
fayazzafar
@fayazzafar • 9,375 subscribers
Reporter it Voice of America Bureau it chief Daily Mashriq Personal Twitter Account.
Shorts
Videos
5:16
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ ایک انتہائی بے غیرت اور بے شرم شخص ہے، جس کا نام رضوان راضی ہے۔ یوٹیوب پر "راضی نامہ" کے نام سے پروگرام کرتا ہے۔ یہ شخص پختون دشمن ہے اور پختونوں کو ’’افغان گانڈو‘‘ کے نام سے پکارتا ہے۔ یہ شخص منظور پشتون کو بس کنڈکٹر کہتا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ پختون دھماکے خود کرتے ہیں۔ اس وڈیو کو پختون اتنا شیئر کردیں، تاکہ اس کو اپنی نانی یاد آجائے۔ تمام پختون یوٹیوب پر اس شخص کے چینل کو اتنا رپورٹ کریں کہ اس کا چینل ہی بند ہو جائے۔
fayazzafar120,500 просмотров • 1 год назад

یہ گرلز پرائمری سکول پنجیگرام سوات ہے، جو حلقہ پی کے 7 میں ہے۔ اس سکول میں کوئی کلاس روم ہے نہ دفتر۔ اس سکول کی طالبات تپتی دھوپ میں بغیر چھت کے زیور تعلیم سے آراستہ ہو رہی ہیں۔ آفرین ہو اس سکول کی استانیوں پر جو اس ہجوم نما قوم کی بچیوں کو پڑھانے پر مامور ہیں! Deputy Commissioner SwatKP Elementary & Secondary Education Department@mpa pk 7
fayazzafar39,519 просмотров • 1 год назад
1:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مٹہ کے علاقہ شور میں بدمعاشوں نے اپنی عدالت لگائی، نوجوان پر وحشیانہ تشدد
fayazzafar79,498 просмотров • 3 лет назад

سابق ایم این اے سلیم الرحمان نے گرفتاری دینے سے انکار کردیا
fayazzafar66,703 просмотров • 3 лет назад

ڈی پی او سوات کی ہدایت پر پولیس نے میری گاڑی کا یہ حال کیا ہے۔
fayazzafar42,460 просмотров • 3 лет назад

ڈپٹی کمشنر سوات کی زیر سایہ محکمہ ریونیو کے دفتر میں زمینوں کے انتقالات میں سرکاری ملازمین رشوت لینے میں کچھ زیادہ ماہر نہیں۔ اس لیے نئے سب رجسٹرار نے زیادہ سے زیادہ رشوت وصول کرنے کے لیے اپنے ماموں (جو سرکاری ملازم نہیں) ساتھ لاکر دفتر میں بٹھایا ہے۔ تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ ہو۔ Deputy Commissioner Swat 0xChief secretary kpk CM KPK CM House KPK
fayazzafar27,520 просмотров • 1 год назад

بواسیر کا علاج اب لیزر کی مدد سے ۔ ( یہ وڈیو مفاد عامہ کے لیے ہے)
fayazzafar11,480 просмотров • 1 год назад

تحصیل کبل کے مختلف علاقوں کے لوگوں کا اپنی زمینیں زبردستی چھن جانے کے خلاف احتجاج
fayazzafar11,561 просмотров • 1 год назад

خیبرپختون خوا میں کلائمنٹ چینج، چین اور انڈیا کی وجہ سے ہے۔ وزیر جنگلات،ماحولیات و کلائمٹ چینج خیبر پختون خواہ۔
fayazzafar13,800 просмотров • 2 лет назад

نشاط چوک مینگورہ سوات میں پختون قومی عدالت کے فیصلوں کی تائید کے لئے جلسہ کا انعقاد۔
fayazzafar10,778 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки