
Dr. Ghazala Tallat
@GhazalaTallat • 10,071 subscribers
Doctor of Philosophy in Psychology grounded in research and education driven by a passion to understand human behaviour.
Shorts
Videos

سعودی حکومت نے ایک خوبصورت منصوبے کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت وہ راستے از سر نو تیار کیے جا رہے ہیں جن پر نبی کریم ﷺ نے مکہ سے مدینہ ہجرت فرمائی تھی۔ اس دو طرفہ شاہراہ پر 41 اہم مقامات پر سیرت کے مراکز قائم کیے جائیں گے، جن کے ذریعے زائرین کو رسول اللہ حضرت محمد ﷺ کے سفر ہجرت کی آگاہی فراہم کی جائے گی۔
Dr. Ghazala Tallat166,329 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar