
Muhammad Usama Ghazi
@ghaziusama • 91,242 subscribers
Journalist. love spending time with family, love Pakistan. working with BOL network.
Shorts
Videos

بازار میں بزرگ نے پہچان کر آواز لگائی۔۔ اسامہ صاحب، خان کب رہا ہوگا؟کب آئے گا۔۔میں نے پوچھا آپ کو کیا فائدہ ہوگا۔۔ تو بولے۔۔۔سڑک پر آگیا ہوں ، ہمیں تو خان یاد آتا ہےجس نے روٹی بھی مفت کر دی تھی ،پناہ گاہوں میں سکون سے رہ بھی لیتے تھے۔ اب تو حکومت نے سڑکیں بھی اپنے لیے بنائی ہیں ، ہمارے لیئے کچھ نہیں کیا۔
Muhammad Usama Ghazi28,972 просмотров • 3 дней назад

یہ اٹک میں ہو کیا رہا ہے ، منہ چھپائے ، کالے کپڑے چہروں پر لپیٹے اہلکار کیوں جانور بنے ہوئے ہیں ؟
Muhammad Usama Ghazi776,545 просмотров • 2 лет назад

انتخابی مہم ایسی بھی ہو سکتی ہے ، پڑھی لکھی بات ، دلیل سے بھرپور تقریر۔ سن کر مزہ آیا ہے
Muhammad Usama Ghazi424,269 просмотров • 2 лет назад

ایسے کام کے مشورے دیتا کون ہے؟ حکومت چلا رہے ہیں یا انعام گھر ؟ جیولری باکس میں بجٹ والا آئیڈیا ہی نرالا ہے۔
Muhammad Usama Ghazi280,784 просмотров • 2 лет назад

لو جی لگا لو پابندیاں ، عمران ریاض خان نے پولیس وین سے ہی ولاگ کر دیا
Muhammad Usama Ghazi264,264 просмотров • 2 лет назад

کیس کا فیصلہ جو بھی آئے ، بیرسٹر علی ظفر کا نام یاد رکھا جائے گا #SupremeCourtofpakistan
Muhammad Usama Ghazi140,217 просмотров • 2 лет назад

گورنر پنجاب اور احد چیمہ پرنسپل ایچی سن سے معافی مانگیں۔ طلبا سڑکوں پر آگئے
Muhammad Usama Ghazi129,479 просмотров • 2 лет назад

کون لوک او تسی اوئے۔۔۔۔۔ ہر چیز میں الیکشن مہم ڈھونڈ لیتے ہیں اور جو مرچیں لگاتے ہیں وہ الگ
Muhammad Usama Ghazi103,325 просмотров • 2 лет назад

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خواہش پر بلٹ پروف مرسیڈیز کیلئے نئے ٹائر ، میچنگ پوشش ،فلور میٹس کیلئے وزارت خزانہ سے 2 کروڑ 73 لاکھ کی ضمنی گرانٹ طلب وہ دن دور نہیں جب کپڑوں کے مطابق میچنگ گاڑی میڈم لے کر نکلا کریں گی۔۔۔ لوگ سہی کہتے ہیں ، یہ حکومت نہیں ٹک ٹاک چینل چلا رہے ہیں
Muhammad Usama Ghazi63,415 просмотров • 2 лет назад

جی فار غریدہ ؟ ہیں جی ؟ لاہور میں الیکشن سروے سے پہلے "سیٹنگ" کرتے ہوئے
Muhammad Usama Ghazi54,519 просмотров • 2 лет назад

اللہ بخشے ، یہ تو وہی ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن نہیں جس کو سزا ہوئی تھی ؟
Muhammad Usama Ghazi49,423 просмотров • 2 лет назад
Больше нет контента для загрузки