Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

عجیب آدمی ہے۔۔۔ واقعی عجیب آدمی ہے

487,073 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

6 Kommentare

Profilbild von Taimoor Imran
Taimoor Imranvor 2 Jahren

ایک اور پول بھی ارہا ہے جو ابھی جاری ہے سب لوگ اس پہ لازمی پول کریں۔ لنک میرے ٹائم لائن پہ پن ہے

Profilbild von Kamran Khan
Kamran Khanvor 2 Jahren

او بھائ بس کردو مت کرو مزید گمراہ اس عوام کو پہلے ہی آپ جیسوں نے ملک کہاں لا کر کھڑا کر دیا ہے

Profilbild von HZ
HZvor 2 Jahren

مریم نواز نے سارے پولز کے ریزلٹ ملا کر اپنے 80 فیصد بتا دینے ہیں😂 مگر افسوس ملا کر بھی 80 فیصد نہیں بنیں گے

Profilbild von Tariq Mahmood
Tariq Mahmoodvor 2 Jahren

اگر آپ کی سوشل میڈیا ٹیم چاہے تو آن لائن رزلٹس میں عمران خان کو 1000% بھی دکھا سکتی ہے😂

Profilbild von Dawood Kashmiri
Dawood Kashmirivor 2 Jahren

سارے یوتھیے پول ۔۔۔ اب لنگڑے کو وزیراعظم بھی شوشل میڈیا پر بنا لینا 🤣🤔

Profilbild von Shahida Khalid
Shahida Khalidvor 2 Jahren

@HSamiullahniazi عجیب آدمی نہیں ھے سچا نیک نیت باوفا اور دلیر آدمی ھے ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں ملنے کہ نہیں نایاب ہیں ھم عمران خان تینوں رب دیاں رکھاں

Ähnliche Videos