Gharidah Farooqi (T.I.)'s banner
Gharidah Farooqi (T.I.)'s profile picture

Gharidah Farooqi (T.I.)

@GFarooqi • 1,842,458 subscribers

I AM ~ Steel Magnolia | Feminist | Activist | Journalist | Tamgha-e-Imtiaz Holder | Program 'G For Gharidah' on GTV Mon-Thurs (8pm PST) | Tweets only personal.

Shorts

یہ پشاور کے تازہ ترین مناظر ہیں۔ معمول کا اتوار ۔۔۔ پی ٹی آئی کیلئے نہ کوئی بندہ نکلا نہ فرشتہ ۔۔۔ ایمرجنسی کے نفاذ کے باوجود تحریک انصاف کا سےاسی نام و نشان تک نہیں ۔۔۔ یہ سب سے مقبول ترین جماعت تھی ۔۔۔

50,843 次观看

27 ستمبر لانگ مارچ کی تیاری کیلئے PTI کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی جس میں ہتھیاروں کا بےدریغ استعمال کیا جا رہا ہے ۔۔۔ کےپی میں 27 ستمبر لانگ مارچ کی تیاری کیلئے نکلنے والا ایک جلوس جس میں بندوقیں استعمال کی گئی ہیں، الجہاد کے نعرے لگ رہے ہیں ۔۔۔ تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ اس کا لانگ مارچ پُرامن ہو گا ۔۔۔

148,687 次观看

خیبرپختونخوا کی صورتحال ۔۔۔ تحریکِ انصاف نے آج پشاور، ہشتنگری، فردوس کے مقام پر 12 بجے احتجاج کی کال دی تھی ۔۔۔ 2 بجنے کو آ گئے ۔۔۔ اب تک 50 لوگ بھی نہیں آئے احتجاج کیلئے ۔۔۔ پی ٹی آئی کارکنان سے زیادہ تو میڈیا سوشل میڈیا کیلئے لوگ اکٹھے ہو گئے ۔۔۔ ستم ظریفی یہ کہ پولیس نے بھی سوچا کہ شاید لاکھوں ہزاروں لوگ جمع ہونگے احتجاج کرینگے ۔۔۔ کئی قیدی گاڑیاں بھجوا دیں ۔۔۔ مگر 50 کارکنان بھی نہیں آئے ۔۔۔ افسوسناک صورتحال ۔۔۔

34,919 次观看

لانگ مارچ ناکام۔ یہ ویڈیو بھی دیکھ لیجئیے۔ یہ وزیراعلی سہیل آفریدی کا قافلہ ہے۔ گنتی کے چند لوگوں کے ساتھ یہ قافلہ کرک میں موجود۔ خیبرپختونخوا کے 5کروڑ عوام اور لانگ مارچ میں نکلے بس یہ گنتی کے 100، 200 لوگ۔

51,394 次观看

حکومت/پی ٹی آئی مذاکرات کل 2بجے تک ملتوی ۔۔۔ خیبرپختونخوا کا مستقبل خود پی ٹی آئی کے ہاتھ میں ہے۔ شرائط تسلیم کر لیں گے، تو حکومت بچا سکیں گے ۔۔۔ ریاست کے ساتھ چلنا ہو گا۔ آج مذاکرات کے اختتام پر وزیر داخلہ کا ردعمل ویڈیو میں ۔۔۔ 😁

58,601 次观看

یہ آج کے مناظر رہے لانگ مارچ کے، کوہاٹ میں ۔۔۔۔

21,580 次观看

Armed Forces of Pakistan 🇵🇰 are alert, ready, well prepared and well equipped. India 🇮🇳 will lose badly and severely.

410,161 次观看

آج رات 9 بجے ایک پروگرام کی ریکارڈنگ کرواتے ہوئے ہی یہ خبر دے دی تھی کہ کسی بھی صورت میں بیان کی وضاحت جلد ہی آنے والی ہے کہ میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ اور کچھ ہی دیر کے بعد محسن نقوی کی وضاحت آ بھی گئی ۔۔۔ دو صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے ۔۔۔ ⤵️⤵️⤵️

58,663 次观看

PTI مینارِ پاکستان لاہور جلسہ؛ رات 11:30 کی ویڈیو۔ واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ پنڈال کا بہت بڑا حصّہ خالی ہے اور صرف ایکطرف چند قطاروں میں کارکنان موجود ہیں جو رات کے اوقات، تیز لائٹنگ کیوجہ سے بڑی تعداد کا illusion دکھائی دیتی ہے۔

