Fauzia Siddiqui's banner
Fauzia Siddiqui's profile picture

Fauzia Siddiqui

@fozisidd109,046 subscribers

PTI Elected Member of Sindh Assembly Form 45, Secretary Information PTI Karachi Division Founder Of #ActiveInsafians Twitter Team

Shorts

Peshawar right now #ReleaseImranKhan #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #ImranKhan

779,697 görüntüleme

People of Peshawar are inside Peshawar Cantt 🚨🚨 #ReleaseImranKhan #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #ImranKhan

597,877 görüntüleme

یہ مفت آٹے کی تقسیم ہے اور اتنی زلت یہ قوم پر احسان کررہے ہیں کہ مضر صحت آٹا دے کر انکو مار رہے ہیں یہ اور انسانیت کی حددرجہ تزلیل پنجاب کے گلو بٹوں سے دیکھ کر بہت افسوس ہورہا یے ۔ عمران خان تو یاد آتا ہوگا پاکستانیوں جس قدر عزت سے انہوں نے یہ فلاحی کام شروع کیئے تھے۔ اللہ یہ دن بھی دیکھنے پر رہے ہیں ۔ قوم پر رحم فرمائیں ۔ Imran Khan #NationStandswithCJP #ActiveInsafians #PakistanHRViolations

611,430 görüntüleme

رانا ثناء اللہ کے گھر کے باہر فیصل آباد کی عوام کا دھرنہ جاری۔ #عمران_خان_کو_رہا_کرو #ReleaseImranKhan #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #ImranKhan

308,352 görüntüleme

وکلاء کی تعداد میں مسلسل اضافہ سپریم کورٹ کے باہر چیف جسٹس پاکستان سے وکلاء کی اظہار یکجہتی کے لیئے شرکت کے مناظر ❤️ اب یہ تحریک نہیں رکے گی جب تک پاکستان میں آئین اور قانون کی پاسداری نہیں ہوگی زندہ باد وکلاء ❤️ جدوجہد جاری رہے گی۔ #آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ #الیکشن_تو_ہوگا #الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ #چیف_جسٹس_ہماری_ریڈ_لائن_ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ActiveInsafians #SupremeCourt

291,190 görüntüleme

آئین شکن غدار وطن قاضی فائز عیسی #قاضی_فراڈ_عیسی #قاضی_فائز_چور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #قاضی_چوروں_کا_ساتھی #ActiveInsafians

258,657 görüntüleme

ملتان سڑکوں پر #ReleaseImranKhan #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #ImranKhan

203,576 görüntüleme

عمران خان کے وکلا کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔۔۔ #ImranKhan

198,505 görüntüleme

ہمارا کپتان واپسی لاہور جانب گامزن کپتان اب راستے میں نا رکئے گا سیدھا گھر آئیں ہمارا دل اٹکا ہوا ہے جب تک آپ مکمل طور پر زمان پارک نہیں پہنچتے۔۔ اللہ آپکی حفاظت فرمائے آمین ❤️ #ڈٹ_کے_کھڑاہےاب_کپتان #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #ActiveInsafians #NationStandswithCJP #WeStandwithConstitution

171,326 görüntüleme

پشاور سڑکوں پر #ReleaseImranKhan #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #ImranKhan

165,859 görüntüleme

اللہ تعالی کراچی والوں کی حفاظت فرما اور اِن گھٹیا حکمرانوں سے ہماری جان چھڑا

65,579 görüntüleme

فیصل آباد لوگوں پر فائرنگ ہے ایک نوجوان کو گولی لگی ہے۔ یہ ملک کو آگ میں دھکیل چکے عوام ابھی بھی بہت غصہ کنٹرول کیئے بیٹھی ہے باز آجاؤ #ReleaseImranKhan #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #ImranKhan

161,030 görüntüleme

کچھ بھی ہوجائے ظالم کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے۔۔ #مراد_سعید_محب_وطن_پاکستانی #ActiveInsafians

157,753 görüntüleme

کل یہ سب چور تھے آج انکو سلوٹ کیئے جارہے ہیں کل ہمیں کہا تھا یہ سب غدار ہیں، اور آج انہیں ہم پر مسلط کررہے ہو ، نہیں مانیں گے، سوال کریں گے کیونکہ یہ میرا ملک ہے اور جواب تمہیں دینا پڑے گا۔ #سوال_کریں_گے_جواب_دینا_ہوگا

131,354 görüntüleme

ہم تو اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔۔۔۔۔ PTI PTI Karachi

83,306 görüntüleme

اسلام آباد ریلی سے گرفتار خواتین اس وقت تھانہ مارگلہ اسلام آباد میں موجود، کیا اب یہ ظلم نہیں خواتین پر کیا وہ اپنا آئینی حق لینے کے لیئے سڑکوں پر نہیں آسکتیں کیا وہ ملک میں اس سول مارشل لاء کے خلاف نہیں کھڑی ہوسکتیں کیا قصور تھا انکا ؟ جا اس طرح بے حرمتی سے انکو گرفتار کیا گیا سڑکوں پر گھسیٹا گیا۔ قم سب دیکھ رہی ہے ہم یہ سب بھولیں گے نہیں ۔۔۔ #I_StandWithSupremeCourt #ActiveInsafians

117,218 görüntüleme

فسطائیت اپنے عروج پر ہے،ملک کے سابق وزیراعظم عمران خان کی ٹانگ زخمی ہونے کے باوجود ان پر تشدد کیا گیا۔ #ReleaseImranKhan #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #ImranKhan

98,537 görüntüleme

پرویز الہی کے گھر پولیس دیوار پھلانگ کر گھس رہی ہے یہ ہے انکے مزاکرات وڑ گئے مزاکرات یہ کاروائیاں بند نہیں کریں گے کیونکہ انکو خوف نے پاگل کردیا ہے دوسرا عمران خان کچھ بھی بولے یہ اس کا ریکشن دیتے ہیں۔ بے شرم گھٹیا امپورٹڈ حکوم #ڈٹ_کے_کھڑاہےاب_کپتان #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #ActiveInsafians #NationStandswithCJP #WeStandwithConstitution

75,956 görüntüleme

Videos

fozisidd's profile picture

ہواؤں کا رخ بدلتے ہی کچھ چہرے دوبارہ نظریاتی ہونے کا ڈرامہ رچانے لگتے ہیں۔ کل تک جو لوگ مشکل وقت میں عمران خان اور پارٹی کو تنہا چھوڑ کر خاموشی اختیار کیے بیٹھے تھے، آج وہی سوشل میڈیا پر اپنے پرانے پی.ٹی.آئی دور کی تصاویر اور پوسٹس لگا کر واپسی کا ماحول بنانے میں مصروف ہیں۔ علی زیدی بھی انہی چہروں میں شامل ہیں، جو حالات سازگار ہوتے دیکھ کر دوبارہ نوجوانوں کو عہدے دے کر اور جذباتی نعرے لگا کر پارٹی میں واپسی کا چور دروازہ تلاش کر رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جب کارکن جیلوں میں تھے، جب نظریے کے وفادار لوگ سڑکوں پر ڈٹے ہوئے تھے، جب عمران خان تنہا ظلم کا سامنا کر رہے تھے، تب یہ لوگ کہاں تھے؟ کارکنان کو یاد رکھنا چاہیے کہ نظریاتی لوگ حالات نہیں دیکھتے، بلکہ مشکل وقت میں اپنے قائد کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔ جو لوگ آزمائش میں ساتھ چھوڑ جائیں، وہ اقتدار یا ماحول بدلنے پر دوبارہ وفادار نہیں بن جاتے۔ وقت آ گیا ہے کہ کارکن چہروں نہیں، کردار کو پہچانیں۔ کیونکہ سیاست میں سب سے خطرناک وہ لوگ ہوتے ہیں جو ہر موسم میں اپنا رنگ بدل لیتے ہیں۔

Fauzia Siddiqui

97,119 görüntüleme • 3 ay önce