
Farrukh Habib
@FarrukhHabibISF • 1,107,843 subscribers
Serving humanity is my mission ||Rts are not endorsements
Shorts
Videos

It’s very unfortunate educated young parliamentarians like Barrister Maleeka Bokhari forced to leave politics. She has been arrested twice under black law 3 MPO. Remained in jail for more then 15 days under tough conditions. She is a barrister and contributed a lot in making laws like anti rape act 2021 for women protection. When justice system can’t provide you protection against brutality then what else you can expect.
Farrukh Habib908,801 просмотров • 3 лет назад

شہریار آفریدی کو راولپنڈی انسداد دہشتگردی گردی کی عدالت نے جعلی مقدمہ میں گرفتار کرنے پر ڈسچارج کردیا اور پولیس افسران کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ ڈسچارج ہونے کے بعد عدالت سے روانگی پر پولیس نے شہریار آفریدی اور انکے ساتھ وکلا کو تشدد کا نشانہ بنایا شہریار آفریدی قانون کا سامنا کررہے ہے 80 روز سے زائد جیل میں رہے اب ضمانت پر رہائی ملی ہے اسکے باوجود اسکے آئینی حقوق کو پامال کیا جارہاہے آج dc اسلام آباد کا 3MPO کا آرڈر لے آئے ہے شہریار آفریدی کو دوبارہ گرفتار کرنے کے لئے
Farrukh Habib611,477 просмотров • 2 лет назад

13 سالہ ارسلان نسیم اور اسکے خاندان کے ساتھ جو ظلم ہوا اس پر میرا دل دہل گیا ہے بے حسی ، اندھیر نگری اور ظالم و بربریت انتہا کو پہنچ گئی ہے چیف جسٹس پاکستان کو اس پر سو موٹو نوٹس لینا چاہئے 13 سالہ ارسلان نسیم کو جعلی طور پر 9 مئی عسکری ٹاور کمرشل بلڈنگ مقدمہ نمر 1271/23 میں ملوث کرکے50 روز گرفتار رکھا۔ 21 جون سے گرفتار 5 بہنوں کے اکلوتے بھائی ارسلان نسیم کو 11 اگست کو عدالت نے ضمانت پر رہا کیا لاہور پولیس اسکو دوبارہ پکڑنے کے لئے گھر کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کردیتی ہے دھمکیوں ، اہل خانہ سے بدتمیزی اور خوف و ہراس سے گھر کا واحد کفیل 5 بیٹیوں اور اکلوتے بیٹے 13 سالہ ارسلان نسیم کا باپ محمد نسیم خوف کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے وفات پا جاتا ہے۔ پوری فیملی پہلے شدید خوفزدہ تھی جس کا کم سن بیٹا 13 سالہ ارسلان جو پہلے ہی 50 روز جیل میں گزرا کر آیا انکے ساتھ پھر ظلم وستم کیا گیا اور خاندان کو باپ کی شفقت سے بے آسرا کردیا۔ یہ ایک کم سن 13 سالہ ارسلان کے والد کی پولیس کے خوف ہراس سے وفات کا معاملہ سامنے آگیا ایسے کئی واقعات ہوئے ہونگے جو پچھلے 3 ماہ سے ظلم بربریت کے دوران پیش آئے ہونگے جو منظر عام پر نہیں آئے۔
Farrukh Habib596,937 просмотров • 2 лет назад

عثمان ڈار کی والدہ کا ہنگامی پیغام 🚨 میرے بیٹے کو اغوا کر لیا گیا ہے اور جنہوں نے اغواء کیا وہ کہ رہے ہیں ہمیں نہیں پتہ۔ میں چاہتی ہوں میرے بیٹے کو سر عام عدالت میں پیش کیا جائے تاکہ وہ اپنے اوپر عائد الزامات کا دفاع کر سکے۔ میری عمر کو مد نظر رکھتے ہوئے میری اس اپیل کو سنا جائے۔
Farrukh Habib516,254 просмотров • 2 лет назад

فاشسٹ حکومت سے برداشت نہیں ہوا کہ یہ صنف آہن ابھی تک کیوں ڈٹی ہوئی ہے انکو کیوں نہیں توڑا جاسکا آج دہشت گردی کی عدالت میں پیشی پر عالیہ حمزہ اور صنم جاوید گزشتہ رات جیل میں ہوئی بدسلوکی پر سراپا احتجاج بنی ہوئی ہے خواتین پولیس اہلکار انکو رات اٹھا کر ان کی تلاشی لیتے رہے ہے آج عدالت کے احاطہ میں کرفیوں کا سماں ہے نہ میڈیا کو اندر آنے کی اجازت ہے اور نہ ان خواتین کی فیملیز اور بچوں کو آنے کی اجازت ہے ظلم اور بربریت کی انتہا کردی گئ ہے
Farrukh Habib521,688 просмотров • 3 лет назад

اسحاق ڈار وزیر خزانہ کبجائے غنڈا بدمعاش بن گیا ہے صحافی شاہد قریشی کو IMF سے متعلق سوال پوچھنے پر تھپڑ مار دیا سیکوڑٹی گارڈز کو بھی صحافی کو زدوکوب کرنے کا کہا نواز شریف کا سمدھی اسحاق ڈار ملک کو تباہی کے دہانے پر لے آیا ہے دلیل کبجائے گلوکریسی شروع کردی ہے آزادی صحافت پر دکان چمکانے والے اب کہاں خاموش بیٹھے ہے؟؟
Farrukh Habib502,438 просмотров • 2 лет назад

