
Gharidah Farooqi (T.I.)
@GFarooqi • 1,842,778 subscribers
I AM ~ Steel Magnolia | Feminist | Activist | Journalist | Tamgha-e-Imtiaz Holder | Program 'G For Gharidah' on GTV Mon-Thurs (8pm PST) | Tweets only personal.
Shorts
Videos

The body language ..... and whose arm extends further in a handshake .... 🤝✌️
Gharidah Farooqi (T.I.)230,058 görüntüleme • 1 ay önce

بلوچ یکجہتی کونسل کا اسلام آباد میں موجود لانگ مارچ ۔۔ ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ سے میرے سوال جواب ۔۔ بلوچ لاپتہ افراد کا معاملہ سنجیدہ اور گھمبیر ہے، ریاست اسے حل بھی کرنا چاہتی ہے ۔۔ لیکن بلوچستان کی ایک اور حقیقت کالعدم دہشتگرد تنظیمیں اور پاکستان مخالف ممالک کا ان کو سپورٹ کرنا بھی ہے جو بلوچستان میں دہشتگردی پھیلاتی اور معصوم بلوچوں کے ساتھ ساتھ پنجابی مزدوروں اور دیگر شہریوں کو بھی قتل کرتی ہیں تاکہ صوبے اور ملک میں انتشار پھیلے۔ کیا ڈاکٹر ماہرنگ بکوچ ان دہشتگرد تنظیموں کی مذمت کرتی ہیں۔۔!!؟؟؟ سنئیے ۔۔ کیا ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ، BLA ، BLF، BRA سمیت دیگر دہشتگرد تنظیموں کی مذمت کرتی ہیں۔۔۔ کیا ان مقتول اور لاپتہ افراد کیلئے بھی کوئی آواز اٹھائے گا، لانگ مارچ نکالے گا ۔۔۔ ؟؟؟
Gharidah Farooqi (T.I.)1,606,824 görüntüleme • 2 yıl önce

اعزاز چوہدری، سابق سیکرٹری خارجہ، بتا رہے ہیں کہ سائفر کی جو مبینہ کاپی لیک کی گئی ہے کیا وہ اصل ہے !!!؟ اصل کاپی کا فارمیٹ تحریر رنگ کیا ایسا ہی ہوتا ہے !!!؟ اس سائفر میں ڈی کوڈڈ زبان تحریر ہے تو یہ کیسے ہوا !!؟؟؟ کس نے یہ کاپی لیک کی ہے اور کیا اس کی تحقیقات ہونی چاہئیں !!؟؟؟ #GFG
Gharidah Farooqi (T.I.)97,221 görüntüleme • 2 ay önce

ایران امریکہ ڈیل پر دستخط ہو جائیں تو پاکستان میں پٹرول سو ڈیڑھ سو روپے سستا کر دیا جائے گا ‼️‼️‼️ وفاقی وزیر کا پروگرام “جی فار غریدہ” میں اعلان ۔۔ ایران پر سے پابندیاں ہٹ جائیں تو پاکستان ایران سے پٹرول لے گا، گیس پائپ لائن بھی اور تجارت بھی ہو گی ‼️ #GFG
Gharidah Farooqi (T.I.)54,284 görüntüleme • 1 ay önce

PTI کی دو خواتین؛ MPA سمیرا اور چیف آرگنائزر شنیلہ علی کے درمیان ہونیوالی مبینہ گفتگو۔۔!!! خواتین کیساتھ کیا سلوک ہوتا ہے۔۔۔ خود سن لیجیے۔ ویسے بھی 8مارچ؛ خواتین کا عالمی دن قریب ہے۔۔۔ کیا جماعت نوٹس لے گی کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے خواتین کیساتھ۔۔۔!!!
Gharidah Farooqi (T.I.)1,304,993 görüntüleme • 3 yıl önce

ایکسکلوزو۔۔۔۔ عمران خان غیر قانونی نکاح کیس؛ ایک اور ثبوت کہ عمران خان نے اس معاملے میں جھوٹ بولا، اور اس بار عدالت کے سامنے۔۔۔ عدالتی کاروائی کا ایک ثبوت۔۔۔ بطور صحافی میرا فرض ہے کہ حقائق جیسے بھی ہوں سامنے آئیں، تو عوام کے سامنے لائے جائیں ۔۔۔ عمران خان صادق امین نہیں رہے؛ ایک اور ثبوت حاضر ہے۔۔۔
Gharidah Farooqi (T.I.)746,578 görüntüleme • 2 yıl önce

پنجاب نے خیبرپختونخوا سے آئے چیف منسٹر سہیل آفریدی کو ریجیکٹ کر دیا۔ یہ آج لبرٹی چوک لاہور کے مناظر ہیں جہاں صرف لاہور سے ہی کوئی بندہ نہیں نکلا۔ جو گاڑیاں اور لوگ آپ کو کھڑے نظر آ رہے ہیں یہ سہیل آفریدی ہیں اور ان کا قافلہ ، بس۔ ویڈیوز بنائیں، ٹک ٹاک فیس بک وغیرہ پر ڈالیں اور ختم شُد ۔۔۔۔
Gharidah Farooqi (T.I.)172,603 görüntüleme • 6 ay önce
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

