
Fauzia Siddiqui
@fozisidd • 109,503 subscribers
PTI Elected Member of Sindh Assembly Form 45, Secretary Information PTI Karachi Division Founder Of #ActiveInsafians Twitter Team
Shorts
Videos

تمام کراچی کے عہدیداران و کارکنان ، اور عوام کو واضح آج کی پریس کانفرنس میں ہدایت دی جاچکی ہیں کہ سب نے 8 اکتوبر کو صوابی پہنچنا ہے ، تمام زمہداران لازمی اپنی تیاری کریں اور صوابی 8 کو پہنچیں وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے سب کو صوابی بلوایا یے تو ہم سب ان شاء اللہ صوابی پہنچیں گے عمران خان کی رہائی تک ان شاء اللہ واپسی نہیں ہوگی۔۔۔ فوزیہ صدیقی ترجمان پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن
Fauzia Siddiqui16,899 views • 12 days ago

ہواؤں کا رخ بدلتے ہی کچھ چہرے دوبارہ نظریاتی ہونے کا ڈرامہ رچانے لگتے ہیں۔ کل تک جو لوگ مشکل وقت میں عمران خان اور پارٹی کو تنہا چھوڑ کر خاموشی اختیار کیے بیٹھے تھے، آج وہی سوشل میڈیا پر اپنے پرانے پی.ٹی.آئی دور کی تصاویر اور پوسٹس لگا کر واپسی کا ماحول بنانے میں مصروف ہیں۔ علی زیدی بھی انہی چہروں میں شامل ہیں، جو حالات سازگار ہوتے دیکھ کر دوبارہ نوجوانوں کو عہدے دے کر اور جذباتی نعرے لگا کر پارٹی میں واپسی کا چور دروازہ تلاش کر رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جب کارکن جیلوں میں تھے، جب نظریے کے وفادار لوگ سڑکوں پر ڈٹے ہوئے تھے، جب عمران خان تنہا ظلم کا سامنا کر رہے تھے، تب یہ لوگ کہاں تھے؟ کارکنان کو یاد رکھنا چاہیے کہ نظریاتی لوگ حالات نہیں دیکھتے، بلکہ مشکل وقت میں اپنے قائد کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔ جو لوگ آزمائش میں ساتھ چھوڑ جائیں، وہ اقتدار یا ماحول بدلنے پر دوبارہ وفادار نہیں بن جاتے۔ وقت آ گیا ہے کہ کارکن چہروں نہیں، کردار کو پہچانیں۔ کیونکہ سیاست میں سب سے خطرناک وہ لوگ ہوتے ہیں جو ہر موسم میں اپنا رنگ بدل لیتے ہیں۔
Fauzia Siddiqui97,119 views • 5 months ago

ایک اہم انکشاف جنید سلیم کی جانب سے جس میں ان کے مطابق عید کی تعطیلات کے دوران عمران خان کو گرفتار کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ یہ گرفتاری ایک ایسی ایف آئی آر کی بنیاد پر کی جائے گی جسکا اندراج ایک انتہائی غیر معروف علاقے میں خفیہ طور پر ہوا ہے۔ 14 مارچ کو عوامی طاقت دیکھی نہیں تھی جو دوبارہ دوبارہ یہ گندہ کھیل کھیلنے جارہے ہیں پاکستانیوں تیار رہنا یہ ہوسکتا ہے۔ #آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ #الیکشن_تو_ہوگا #الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ #چیف_جسٹس_ہماری_ریڈ_لائن_ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ActiveInsafians #SupremeCourt
Fauzia Siddiqui525,214 views • 3 years ago

میری جو اللہ سے چار دعائیں ہیں وہ یہ چار دعائیں آپ نے کرنیں ہیں۔ 1. اللہ پاکستان کو حقیقی طور پر آزاد کر 2. اللہ پاکستان میں کوئی بھوکا نا رہے۔ 3. اللہ لوگ پاکستان میں باہر سے نوکریاں ڈھونڈنے آئیں۔ 4. اللہ لا الہ الااللہ ہمارے دلوں میں ڈال دے کیسا عظیم انسان ہے سب کے لیئے دعا کرتا ہے پرودگار جو میرے مرشد ❤️ کے دل میں ہو یا وہ سوچنے والے ہو سب کو قبول فرما آمین ❤️ Imran Khan #آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ #الیکشن_تو_ہوگا #الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ #چیف_جسٹس_ہماری_ریڈ_لائن_ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ActiveInsafians #SupremeCourt
Fauzia Siddiqui506,126 views • 3 years ago

جو بھی کرلو بات سچی کرگیا جے گل ہی مکا دی جوان کے بچے نے شاباش یہی سچ تو ان نیوٹرل کو پسند نہیں ہے حوصلہ کرنا جتنا سچ بولا ہے یہ اتنا ظلم کریں گے لیکن دل جیت لیا ۔ قیامت ڈھا دی پی ڈی ایم اور اس کے ہینڈلرز پر #الیکشن_تو_ہوگا #آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ #چیف_جسٹس_ہماری_ریڈ_لائن_ہے #NationStandWithCJP #ActiveInsafians
Fauzia Siddiqui323,651 views • 3 years ago

