
Fauzia Siddiqui
@fozisidd • 109,418 subscribers
PTI Elected Member of Sindh Assembly Form 45, Secretary Information PTI Karachi Division Founder Of #ActiveInsafians Twitter Team
Shorts
Videos

ہواؤں کا رخ بدلتے ہی کچھ چہرے دوبارہ نظریاتی ہونے کا ڈرامہ رچانے لگتے ہیں۔ کل تک جو لوگ مشکل وقت میں عمران خان اور پارٹی کو تنہا چھوڑ کر خاموشی اختیار کیے بیٹھے تھے، آج وہی سوشل میڈیا پر اپنے پرانے پی.ٹی.آئی دور کی تصاویر اور پوسٹس لگا کر واپسی کا ماحول بنانے میں مصروف ہیں۔ علی زیدی بھی انہی چہروں میں شامل ہیں، جو حالات سازگار ہوتے دیکھ کر دوبارہ نوجوانوں کو عہدے دے کر اور جذباتی نعرے لگا کر پارٹی میں واپسی کا چور دروازہ تلاش کر رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جب کارکن جیلوں میں تھے، جب نظریے کے وفادار لوگ سڑکوں پر ڈٹے ہوئے تھے، جب عمران خان تنہا ظلم کا سامنا کر رہے تھے، تب یہ لوگ کہاں تھے؟ کارکنان کو یاد رکھنا چاہیے کہ نظریاتی لوگ حالات نہیں دیکھتے، بلکہ مشکل وقت میں اپنے قائد کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔ جو لوگ آزمائش میں ساتھ چھوڑ جائیں، وہ اقتدار یا ماحول بدلنے پر دوبارہ وفادار نہیں بن جاتے۔ وقت آ گیا ہے کہ کارکن چہروں نہیں، کردار کو پہچانیں۔ کیونکہ سیاست میں سب سے خطرناک وہ لوگ ہوتے ہیں جو ہر موسم میں اپنا رنگ بدل لیتے ہیں۔
Fauzia Siddiqui97,042 görüntüleme • 18 gün önce

تمام پاکستانی اس ویڈیو کو لازمی ملاحظہ فرمائیں, کوئی بھی اسے نظر انداز نہ کرے, ہر خاص و عام آخر تک لازمی دیکھے اور آگے شیئر کریں دیکھیں کیسے اردن سے شروع ہونے والی جنگ اب ایران تک آ پہنچی ہے یعنی پاکستان کے دروازے پر دستک دے رہی ہے, اب پاکستان سے ایران کی طرح مطالبہ کیا جائے گا کہ آپ اپنے ایٹمی ہتھیاروں سے دستبردار ہو جائیں ورنہ باقی ممالک کی طرح آپ کو نشانِ عبرت بنا دیا جائے گا عمران خان اس خطرے کو بھانپ چکے تھے اسی لئے انہوں نے ایشیاء بیلٹ خصوصاً ایران و افغانستان کے ساتھ خفیہ طور پر اتحاد کرلیا تھا, مگر اسرائیل بھی عمران خان کے ارادوں کو بھانپ چکا تھا اسی وجہ سے انہیں حکومت سے اتار کر جیل بھیج دیا گیا جہاں عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں پاکستانیوں اب بھی اگر خوابِ غفلت سے نہیں جاگے تو تمہارا انجام بھی شام و عراق و ایران کی طرح ہوگا
Fauzia Siddiqui70,621 görüntüleme • 3 ay önce

علیمہ خان نے سرزنش کر دی علیمہ خان: کشمیر کدھر ہے ؟ آپ کشمیر میں کھڑے ہوں ناں سردار عبد القیوم خان نیازی: ہم نے پلندری میں بڑا پروگرام کیا ہے علیمہ خان: نہیں نہیں لیکن اب آپ فکر نا کریں ہم نے لوگوں کو کہہ دیا ہے کہ آپ کھڑے نہیں ہوتے تو لوگ اب خود کھڑے ہو جائیں اور لوگ کھڑے ہوں گے عبد القیوم خان نیازی: یہ زیادتی ہے علیمہ خان: میں اپنی بات نہیں کر رہی لوگوں کی بات کر رہی ہوں عبد القیوم خان نیازی: درمیان میں مسئلہ ہوتا ہے علیمہ خان: نہیں جی نہیں ہمیں نظر آنا چاہیے کہ آپ کھڑے ہیں
Fauzia Siddiqui79,437 görüntüleme • 4 ay önce

علی زئی نے تو اس رانگ نمبر کی وہ کلاس لی ہے شاباش وڑ دیا اسکو #WrongNumber مرزا انجینئر #WrongNumberMirza
Fauzia Siddiqui308,690 görüntüleme • 2 yıl önce

جو بھی کرلو بات سچی کرگیا جے گل ہی مکا دی جوان کے بچے نے شاباش یہی سچ تو ان نیوٹرل کو پسند نہیں ہے حوصلہ کرنا جتنا سچ بولا ہے یہ اتنا ظلم کریں گے لیکن دل جیت لیا ۔ قیامت ڈھا دی پی ڈی ایم اور اس کے ہینڈلرز پر #الیکشن_تو_ہوگا #آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ #چیف_جسٹس_ہماری_ریڈ_لائن_ہے #NationStandWithCJP #ActiveInsafians
Fauzia Siddiqui323,601 görüntüleme • 3 yıl önce

خان صاحب ٹیبل پر ہلکا سا مکا مار کر اپنے وکلاء سے کہتے ہیں یہ لوگ مجھے بڑا تنگ کررہے ہیں ، وکلاء بھی پریشان ہوگئے کہ ایسا کیا ہوا ہے آگے سے خان صاحب کہتے یہ لوگ مجھے 14 کلو کے ورزش کے ڈمبل نہیں دے رہے ورزش کے لیئے ، ادھر پوری پی ڈی ایم کو خان نے ہلکان کیا ہوا ہے ۔۔۔ ادھر کپتان کی ٹینشن دیکھیں۔۔۔ اللہ میرے لیڈر کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین۔۔۔ #خیبرپختونخوا_کپتان_کا #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام #عمران_خان_تو_آئے_گا #خان_تو_ہوگا
Fauzia Siddiqui202,858 görüntüleme • 2 yıl önce

پاکستان کے نوجوان تیار رہیں ، بالکل یہ آپکے ساتھ یہ بھی کریں گے غور سے سن لیں ۔۔۔۔ Imran Riaz Khan
Fauzia Siddiqui36,678 görüntüleme • 4 ay önce

کاش اس طرح ہمارے ملک میں بھی لوگ سوچنا شروع کردیں ۔۔۔ بہت ہی اچھی سوچ ہے ،
Fauzia Siddiqui121,927 görüntüleme • 1 yıl önce

ایمرجنسی نیوز الرٹ🛑🛑 عمران ریاض خان کا ہنگامی بنیاد پر صرف ایک گھنٹے بعد دوسرا ویلاگ عمران خان کو قتل کرنے کی خبر کنفرم ہوگئی۔عمران خان کو کھانے میں زہر دیا جانے لگا۔ بڑی خبر آج رات عمران خان کو اڈیالہ جیل سے نکال لیا جائے گا۔اور راستے میں صفایا کرنے کا پلان بن گیا۔ پاکستانیوں یہ ہم سب کے لیے بہت شرم کی بات ہے۔عمران خان ہمارے لیئے کھڑا رہا لیکن ہم نے عمران خان کے لیئے کیا کیا ہے۔افسوس افسوس😭 #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
Fauzia Siddiqui78,572 görüntüleme • 1 yıl önce
