
fayazzafar
@fayazzafar • 9,375 subscribers
Reporter it Voice of America Bureau it chief Daily Mashriq Personal Twitter Account.
Shorts
Videos
5:16
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ ایک انتہائی بے غیرت اور بے شرم شخص ہے، جس کا نام رضوان راضی ہے۔ یوٹیوب پر "راضی نامہ" کے نام سے پروگرام کرتا ہے۔ یہ شخص پختون دشمن ہے اور پختونوں کو ’’افغان گانڈو‘‘ کے نام سے پکارتا ہے۔ یہ شخص منظور پشتون کو بس کنڈکٹر کہتا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ پختون دھماکے خود کرتے ہیں۔ اس وڈیو کو پختون اتنا شیئر کردیں، تاکہ اس کو اپنی نانی یاد آجائے۔ تمام پختون یوٹیوب پر اس شخص کے چینل کو اتنا رپورٹ کریں کہ اس کا چینل ہی بند ہو جائے۔
fayazzafar120,454 görüntüleme • 1 yıl önce

یہ گرلز پرائمری سکول پنجیگرام سوات ہے، جو حلقہ پی کے 7 میں ہے۔ اس سکول میں کوئی کلاس روم ہے نہ دفتر۔ اس سکول کی طالبات تپتی دھوپ میں بغیر چھت کے زیور تعلیم سے آراستہ ہو رہی ہیں۔ آفرین ہو اس سکول کی استانیوں پر جو اس ہجوم نما قوم کی بچیوں کو پڑھانے پر مامور ہیں! Deputy Commissioner SwatKP Elementary & Secondary Education Department@mpa pk 7
fayazzafar39,519 görüntüleme • 1 yıl önce

سابق ایم این اے سلیم الرحمان نے گرفتاری دینے سے انکار کردیا
fayazzafar66,703 görüntüleme • 3 yıl önce

ڈپٹی کمشنر سوات کی زیر سایہ محکمہ ریونیو کے دفتر میں زمینوں کے انتقالات میں سرکاری ملازمین رشوت لینے میں کچھ زیادہ ماہر نہیں۔ اس لیے نئے سب رجسٹرار نے زیادہ سے زیادہ رشوت وصول کرنے کے لیے اپنے ماموں (جو سرکاری ملازم نہیں) ساتھ لاکر دفتر میں بٹھایا ہے۔ تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ ہو۔ Deputy Commissioner Swat @chief secretary kpk CM KPK CM House KPK
fayazzafar27,434 görüntüleme • 1 yıl önce

ڈی پی او سوات کی ہدایت پر پولیس نے میری گاڑی کا یہ حال کیا ہے۔
fayazzafar42,454 görüntüleme • 2 yıl önce

بواسیر کا علاج اب لیزر کی مدد سے ۔ ( یہ وڈیو مفاد عامہ کے لیے ہے)
fayazzafar11,480 görüntüleme • 1 yıl önce

تحصیل کبل کے مختلف علاقوں کے لوگوں کا اپنی زمینیں زبردستی چھن جانے کے خلاف احتجاج
fayazzafar11,561 görüntüleme • 1 yıl önce

خیبرپختون خوا میں کلائمنٹ چینج، چین اور انڈیا کی وجہ سے ہے۔ وزیر جنگلات،ماحولیات و کلائمٹ چینج خیبر پختون خواہ۔
fayazzafar13,800 görüntüleme • 2 yıl önce

نشاط چوک مینگورہ سوات میں پختون قومی عدالت کے فیصلوں کی تائید کے لئے جلسہ کا انعقاد۔
fayazzafar10,778 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.