پرویز الٰہی صاحب سابقہ چیف منسٹر ہے ان کیساتھ جیل میں غیر انسانی سلوک روا رکھا جارہا ہے۔ 6*6 کے سیل میں قید کیا ہوا ہے ان کی عمر 75 سال سے زیادہ ہے نہ انکو ادویات فراہم کی جا رہی ہے نہ ہی خاندان سے ملنے کی اجازت ہے یہ سب کھلے عام قانون اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فاشسٹ رجیم کیجانب سے کی جاریہ ہے کیونکہ انہوں نے عمران خان کا ساتھ دیا شریف خاندان نے ہمیشہ احسان فراموشی کی ہے پرویز الٰہی بطور اسپیکر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر جاری کرتے ر ہے حمزہ شہباز نے ساری جیل اسمبلی کے اپوزیشن چیمبر میں گزاری ہے شہباز شریف بطور اپوزیشن لیڈر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس کے نام پر پروڈکشن آرڈر لیکر ساری جیل منسٹر انکلیو کے بنگلہ نمبر 25 میں گزاری ہے
Farrukh Habib503,596 просмотров • 3 лет назад

اوکاڑہ میں ہمارے دو ٹکٹ ہولڈرز ہے ایک کے زیر تعمیر گھر کو گرایا جارہا ہے دوسرے کے کاروبار کو تباہ کیا جارہا ہے ان کو کہا جارہا پارٹی چھوڑ دو انتقامی کاروائی بند کردی جائے گی جب عمران خان کا مقابلہ انتخابی میدان میں نہیں کرسکتے تو ظلم اور بربریت پر اتر آئے ہے آئین اور قانون پاؤں تلے روند دیا گیا ہے جمہوریت کو بے آبرو کردیا گیا ہے
Farrukh Habib499,030 просмотров • 3 лет назад

If there are any doubts about mistreatment of women in jails, then all such doubts should be removed by this press conference of this certified criminal. He clearly saw the inhumane horror acts being done by his subordinates thats why he is preempting them in the media at midnight.
Farrukh Habib488,145 просмотров • 3 лет назад

اس ویڈیو کلپ کو سوشل میڈیا پر اتناوائرل کرے کہ ہر پاکستانی گلی محلوں ، گاؤں تک ان کی منافقت کو دیکھ لے اور وہ بھی شرمندہ ہوجائے جو کہتے تھے میاں جدو آئے گا لگ پتا جائے گا رجیم چینج سے پہلے بجلی سستی کرنےکے جھوٹے وعدے کرتے رہے اور اپنی kickbacks کرپشن کھانے کے بعد آج شہباز شریف اپنے بھائی نواز شریف دور حکومت میں لگائے مہنگے بجلی کارخانوں کو برا کہتا ہے
Farrukh Habib448,474 просмотров • 2 лет назад

علی محمد خان سابقہ وزیر کو عمران خان کےساتھ کھڑا ہونے کی سزا دی جارہی ہے پہلے 3MPO اسلام آباد پھر 3MPO راولپنڈی پھر 3MPO پشاور ATA مقدمہ مردان سے گرفتاری اور عدالت نے عدم ثبوت باعث ڈسچارج کردیا اور اب پانچویں بار اینٹی کرپشن نے گرفتاری ڈال دی ہے قانون اور آئین پاؤں تلے روندا جا رہا ہے بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری ہے۔
Farrukh Habib475,412 просмотров • 3 лет назад
0:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سب صاحب اولاد کی آنکھوں کے سامنے ننھا معصوم عمار کا چہرہ ضرور سامنے آرہا ہوگا۔ یااللہ رحم فرما آمین
Farrukh Habib385,117 просмотров • 2 лет назад

توشہ خانہ سے نواز شریف ، خواجہ آصف، شاہد خاقان عباسی نے جو تحائف لئے وہ الیکشن کمیشن کے فارم B میں ظاہر نہیں کئے Shahzad Iqbal انکے الیکشن کمیشن میں جمع کروائے گوشواروں اور توشہ خانہ کی تفصیل کا موازنہ پیش کردیا الیکشن کمیشن ان کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کررہا ہے انکے ساتھ لاڈلوں جیسا سلوک کیوں کیا جارہاہے انکے خلاف چلوائے روزانہ کی بجائے پر ٹرائل ؟ یا صرف انصاف قتل عام عمران خان کیخلاف ہی کرنا تھا سارا fix match عیاں ہوگیا ہے
Farrukh Habib396,309 просмотров • 2 лет назад

ایسا اخلاق سے گرا ہوا شخص ہے جو متعدد بار اسمبلی کے فلور پر خواتین کے بارے اخلاقیات سے گری ہوئی بدزبانی کرچکا ہے پہلے بھی اس نے شیری مزاری سے متعلق گھٹیا گفتگو اس اسمبلی کے فلور پر کی تھی یہ وہی ہی شخص جو امریکہ میں ایک فورم پر ویسٹرن لباس پہن کر اپنے آپکو لبرل کہہ رہا تھا اور اندر سے اس تنگ نظری اور غلیظ سوچ کا اظہار بار بار خواتین پر حملہ کرکے کرتا ہے۔ ایسی منافقت پر کوئی شرم ہے کوئی حیا ہے ؟؟ حیرانگی اس بات پر ہوئی پیچھے بیٹھی شیری رحمان ہلکا ہلکا مسکرانے کی بجائے اور جماعتی وابستگی سے ہٹ کر دیگر خواتین پارلیمئنٹرینز نے اس شخص پر احتجاج کیوں نہیں کیا؟ اسی شخص کے حکم پر عثمان ڈار کی والدہ پر سیالکوٹ کی پولیس نے حملہ کیا تھا
Farrukh Habib389,776 просмотров • 2 лет назад

عمران خان کی جدوجہد اپنی ذاتی مفاد کی نہیں بلکہ ملک کے مفاد کی ہے۔
Farrukh Habib350,741 просмотров • 3 лет назад