
Muhammad Usama Ghazi
@ghaziusama • 91,242 subscribers
Journalist. love spending time with family, love Pakistan. working with BOL network.
Shorts
Videos

بازار میں بزرگ نے پہچان کر آواز لگائی۔۔ اسامہ صاحب، خان کب رہا ہوگا؟کب آئے گا۔۔میں نے پوچھا آپ کو کیا فائدہ ہوگا۔۔ تو بولے۔۔۔سڑک پر آگیا ہوں ، ہمیں تو خان یاد آتا ہےجس نے روٹی بھی مفت کر دی تھی ،پناہ گاہوں میں سکون سے رہ بھی لیتے تھے۔ اب تو حکومت نے سڑکیں بھی اپنے لیے بنائی ہیں ، ہمارے لیئے کچھ نہیں کیا۔
Muhammad Usama Ghazi28,972 views • 3 days ago

انتخابی مہم ایسی بھی ہو سکتی ہے ، پڑھی لکھی بات ، دلیل سے بھرپور تقریر۔ سن کر مزہ آیا ہے
Muhammad Usama Ghazi424,269 views • 2 years ago

لو جی لگا لو پابندیاں ، عمران ریاض خان نے پولیس وین سے ہی ولاگ کر دیا
Muhammad Usama Ghazi264,264 views • 2 years ago

کیس کا فیصلہ جو بھی آئے ، بیرسٹر علی ظفر کا نام یاد رکھا جائے گا #SupremeCourtofpakistan
Muhammad Usama Ghazi140,217 views • 2 years ago

گورنر پنجاب اور احد چیمہ پرنسپل ایچی سن سے معافی مانگیں۔ طلبا سڑکوں پر آگئے
Muhammad Usama Ghazi129,479 views • 2 years ago

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خواہش پر بلٹ پروف مرسیڈیز کیلئے نئے ٹائر ، میچنگ پوشش ،فلور میٹس کیلئے وزارت خزانہ سے 2 کروڑ 73 لاکھ کی ضمنی گرانٹ طلب وہ دن دور نہیں جب کپڑوں کے مطابق میچنگ گاڑی میڈم لے کر نکلا کریں گی۔۔۔ لوگ سہی کہتے ہیں ، یہ حکومت نہیں ٹک ٹاک چینل چلا رہے ہیں
Muhammad Usama Ghazi63,415 views • 2 years ago

جی فار غریدہ ؟ ہیں جی ؟ لاہور میں الیکشن سروے سے پہلے "سیٹنگ" کرتے ہوئے
Muhammad Usama Ghazi54,519 views • 2 years ago

اللہ بخشے ، یہ تو وہی ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن نہیں جس کو سزا ہوئی تھی ؟
Muhammad Usama Ghazi49,423 views • 2 years ago
No more content to load