Fauzia Siddiqui's banner
Fauzia Siddiqui's profile picture

Fauzia Siddiqui

@fozisidd109,418 subscribers

PTI Elected Member of Sindh Assembly Form 45, Secretary Information PTI Karachi Division Founder Of #ActiveInsafians Twitter Team

Shorts

Peshawar right now #ReleaseImranKhan #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #ImranKhan

779,603 просмотров

People of Peshawar are inside Peshawar Cantt 🚨🚨 #ReleaseImranKhan #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #ImranKhan

597,854 просмотров

یہ مفت آٹے کی تقسیم ہے اور اتنی زلت یہ قوم پر احسان کررہے ہیں کہ مضر صحت آٹا دے کر انکو مار رہے ہیں یہ اور انسانیت کی حددرجہ تزلیل پنجاب کے گلو بٹوں سے دیکھ کر بہت افسوس ہورہا یے ۔ عمران خان تو یاد آتا ہوگا پاکستانیوں جس قدر عزت سے انہوں نے یہ فلاحی کام شروع کیئے تھے۔ اللہ یہ دن بھی دیکھنے پر رہے ہیں ۔ قوم پر رحم فرمائیں ۔ Imran Khan #NationStandswithCJP #ActiveInsafians #PakistanHRViolations

611,337 просмотров

رانا ثناء اللہ کے گھر کے باہر فیصل آباد کی عوام کا دھرنہ جاری۔ #عمران_خان_کو_رہا_کرو #ReleaseImranKhan #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #ImranKhan

308,326 просмотров

آئین شکن غدار وطن قاضی فائز عیسی #قاضی_فراڈ_عیسی #قاضی_فائز_چور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #قاضی_چوروں_کا_ساتھی #ActiveInsafians

258,639 просмотров

اج توشہ خانہ سماعت سے پہلے میں نے پولیس اہلکاروں کو بتایا یہ دوپٹے والی خواتین کون ہیں خطرناک لگ رہی ہیں ایڈوکیٹ تابش

79,469 просмотров

اللہ تعالی کراچی والوں کی حفاظت فرما اور اِن گھٹیا حکمرانوں سے ہماری جان چھڑا

65,576 просмотров

پشاور سڑکوں پر #ReleaseImranKhan #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #ImranKhan

165,852 просмотров

کچھ بھی ہوجائے ظالم کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے۔۔ #مراد_سعید_محب_وطن_پاکستانی #ActiveInsafians

157,731 просмотров

کل یہ سب چور تھے آج انکو سلوٹ کیئے جارہے ہیں کل ہمیں کہا تھا یہ سب غدار ہیں، اور آج انہیں ہم پر مسلط کررہے ہو ، نہیں مانیں گے، سوال کریں گے کیونکہ یہ میرا ملک ہے اور جواب تمہیں دینا پڑے گا۔ #سوال_کریں_گے_جواب_دینا_ہوگا

131,343 просмотров

ہم تو اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔۔۔۔۔ PTI PTI Karachi

83,287 просмотров

اسلام آباد ریلی سے گرفتار خواتین اس وقت تھانہ مارگلہ اسلام آباد میں موجود، کیا اب یہ ظلم نہیں خواتین پر کیا وہ اپنا آئینی حق لینے کے لیئے سڑکوں پر نہیں آسکتیں کیا وہ ملک میں اس سول مارشل لاء کے خلاف نہیں کھڑی ہوسکتیں کیا قصور تھا انکا ؟ جا اس طرح بے حرمتی سے انکو گرفتار کیا گیا سڑکوں پر گھسیٹا گیا۔ قم سب دیکھ رہی ہے ہم یہ سب بھولیں گے نہیں ۔۔۔ #I_StandWithSupremeCourt #ActiveInsafians

117,211 просмотров

فسطائیت اپنے عروج پر ہے،ملک کے سابق وزیراعظم عمران خان کی ٹانگ زخمی ہونے کے باوجود ان پر تشدد کیا گیا۔ #ReleaseImranKhan #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #ImranKhan