PTI خواتین کارکنان کی شناخت پریڈ کا معاملہ؛ قانون سے آگاہی رکھنے والے بخوبی جانتے ہیں کہ ملزم کا چہرہ چھپانا اس شناخت پریڈ کے عمل کا حصّہ ہے؛ ان خواتین کو بھی نارمل طریقۂ کار کے تحت چہرہ چھپانے کیلئے کپڑے مہیا کیے گئے لیکن “ایلیٹ کلاس” کی نازک خواتین نے استعمال شدہ کپڑے استعمال کرنے سے انکار کر دیا اور مطالبہ کیا کہ انہیں نئے شاپنگ بیگ مہیا کر دیے جائیں جس سے وہ چہرہ ڈھانپ سکیں۔ پولیس نے فوراً مطالبہ پورا کر دیا اور سانس لینے/ آنکھوں کی جگہ کی خاطر شاپنگ بیگز میں سوراخ کر دیے۔ بس اتنا سا معاملہ ہے۔۔۔
Gharidah Farooqi (T.I.)692,387 görüntüleme • 3 yıl önce

✨Took Caitlin Doornbos to Our Lady of Fatima Church in Islamabad. ✨ She also asked to pay a visit to any mosque, so took her to Faisal Mosque which was unfortunately closed till 28th, but we saw it from outside. ✨ A drive around Islamabad ✨ Trip of Red Zone, Parliament, PM House/Presidency, Supreme Court of Pakistan, Diplomatic Enclave, Ministries et al. ✨ Halwa Puri Sunday brunch, she couldn’t eat Nihari in the platter for too spicy 😅 But Halwa she is fond of. ✨ Bumped into Mubasher Lucman , Zachary Harkenrider (Deputy Chief of Mission/Minister Counselor at the US Embassy in Pakistan) , Murtaza Solangi and we had a great convo under the late April sun 37 degree Celsius ☀️😀 ✨ Had one of the best ice creams in Islamabad ✨ The gajra episode ✨ And the paan … video of which you all have seen and loved 😂 Fereeha M Idrees {CONTINUED…}
Gharidah Farooqi (T.I.)62,348 görüntüleme • 2 ay önce

کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اوڑک اور کلی ببری کے مقامی قبائل کا کالعدم تنظیموں کے خلاف بھرپور احتجاج . کالعدم فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) اور فتنہ الہندوستان (بی ایل اے) کے خلاف کاروائیاں مزید تیز کی جائیں۔مقامی قبائل کا مطالبہ عوام کا کہنا ہے کہ امن دشمن عناصر کے خلاف ریاستی ادارے مؤثر اور فیصلہ کن اقدامات کریں قبائل ساتھ دیں گے۔ قبائلی عوام اور ملکان کا سیکیورٹی فورسز سے اظہارِ یکجہتی اور امن و استحکام کے لیے سیکیورٹی اداروں کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان واضح اشارہ ہے کہ #ملک_دشمن_فتنے اپنے انجام کے قریب ہیں۔
Gharidah Farooqi (T.I.)11,360 görüntüleme • 12 gün önce