581,351 次观看

انتہائی قابل مذمت رہے یہ مناظر بھی۔ PTI کارکن پولیس اہلکاروں پر پٹرول بم برساتے رہے۔

584,884 次观看

پنجاب اسمبلی، PP48 پسرور؛ کامیاب MPA خرم ورک نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔۔

447,776 次观看

DIG آپریشنز اسلام آباد پولیس شہزاد ندیم بخاری، PTI کارکنان کے پتھراؤ سے زخمی؛ ٹخنے میں پتھر مارے گئے۔

489,913 次观看

پی ٹی آئی PTI انٹرا پارٹی الیکشن کا تماشہ۔۔!!! بھانڈا پھوٹ گیا۔۔!! پشاور میں PTI انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے مقام موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب بنایا گیا ہے۔ صرف 100 کرسیاں لگائی گئی ہیں۔ صرف 5/7 وکلا موجود۔ پشاور ہائی کورٹ پر بھی کوئی موجودگی نہیں پائی جاتی۔ کارکنان کی انتہائی قلیل تعداد انٹرا پارٹی الیکشن کے لیے موجود۔ PTI کارکنان کی پارٹی الیکشن کے لیے کوئی جوش وخروش نہیں۔ یہ کہا جائے کہ پشاور کے عوان نے PTI کو مسترد کر دیا تو غلط نہ ہو گا۔ پارٹی لیڈر شپ کے بارے میں اطلاع ہے کہ 10 بجے کے بعد یہاں پر آئیں گے۔ عمران خان اپنے ہی سابقہ گڑھ میں ختم شُد ہو چکے۔۔!

396,205 次观看

An EXCLUSIVE program of "G For Gharidah" on GTV coming up from Rann of Kutch, merely 400yards away from International Border between Pakistan 🇵🇰 and Hindustan. The lights you see, that's the border. The sacrifices, the valour, the victory our jawans officers and forces render and achieve - all in one magnificient episode ⚔️🇵🇰✊️✌️ #6September #DefenceAndMartyrsDay #6_ستمبر #یوم_دفاع_یوم_شہدا 🇵🇰

24,127 次观看

وزیراعلی KP علی امین گنڈاپور نے کس خاتون صحافی کے بارے میں یہ غیر اخلاقی، لغو اور پشتون سمیت ہر اقدار سے گرے ہوئے الفاظ اور الزامات عائد کئے ہیں ؟؟؟ وزیراعلی ذرا ہمت کریں اور نام لے کر الزام عائد کریں تاکہ درست طور سے جواب دیا سکے۔

Sensitive content

232,534 次观看

!!!EXCLUSIVE اٹک جیل کے باہر سے آج 5:45pm (شام) کی ویڈیو۔۔۔ جو لوگ جھوٹی باتیں پھیلا رہے ہیں کہ جیل کے باہر بہت احتجاج ہو رہا ہے ان کیلئے 👎🏼👎🏼👎🏼 FAKE NEWS ❌❌❌

277,418 次观看

بشری بی بی کی اڈیالہ جیل روانگی۔ گرفتاری ہو گی۔ توشہ خانہ کرپشن کیس۔ 14 سال قید۔ 10 سال نااہلی۔ 1 ارب 58 کروڑ روپے جرمانہ۔ عمران خان + بشری بی بی پر۔

239,666 次观看

پی ٹی آئی کارکنان نے پہلے پولیس کی ایک قیدی وین، سرکار کی ملکیت، پر عمران خان کیلئے نعرے لکھے اور پھر اس وین کو آگ لگا دی۔ KP سے کارکنان نے ایک اور پولیس وین، سرکار کی ملکیت، پر قبضہ کر لیا۔ جب اس قسم کے واقعات سامنے آئیں گے تو اعتراض زور پکڑے گا کہ احتجاج کبھی بھی پرامن نہیں ہوتا ۔۔۔

147,329 次观看

جلالپور جٹاں؛ مسلم لیگ ن کا ورکرز کنونشن؛ ن لیگ پر ہونے والی تنقید کہ لاہور جلسے کے بعد سے عوام میں جانے سے کترا کیوں رہی ہے، کا جواب مریم نواز نے آج بھرپور دیا ہے۔ نظر آتا ہے کہ اصل ووٹ سوشل میڈیا پر نہیں، زمین پر موجود حقیقی عوام نے ڈالنا ہے۔

