Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ڈی پی او سوات کی ہدایت پر پولیس نے میری گاڑی کا یہ حال کیا ہے۔

42,460 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Sultan Khan 18
Sultan Khan 18vor 3 Jahren

لنعت ہو خنزیر ڈی پی او پر یہ ڈی پی او لوگوں کے اغوا کاروں میں ملوث ہیے

Profilbild von Muhammad Nadeem Yousafzai
Muhammad Nadeem Yousafzaivor 3 Jahren

Is there any limit to cruelty? May Allah grant you courage and success and long life with good health

Profilbild von Islamuddin Sajid
Islamuddin Sajidvor 3 Jahren

Condemnable act

Profilbild von Advocate Noman Bashir
Advocate Noman Bashirvor 3 Jahren

سی ایس ایس کرنے کے بعد بھی یہی حالت ہے تو اس سے اچھا ہے بندہ جاہل ہی رہے..!!

Profilbild von Noor Muhammad
Noor Muhammadvor 3 Jahren

We condemn this act

Profilbild von Comrade (Yousafzai)
Comrade (Yousafzai)vor 3 Jahren

د دوي وس هم‌ بس دومره رسي، ده خپل اوقات ښکاره کولو دوه زره پېرې پرې لعنت شه

Profilbild von (King👑)
(King👑)vor 3 Jahren

Shame for Pakistani terrorist army/intelligence #Sanctionpakistan

Profilbild von Rifaqat Ullah
Rifaqat Ullahvor 3 Jahren

شرمناک عمل ہے، ہم @KP_Police1 سے اپیل کرتے ہیں کہ پولیس میں موجود جرائم پیشہ افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی کرے اور ایسے زمہ دار عہدوں پر نہ بٹھائے جہاں وہ خوف شہریوں کی جان، مال اور عزتوں کو لوٹ لے۔

Profilbild von sohail Malik
sohail Malikvor 3 Jahren

Shame

Profilbild von UTHMAN khan
UTHMAN khanvor 3 Jahren

@aima_kh کورٹ تہ لاڑ شئ.

Ähnliche Videos

🚨🚨 مریم نواز صاحبہ، یہ ایک عورت پر تشدد کا واقعہ ہے۔ اس کی انکوائری کروائیں۔ شفقت عباسی پی ٹی آئی کا ایم این اے ہے اور ایک بدمعاش کی مدد کے لیے آگیا ہے۔ میں نے میانوالی سے پتا کیا ہے کہ مرسلین خان ایک بدمعاش غنڈا ہے۔ وہ اور اس کا بیٹا اپنی بہو کو مار رہے تھے اسے گھر میں بند کر رکھا تھا ۔ اس نے 15 پر کال کی تو پولیس فوری آئی اور انہیں نے مزاحمت کی پولیس پر حملہ کیا جس پر اسے تھانے لے گے تھانے میں اس نے اپنے کپڑے اتار کر شرمگاہ پکڑی اور پولیس سے کہا: میرا یہ دیکھو، تم نے ہمارے گھر کے معاملے میں مداخلت کیوں کی؟ پھر گالی گلوچ شروع کر دی۔ جھگڑا ہوا تو تھانیدار نے پکڑ کر اس کی مونچھیں مونڈ دیں۔ یہ تھانے کی ویڈیو ہے، اس کی گالی گلوچ سنیں۔ مرسلین کا قبیلہ اور برادری میانوالی میں طاقتور ہے، اس لیے سب اس کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ ڈی ایس پی نے ایس ایچ او کو معطل کر دیا اور وہ مظلوم عورت جس پر تشدد ہوا، اس کی جان خطرے میں ہے۔ یہ ہے پنجاب میں عورت کی اوقات۔

RAShahzaddk

14,220 Aufrufe • vor 3 Monaten

حافظ آباد میں جو واش روم کا تنازعہ ہوا ہے، ڈی پی او نے واش روم استعمال کرنے پر ایم پی اے کے بیٹے کو کہا کہ "GET LOST"۔ اب یہ واش روم تو سرکاری پیسوں سے بنا ہوا تھا، یہ ان کے ذاتی گھر کا واش روم تو نہیں تھا۔ جب شکایت مریم نواز اور آئی جی تک پہنچی تو ڈی پی او کا تبادلہ ہو گیا۔یہ ہماری افسر شاہی کا مزاج ہے۔ ان کے اندر حکمرانی کی کتنی تڑ آگئی ہے کہ اگر کوئی ان کا واش روم استعمال کر لے تو یہ مائنڈ کر لیتے ہیں۔ انہوں نے لوگوں کا کام کیا کرنا ہے؟مجھے لگتا ہے کہ یہ ڈی پی او صاح نے کبھی پبلک واش روم نہیں استعمال کیا ہو گاموٹروے پر یا کہیں بھی یہ اپنا واش روم ساتھ لے کر چلتے ہوں گے۔یہ اخلاقی طور پر بہت گرا ہوا واقعہ ہے ۔یہ پولیس ا ور آئی جی صاحب کے لیے بڑی شرمندگی کا باعث ہے۔ ان کو آئندہ کوئی پوسٹنگ نہیں دینی چاہیے۔ انہیں آئی جی آفس کے تمام باتھ رومز کا ڈی پی او لگا دینا چاہیے۔ ان کے لیے کہنا چاہیے کہ آپ آج سے "ڈی پی او واش روم پنجاب" ہوں گے۔ ان کے لیے الگ سے ایک عہدہ ہونا چاہیے۔ Muzamal Suharwardy

Muzamal Suharwardy Team

44,176 Aufrufe • vor 2 Monaten