
Farrukh Habib
@FarrukhHabibISF • 1,104,520 subscribers
Serving humanity is my mission ||Rts are not endorsements
Shorts
Videos

It’s very unfortunate educated young parliamentarians like Barrister Maleeka Bokhari forced to leave politics. She has been arrested twice under black law 3 MPO. Remained in jail for more then 15 days under tough conditions. She is a barrister and contributed a lot in making laws like anti rape act 2021 for women protection. When justice system can’t provide you protection against brutality then what else you can expect.
Farrukh Habib908,872 Aufrufe • vor 3 Jahren

آج علی افضل ساہی کو اسلام آباد دہشت گردی کی عدالت سے ضمانت کے باوجود SHO شبیر تنولی کی سربراہی میں اسلام آباد پولیس نے اغوا کر لیا اور بے شرمی سے جھوٹ بول رہے گرفتار نہیں کیا شہزاد اکبر کے بھائی کو گھر سے اٹھایا تو اسلام آباد ہائیکورٹ میں جھوٹ کہا کہ رینجرز اور پولیس کی وردیاں پہن کر کوئی اسے اغوا کرکے لے گی ہماری عدلیہ نے اگر قانون اور آئین کی دھجیاں اڑانے والے ایک بھی افسر کو سزا دی ہوتی ہے تو آج قانون کی دھجیاں اڑانے کی کسی کی جرت نہ ہوتی قانون ، آئین کی بے توقیری کروانے سے اچھا ہے اپنے منصب چھوڑ دے یا قانون توڑنے والوں کو سزا دینے کی جرت کرے۔
Farrukh Habib666,842 Aufrufe • vor 3 Jahren

شہریار آفریدی کو راولپنڈی انسداد دہشتگردی گردی کی عدالت نے جعلی مقدمہ میں گرفتار کرنے پر ڈسچارج کردیا اور پولیس افسران کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ ڈسچارج ہونے کے بعد عدالت سے روانگی پر پولیس نے شہریار آفریدی اور انکے ساتھ وکلا کو تشدد کا نشانہ بنایا شہریار آفریدی قانون کا سامنا کررہے ہے 80 روز سے زائد جیل میں رہے اب ضمانت پر رہائی ملی ہے اسکے باوجود اسکے آئینی حقوق کو پامال کیا جارہاہے آج dc اسلام آباد کا 3MPO کا آرڈر لے آئے ہے شہریار آفریدی کو دوبارہ گرفتار کرنے کے لئے
Farrukh Habib611,516 Aufrufe • vor 3 Jahren

13 سالہ ارسلان نسیم اور اسکے خاندان کے ساتھ جو ظلم ہوا اس پر میرا دل دہل گیا ہے بے حسی ، اندھیر نگری اور ظالم و بربریت انتہا کو پہنچ گئی ہے چیف جسٹس پاکستان کو اس پر سو موٹو نوٹس لینا چاہئے 13 سالہ ارسلان نسیم کو جعلی طور پر 9 مئی عسکری ٹاور کمرشل بلڈنگ مقدمہ نمر 1271/23 میں ملوث کرکے50 روز گرفتار رکھا۔ 21 جون سے گرفتار 5 بہنوں کے اکلوتے بھائی ارسلان نسیم کو 11 اگست کو عدالت نے ضمانت پر رہا کیا لاہور پولیس اسکو دوبارہ پکڑنے کے لئے گھر کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کردیتی ہے دھمکیوں ، اہل خانہ سے بدتمیزی اور خوف و ہراس سے گھر کا واحد کفیل 5 بیٹیوں اور اکلوتے بیٹے 13 سالہ ارسلان نسیم کا باپ محمد نسیم خوف کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے وفات پا جاتا ہے۔ پوری فیملی پہلے شدید خوفزدہ تھی جس کا کم سن بیٹا 13 سالہ ارسلان جو پہلے ہی 50 روز جیل میں گزرا کر آیا انکے ساتھ پھر ظلم وستم کیا گیا اور خاندان کو باپ کی شفقت سے بے آسرا کردیا۔ یہ ایک کم سن 13 سالہ ارسلان کے والد کی پولیس کے خوف ہراس سے وفات کا معاملہ سامنے آگیا ایسے کئی واقعات ہوئے ہونگے جو پچھلے 3 ماہ سے ظلم بربریت کے دوران پیش آئے ہونگے جو منظر عام پر نہیں آئے۔
Farrukh Habib597,104 Aufrufe • vor 3 Jahren

عثمان ڈار کی والدہ کا ہنگامی پیغام 🚨 میرے بیٹے کو اغوا کر لیا گیا ہے اور جنہوں نے اغواء کیا وہ کہ رہے ہیں ہمیں نہیں پتہ۔ میں چاہتی ہوں میرے بیٹے کو سر عام عدالت میں پیش کیا جائے تاکہ وہ اپنے اوپر عائد الزامات کا دفاع کر سکے۔ میری عمر کو مد نظر رکھتے ہوئے میری اس اپیل کو سنا جائے۔
Farrukh Habib516,343 Aufrufe • vor 3 Jahren

فاشسٹ حکومت سے برداشت نہیں ہوا کہ یہ صنف آہن ابھی تک کیوں ڈٹی ہوئی ہے انکو کیوں نہیں توڑا جاسکا آج دہشت گردی کی عدالت میں پیشی پر عالیہ حمزہ اور صنم جاوید گزشتہ رات جیل میں ہوئی بدسلوکی پر سراپا احتجاج بنی ہوئی ہے خواتین پولیس اہلکار انکو رات اٹھا کر ان کی تلاشی لیتے رہے ہے آج عدالت کے احاطہ میں کرفیوں کا سماں ہے نہ میڈیا کو اندر آنے کی اجازت ہے اور نہ ان خواتین کی فیملیز اور بچوں کو آنے کی اجازت ہے ظلم اور بربریت کی انتہا کردی گئ ہے
Farrukh Habib521,713 Aufrufe • vor 3 Jahren

اسحاق ڈار وزیر خزانہ کبجائے غنڈا بدمعاش بن گیا ہے صحافی شاہد قریشی کو IMF سے متعلق سوال پوچھنے پر تھپڑ مار دیا سیکوڑٹی گارڈز کو بھی صحافی کو زدوکوب کرنے کا کہا نواز شریف کا سمدھی اسحاق ڈار ملک کو تباہی کے دہانے پر لے آیا ہے دلیل کبجائے گلوکریسی شروع کردی ہے آزادی صحافت پر دکان چمکانے والے اب کہاں خاموش بیٹھے ہے؟؟
Farrukh Habib502,671 Aufrufe • vor 3 Jahren

پرویز الٰہی صاحب سابقہ چیف منسٹر ہے ان کیساتھ جیل میں غیر انسانی سلوک روا رکھا جارہا ہے۔ 6*6 کے سیل میں قید کیا ہوا ہے ان کی عمر 75 سال سے زیادہ ہے نہ انکو ادویات فراہم کی جا رہی ہے نہ ہی خاندان سے ملنے کی اجازت ہے یہ سب کھلے عام قانون اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فاشسٹ رجیم کیجانب سے کی جاریہ ہے کیونکہ انہوں نے عمران خان کا ساتھ دیا شریف خاندان نے ہمیشہ احسان فراموشی کی ہے پرویز الٰہی بطور اسپیکر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر جاری کرتے ر ہے حمزہ شہباز نے ساری جیل اسمبلی کے اپوزیشن چیمبر میں گزاری ہے شہباز شریف بطور اپوزیشن لیڈر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس کے نام پر پروڈکشن آرڈر لیکر ساری جیل منسٹر انکلیو کے بنگلہ نمبر 25 میں گزاری ہے
Farrukh Habib503,749 Aufrufe • vor 3 Jahren

اوکاڑہ میں ہمارے دو ٹکٹ ہولڈرز ہے ایک کے زیر تعمیر گھر کو گرایا جارہا ہے دوسرے کے کاروبار کو تباہ کیا جارہا ہے ان کو کہا جارہا پارٹی چھوڑ دو انتقامی کاروائی بند کردی جائے گی جب عمران خان کا مقابلہ انتخابی میدان میں نہیں کرسکتے تو ظلم اور بربریت پر اتر آئے ہے آئین اور قانون پاؤں تلے روند دیا گیا ہے جمہوریت کو بے آبرو کردیا گیا ہے
Farrukh Habib499,061 Aufrufe • vor 3 Jahren

If there are any doubts about mistreatment of women in jails, then all such doubts should be removed by this press conference of this certified criminal. He clearly saw the inhumane horror acts being done by his subordinates thats why he is preempting them in the media at midnight.
Farrukh Habib488,250 Aufrufe • vor 3 Jahren