ہم 8 بجے کے قریب اڈیالہ جیل پہنچے تو ہمیں ایک ڈی ایس پی کے کمرہ میں بٹھا دیا گیا تو کچھ دیر بعد ایک پولیس اہلکار ڈاکٹر عاصم کو لے گئے اس کے 15 منٹ بعد ایک پولیس اہلکار خاتون ائی جو مجھے لے کے ایک چھوٹی سی گاڑی میں بٹھا دیا میں نے کہا ڈاکٹر عاصم کہاں تو انہوں نے کہا کہ وہ چلے گئے ہیں پھر ایک وہاں پہ لینڈ کلوزر تھی ہمیں نہیں بتایا تھا گیا کہاں لے کر جا رہا ہے جب میں نے پوچھا تو کہہ رہے پمز جا رہے ہیں میں نے کہا سپریم کورٹ کا ارڈر تھا الشفاء ہسپتال جانا ہے عظمیٰ خان
Fauzia Siddiqui24,866 views • 1 month ago

بشری بی بی کا یہ بیان ندیم ملک اینکر کے پروگرام میں موجود ہے کوئی مفتی کوئی کچھ بھی کرلے ہمیں معلوم ہے کہ ہمارا عمران خان جب دنیا کہ قانون پر سختی سے عمل کرنے والا محب الوطن اور قانون سے محبت رکھنے والا اسے پر چلنے والا عمل کرنے والا ہے تو وہ دین کو کس قدر ترجیح دیتے ہیں وہ انکی زندگی پر ہمیں عملن نظر آتا ہے اور واضح ہے لہزا کسی مفتی کسی کا بھی جھوٹا زبردستی لیا ہوا بیان پاکستانی قوم پر اثر انداز ہرگز نہیں ہوسکتا عمران خان خلاف شریعت کبھی کوئی کام نہیں کرسکتے لہزا تحریک انصاف والوں بشری بی بی کا یہ بیان نکاح سے متعلق زرا وائرل کردو جزاک اللہ PTI Ch Fawad Hussain Dr. Shahbaz GiLL Imran Khan Imran Riaz Khan Jibran Ilyas Azhar Mashwani #آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ #الیکشن_تو_ہوگا #الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ #چیف_جسٹس_ہماری_ریڈ_لائن_ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ActiveInsafians
Fauzia Siddiqui311,406 views • 3 years ago

"عمران خان کو گرفتار کرنے والوں نے اپنا کام کر لیا ہے۔ قوم نے فیصلہ کرنا ہے کہ یہ ملک ہمارا ہے، چند لوگ کیوں ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ ان کے فیصلے مانے جائیں گے۔ عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان بہادر بھائی کی بہادر بہنیں #ReleaseImranKhan #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #ImranKhan
Fauzia Siddiqui301,014 views • 3 years ago

یہ پریس کانفرنس انتہائی گھٹیا، انتہائی تھرڈ کلاس اور انتشار سے بھری ہوئی تھی۔ بار بار Once for all کی رٹ لگانے سے پہلے یہ بتاؤ کہ پاکستان کس کے باپ کا ہے؟ Once for all ہم کیا انڈیا سے آئے ہیں؟ آخر Once for all کا مطلب کیا ہے؟ جن دہشت گردوں کو تم نے خود آباد کیا ہے، پہلے Once for all ان کا بندوبست کرو، پھر دوسروں کو نصیحت کرنا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی
Fauzia Siddiqui13,023 views • 27 days ago

تمام پاکستانی اس ویڈیو کو لازمی ملاحظہ فرمائیں, کوئی بھی اسے نظر انداز نہ کرے, ہر خاص و عام آخر تک لازمی دیکھے اور آگے شیئر کریں دیکھیں کیسے اردن سے شروع ہونے والی جنگ اب ایران تک آ پہنچی ہے یعنی پاکستان کے دروازے پر دستک دے رہی ہے, اب پاکستان سے ایران کی طرح مطالبہ کیا جائے گا کہ آپ اپنے ایٹمی ہتھیاروں سے دستبردار ہو جائیں ورنہ باقی ممالک کی طرح آپ کو نشانِ عبرت بنا دیا جائے گا عمران خان اس خطرے کو بھانپ چکے تھے اسی لئے انہوں نے ایشیاء بیلٹ خصوصاً ایران و افغانستان کے ساتھ خفیہ طور پر اتحاد کرلیا تھا, مگر اسرائیل بھی عمران خان کے ارادوں کو بھانپ چکا تھا اسی وجہ سے انہیں حکومت سے اتار کر جیل بھیج دیا گیا جہاں عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں پاکستانیوں اب بھی اگر خوابِ غفلت سے نہیں جاگے تو تمہارا انجام بھی شام و عراق و ایران کی طرح ہوگا
Fauzia Siddiqui71,212 views • 7 months ago

علیمہ خان نے سرزنش کر دی علیمہ خان: کشمیر کدھر ہے ؟ آپ کشمیر میں کھڑے ہوں ناں سردار عبد القیوم خان نیازی: ہم نے پلندری میں بڑا پروگرام کیا ہے علیمہ خان: نہیں نہیں لیکن اب آپ فکر نا کریں ہم نے لوگوں کو کہہ دیا ہے کہ آپ کھڑے نہیں ہوتے تو لوگ اب خود کھڑے ہو جائیں اور لوگ کھڑے ہوں گے عبد القیوم خان نیازی: یہ زیادتی ہے علیمہ خان: میں اپنی بات نہیں کر رہی لوگوں کی بات کر رہی ہوں عبد القیوم خان نیازی: درمیان میں مسئلہ ہوتا ہے علیمہ خان: نہیں جی نہیں ہمیں نظر آنا چاہیے کہ آپ کھڑے ہیں
Fauzia Siddiqui79,520 views • 9 months ago