204,712 次观看

پشاور میں PTI جلسے کیلئے 2 بجے کا وقت دیا گیا تھا لیکن شام 4 بجے تک کی یہ ویڈیو دیکھئیے؛ پنڈال کی تمام جگہ خالی ہے؛ حالانکہ آج اتوار چُھٹی کا روز ہے؛ لگائی گئی کرسیوں کی تعداد 1500 ہے؛ کارکنان کی عدم دلچسپی؛ پشاور سے میری اطلاعات کیمطابق شدید برہمی ہے اور لوگوں کو جلد اکٹھا کرنے کیلئے دوڑیں لگی ہوئی ہیں۔

186,559 次观看

Videos

GFarooqi's profile picture

ہماری وہ تمام اضلاع جو عمران خان پر جان دیتے تھے ، آج وہاں پر عمران خان پر ظلم ہو رہا ہے، یعنی بنوں، کوہاٹ، کرک، ہنگو اور دیگر علاقوں سے لوگ آئے۔ آج یہ کچھ ہو رہا ہے، ہمارا وزیراعلی میک اپ کے لئے گیا ہے۔ اگر آپ لوگوں کے ساتھ بیٹھ جاو گے تو لوگ بیٹھ جائیں عمران خان کو غرق کر کیا۔ وزیر اعلی خود چھپ گیا لوگوں کو چھوڑ کر شفیع جان نہ لوگوں کو کھانا دے سکتا ہے نہ ناشتہ دے سکتا ہے لیکن پانچ لوگ بھی موجود نہیں ہیں۔ مجھے عمران خان عزیز ہے، وہ ہمارے وزیراعظم ہیں، یہ بات اپنی جگہ درست ہے، لیکن جب حالات ایسے ہوں گے تو لوگ بھی اسی حساب سے ردِعمل دیں گے۔ اس وقت صورتحال یہ ہے کہ عمران خان کو جو ووٹ ملے تھے، عمران خان کی رہائی اور حقوق کے لیے احتجاج کیا جا رہا ہے۔ لیکن اگر لوگ ہی احتجاج میں شریک نہ ہوں اور لوگ ساتھ نہ دیں تو پھر احتجاج کا کیا فائدہ؟ وزیراعلٰی سے بھی مطالبہ ہے کہ عوام کی بات سنی جائے۔ لوگوں نے اپنی جیب سے چندہ دیا ہے۔ تقریباً ایک ارب تیس کروڑ روپے جمع ہوئے ہیں۔ یہ رقم ہم نے عوام سے چندہ کرکے جمع کی ہے۔ ہر شخص نے اپنی استطاعت کے مطابق حصہ ڈالا، کسی نے ایک ہزار دیا، کسی نے زیادہ دیا، کسی نے بیس ہزار تک بھی دیے۔ اب آپ نہ کارکنوں کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، نہ کوہاٹ کے لوگوں کو، نہ بنوں کے لوگوں کو۔ جو لوگ موجود ہیں، وہ صرف چند مخصوص لوگ ہیں۔ شفیع جان لاکھوں کی تعداد میں لوگوں کی بات کی جاتی ہے، لیکن علاقے میں کوئی خاص سرگرمی نظر نہیں آ رہی۔ نہ لوگ اس طرح نکل رہے ہیں اور نہ ہی کوئی مؤثر احتجاج نظر آ رہا ہے۔ - ایک ارب تیس کروڑ روپے چندہ جمع کیا گیا، ہم نے بھی اپنا چندہ دیا، دوسروں نے بھی دیا۔ اب اس چندے کو کسی دوسرے مقصد کے لیے استعمال کرنا درست نہیں۔ - اب یہ سب کچھ بند ہونا چاہیے۔ عمران خان کی جنگ اپنی جگہ، لیکن احتجاج کا ایک طریقہ ہونا چاہیے۔ آخر میں، میں یہ ضرور کہوں گا کہ یہ احتجاج ناکام ہوا ہے۔ اور اگر اسی طرح مزید احتجاج کیے گئے تو وہ بھی ناکام ہوں گے۔ یہ احتجاج ایک بار پھر ناکام ہو گیا ہے۔ یہ پی ٹی آئی کے اپنے ورکرز کہہ رہے ہیں 👇👇👇

Gharidah Farooqi (T.I.)

41,187 次观看 • 12 天前