیس میں سابقہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر آج بھی ہاتھ میں ہتھکڑیاں لگا کر عدالت پیش کیا گیا کوئی شرم اور حیا نہیں سیاسی قیدیوں کیساتھ ناروا اور عادی مجرموں جیسا سلوک کیا جارہا ہے

123,413 görüntüleme

Videos

FarrukhHabibISF's profile picture

13 سالہ ارسلان نسیم اور اسکے خاندان کے ساتھ جو ظلم ہوا اس پر میرا دل دہل گیا ہے بے حسی ، اندھیر نگری اور ظالم و بربریت انتہا کو پہنچ گئی ہے چیف جسٹس پاکستان کو اس پر سو موٹو نوٹس لینا چاہئے 13 سالہ ارسلان نسیم کو جعلی طور پر 9 مئی عسکری ٹاور کمرشل بلڈنگ مقدمہ نمر 1271/23 میں ملوث کرکے50 روز گرفتار رکھا۔ 21 جون سے گرفتار 5 بہنوں کے اکلوتے بھائی ارسلان نسیم کو 11 اگست کو عدالت نے ضمانت پر رہا کیا لاہور پولیس اسکو دوبارہ پکڑنے کے لئے گھر کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کردیتی ہے دھمکیوں ، اہل خانہ سے بدتمیزی اور خوف و ہراس سے گھر کا واحد کفیل 5 بیٹیوں اور اکلوتے بیٹے 13 سالہ ارسلان نسیم کا باپ محمد نسیم خوف کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے وفات پا جاتا ہے۔ پوری فیملی پہلے شدید خوفزدہ تھی جس کا کم سن بیٹا 13 سالہ ارسلان جو پہلے ہی 50 روز جیل میں گزرا کر آیا انکے ساتھ پھر ظلم وستم کیا گیا اور خاندان کو باپ کی شفقت سے بے آسرا کردیا۔ یہ ایک کم سن 13 سالہ ارسلان کے والد کی پولیس کے خوف ہراس سے وفات کا معاملہ سامنے آگیا ایسے کئی واقعات ہوئے ہونگے جو پچھلے 3 ماہ سے ظلم بربریت کے دوران پیش آئے ہونگے جو منظر عام پر نہیں آئے۔

Farrukh Habib

596,937 görüntüleme • 2 yıl önce

FarrukhHabibISF's profile picture

Well done Imran khan!

Farrukh Habib

472,637 görüntüleme • 3 yıl önce