98,510 просмотров

عمران خان کا بے خوف نوجوان سہیل۔خان آفریدی انتہائی با ادب اور سچا خان کا سپاہی ہے کراچی میں سہیل خان آفریدی سے نلاقات ہوئی چلتے چلتے سہیل خان آفریدی کو اہم معاملات سے بھی آگاہ کیا ۔۔۔۔ Sohail Afridi PTI Karachi

20,534 просмотров

طیب بلوچ کو یہ تھپڑ رہبر نیوز کے صحافی نے مارا ہے اللہ کیسے بدلہ لیتا ہے اپنے مظلوم بندے کا دیکھو یہ عبرت ہے ۔۔۔۔

31,127 просмотров

یہ معصوم بے گناہ لوگ تھے ان پر #گولی_کیوں_چلائی جواب دو

23,709 просмотров

چلو جلسہ کرکے دیکھاتے ہیں کراچی والوں تیار ہوجاو 12 نومبر 2023 کو کراچی میں عظیم الشان جلسہ ہوگا ان شاء اللہ میلینیم مال کراچی میں ہرامن عوام اس میں شرکت کرے گی اور پاکستان تحریک انصاف پر امن مگر اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہونے کا ثبوت دیں گے۔ ہم وہ عہد دہرائیں گے جب خان صاحب نے ہم سب سے عہد لیا تھا ان شاء اللہ تیاری کریں کراچی والوں انہیں جلسہ کرکے دیکھاتے ہیں۔ #کراچی_جلسہ #عمران_کو_رہا_کرو #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے PTI Imran Khan Imran Riaz Khan Sabir Shakir Tariq Mateen Omar Ayub Khan Siddique Jan

44,639 просмотров

فیصل آباد میں پولیس کی سیدھی فائرنگ #عمران_خان_کو_رہا_کرو #ReleaseImranKhan #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #ImranKhan

33,274 просмотров

نواز شریف کی خاندانی چھترول۔۔۔ ویسے جو مزہ پنجابی میں چھترول کا ہے وہ کسی میں نہیں۔۔۔ ویسے مینو وی ٹوٹی ٹوٹی اوندی اے۔۔۔ #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام

26,841 просмотров

یوم تاسیس کے موقع پر ریلی کے دوران پاکستان تحریک انصاف کا پرچم بلند کرتے ہوئے عمران خان کی تحریک انصاف کے محافظ #PTIFoundationDay

11,735 просмотров

Videos

fozisidd's profile picture

ہواؤں کا رخ بدلتے ہی کچھ چہرے دوبارہ نظریاتی ہونے کا ڈرامہ رچانے لگتے ہیں۔ کل تک جو لوگ مشکل وقت میں عمران خان اور پارٹی کو تنہا چھوڑ کر خاموشی اختیار کیے بیٹھے تھے، آج وہی سوشل میڈیا پر اپنے پرانے پی.ٹی.آئی دور کی تصاویر اور پوسٹس لگا کر واپسی کا ماحول بنانے میں مصروف ہیں۔ علی زیدی بھی انہی چہروں میں شامل ہیں، جو حالات سازگار ہوتے دیکھ کر دوبارہ نوجوانوں کو عہدے دے کر اور جذباتی نعرے لگا کر پارٹی میں واپسی کا چور دروازہ تلاش کر رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جب کارکن جیلوں میں تھے، جب نظریے کے وفادار لوگ سڑکوں پر ڈٹے ہوئے تھے، جب عمران خان تنہا ظلم کا سامنا کر رہے تھے، تب یہ لوگ کہاں تھے؟ کارکنان کو یاد رکھنا چاہیے کہ نظریاتی لوگ حالات نہیں دیکھتے، بلکہ مشکل وقت میں اپنے قائد کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔ جو لوگ آزمائش میں ساتھ چھوڑ جائیں، وہ اقتدار یا ماحول بدلنے پر دوبارہ وفادار نہیں بن جاتے۔ وقت آ گیا ہے کہ کارکن چہروں نہیں، کردار کو پہچانیں۔ کیونکہ سیاست میں سب سے خطرناک وہ لوگ ہوتے ہیں جو ہر موسم میں اپنا رنگ بدل لیتے ہیں۔

Fauzia Siddiqui

97,042 просмотров • 18 дней назад