اس ویڈیو کلپ کو سوشل میڈیا پر اتناوائرل کرے کہ ہر پاکستانی گلی محلوں ، گاؤں تک ان کی منافقت کو دیکھ لے اور وہ بھی شرمندہ ہوجائے جو کہتے تھے میاں جدو آئے گا لگ پتا جائے گا رجیم چینج سے پہلے بجلی سستی کرنےکے جھوٹے وعدے کرتے رہے اور اپنی kickbacks کرپشن کھانے کے بعد آج شہباز شریف اپنے بھائی نواز شریف دور حکومت میں لگائے مہنگے بجلی کارخانوں کو برا کہتا ہے
Farrukh Habib449,032 Aufrufe • vor 3 Jahren

علی محمد خان سابقہ وزیر کو عمران خان کےساتھ کھڑا ہونے کی سزا دی جارہی ہے پہلے 3MPO اسلام آباد پھر 3MPO راولپنڈی پھر 3MPO پشاور ATA مقدمہ مردان سے گرفتاری اور عدالت نے عدم ثبوت باعث ڈسچارج کردیا اور اب پانچویں بار اینٹی کرپشن نے گرفتاری ڈال دی ہے قانون اور آئین پاؤں تلے روندا جا رہا ہے بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری ہے۔
Farrukh Habib475,440 Aufrufe • vor 3 Jahren

خدیجہ شاہ، ڈاکٹر یاسمین راشد، عالیہ حمزہ، طیبہ راجہ، روبینہ جمیل سمیت کی لاہور ہائیکورٹ میں بعد از گرفتاری ضمانتیں کی سنوائی بغیر کاروائی ملتوی۔ یہ دوسری بار ایسا ہوا کہ پراسیکوٹر چھٹی پر ہے تاکہ ان خواتین کو مزید جیل میں رہنا پڑے کبھی بینچ ٹوٹ جاتا ہے کبھی پرسیکوٹر دستیاب نہیں انصاف کا حصول ان خواتین کے لئے مشکل ترین بنادیا گیا ہے
Farrukh Habib427,437 Aufrufe • vor 3 Jahren
0:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سب صاحب اولاد کی آنکھوں کے سامنے ننھا معصوم عمار کا چہرہ ضرور سامنے آرہا ہوگا۔ یااللہ رحم فرما آمین
Farrukh Habib385,214 Aufrufe • vor 3 Jahren

توشہ خانہ سے نواز شریف ، خواجہ آصف، شاہد خاقان عباسی نے جو تحائف لئے وہ الیکشن کمیشن کے فارم B میں ظاہر نہیں کئے Shahzad Iqbal انکے الیکشن کمیشن میں جمع کروائے گوشواروں اور توشہ خانہ کی تفصیل کا موازنہ پیش کردیا الیکشن کمیشن ان کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کررہا ہے انکے ساتھ لاڈلوں جیسا سلوک کیوں کیا جارہاہے انکے خلاف چلوائے روزانہ کی بجائے پر ٹرائل ؟ یا صرف انصاف قتل عام عمران خان کیخلاف ہی کرنا تھا سارا fix match عیاں ہوگیا ہے
Farrukh Habib396,354 Aufrufe • vor 3 Jahren

ایسا اخلاق سے گرا ہوا شخص ہے جو متعدد بار اسمبلی کے فلور پر خواتین کے بارے اخلاقیات سے گری ہوئی بدزبانی کرچکا ہے پہلے بھی اس نے شیری مزاری سے متعلق گھٹیا گفتگو اس اسمبلی کے فلور پر کی تھی یہ وہی ہی شخص جو امریکہ میں ایک فورم پر ویسٹرن لباس پہن کر اپنے آپکو لبرل کہہ رہا تھا اور اندر سے اس تنگ نظری اور غلیظ سوچ کا اظہار بار بار خواتین پر حملہ کرکے کرتا ہے۔ ایسی منافقت پر کوئی شرم ہے کوئی حیا ہے ؟؟ حیرانگی اس بات پر ہوئی پیچھے بیٹھی شیری رحمان ہلکا ہلکا مسکرانے کی بجائے اور جماعتی وابستگی سے ہٹ کر دیگر خواتین پارلیمئنٹرینز نے اس شخص پر احتجاج کیوں نہیں کیا؟ اسی شخص کے حکم پر عثمان ڈار کی والدہ پر سیالکوٹ کی پولیس نے حملہ کیا تھا
Farrukh Habib389,837 Aufrufe • vor 3 Jahren