عمران خان ختم شد۔۔۔!!! پی ٹی آئی کی تین سالہ حکومت کے دوران عجب کرپشن کی غضب کہانی •عمران خان کی فرنٹ پرسن کے طور پر کام کرنے والی فرح گوگی کی کرپشن کی ہوشرباء داستان۔ •چیئرمین پی ٹی آئی کے نام نہاد ایمانداری کے بیانیے کی اصل حقیقت آشکار۔ •فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ظاہری اور غیرظاہری اثاثوں میں2017 سے2020 تک 4520 ملین روپے کا حیرت انگیز اضافہ۔ •فرح گوگی 2020 میں 950 ملین روپے کے اثاثوں کو خود تسلیم کرتی ہیں جبکہ اس کے علاوہ ان کے غیر ظاہری مگر ملکیتی اثاثے 3825 ملین روپے ہیں۔ •صرف تین سالوں میں ظاہری اثاثوں میں 420 فیصد جبکہ غیر ظاہری اثاثوں میں 15300 فیصد اضافہ ہوا۔ •یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ یہ اثاثے فرح گوگی کی ذاتی ملکیت ہیں جبکہ احسن جمیل گجر اور باقی رشتہ داروں اور حصہ داروں کے اثاثے اس کے علاوہ ہیں۔ •ایس ای سی پی(SECP) کے ریکارڈ کے مطابق چیئر مین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن فرح گوگی مندرجہ ذیل کمپنیوں میں حصے دار ہیں۔ - غوثیہ بلڈرز(ایس ایم سی پرائیویٹ لمیٹڈ) -البراق ہاوسنگ پرائیویٹ لمیٹڈ - البراق فوڈز پرائیویٹ لمیٹڈ - المعز ڈیری اینڈ فوڈز پرائیویٹ لمیٹڈ - المعز پراپرٹیز پرائیویٹ لمیٹڈ - دیان پراپرٹیز پرائیویٹ لمیٹڈ - ڈاکٹرز کلینکل کیئر پرائیویٹ لمیٹڈ - سینا ٹوریا ہاسپٹل مینجمنٹ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ •3 دسمبر 2019 کو ایک مشہور پراپرٹی ٹائیکون سے آوٹ آف کورٹ معاہدے کے تحت UK کی نیشنل کرائم ایجنسی نے 190 ملین پاؤنڈز پی ٹی آئی کی حکومت کو واپس کئے۔ •چیئر مین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن فرح گوگی نے اس واردات کے عوض 19 جولائی 2021 کو معروف پراپرٹی ٹائیکون سے ان کی ہاؤسنگ سکیم میں 240 کنال زمین اپنے نام کروائی۔ •یہ 240 کنال کی قیمتی زمین فرنٹ پرسن فرح گوگی کورشوت کے طور پر منتقل کی گئی۔ •اس رشوت کے عوض پی ٹی آئی کی حکومت نے 460 بلین روپے کے ہرجانے کے کیس کی پیروی سے اجتناب کیا۔ •چیئر مین پی ٹی آئی کی معاونت سے فرح گوگی نے 2018 میں اعلان کی گئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا بھی بھر پور فائدہ اٹھایا۔ •489 ملین روپے سے زائد کالا دھن، جو مختلف پوسٹنگ اور ٹرانسفر اور اپنی کمپنیوں کےلیے سرکاری ٹھیکوں کی مد میں بطور رشوت وصول کیا گیا، کو ریگولائز کروایا گیا۔ •اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے والے چیئر مین پی ٹی آئی کے کئی اور ساتھی بھی شامل ہیں۔ •کرپشن کی اس ہوشر باء داستان میں بہاولپور اور گجرانوالہ میں زرعی زمین، اسلام آباد اور لاہور میں رہائشی اور کمرشل جائیدادیں اور چکری میں 200 کنال زرعی زمین بھی شامل ہیں۔یہ تمام جائیدادیں ملکیتی مگر غیر ظاہر شدہ ہیں۔ •فرح گوگی کرپشن کی داستان صرف پاکستان تک محدود نہیں بلکہ تحقیقات سے ثابت ہوتا ہے کہ چیئر مین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن منی لانڈرنگ جیسے گھناؤنے جرائم کی بھی مرتکب ہوئیں۔ •فرح گوگی اور ان کے شوہر برطانیہ میں بطور جعلی ڈاکٹر گولڈ سٹار یورو پرائیویٹ لمیٹڈ میں بطور ڈائریکٹر کام کرتے رہے ۔ •گولڈ سٹار یورو پرائیویٹ لمیٹڈ ایک شیل کمپنی کے طور پر منظر عام پر آئی۔ •یکم فروری 2022 کو یہ کمپنی تحلیل کر دی گئی جبکہ 11 فروری 2022 کو مانیکا پرائیویٹ لمیٹڈ کاقیام عمل میں لایا گیا۔ •فرح گوگی کے پاکستان میں موجود بینک اکاؤنٹس کی تعداد میں 2019 سے 2021 تک مسلسل اضافہ دیکھا گیا ۔ •426 ملین روپے کا بھاری سرمایہ صرف ایک بینک اکاونٹ میں 2018 سے 2022 تک 47 مختلف ٹرانزیکشن کے ذریعے ڈیپازٹ کروایا گیا۔ اس کی بھی مکمل تفصیلات موجود ہیں۔ •اس کے علاوہ فرح گوگی، احسن جمیل گجر اور ان کے پارٹنرز کے ملک بھر میں 102 بینک اکاونٹس سامنے آئے ہیں۔ •ان کی کل مالیت ساڑھے 14 ارب روپے ہے۔ یہ اس پیسے کا حصہ ہے جو چیئر مین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن کے طور پر لیا گیا۔ •علاوہ ازیں، دستاویزی اور تکنیکی شواہد فرح گوگی کی ہوشرباء رشوت اور کرپشن کی داستان کے منہ بولتے ثبوت ہیں۔ •عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ اس بھیانک واردات کے مرکزی کردار فرح گوگی کا ملک سے فرار ہوجانا ایک سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ ہے۔
Gharidah Farooqi (T.I.)476,642 görüntüleme • 2 yıl önce

An excellent, amazing video about Imran Khan. A must watch 👇👇
Gharidah Farooqi (T.I.)418,836 görüntüleme • 2 yıl önce

این اے 54 سے آزاد جیتنے والے بیرسٹر عقیل، مسلم لیگ ن میں شامل ۔۔۔
Gharidah Farooqi (T.I.)395,343 görüntüleme • 2 yıl önce