
Muhammad Usama Ghazi
@ghaziusama • 91,242 subscribers
Journalist. love spending time with family, love Pakistan. working with BOL network.
Shorts
Videos

بازار میں بزرگ نے پہچان کر آواز لگائی۔۔ اسامہ صاحب، خان کب رہا ہوگا؟کب آئے گا۔۔میں نے پوچھا آپ کو کیا فائدہ ہوگا۔۔ تو بولے۔۔۔سڑک پر آگیا ہوں ، ہمیں تو خان یاد آتا ہےجس نے روٹی بھی مفت کر دی تھی ،پناہ گاہوں میں سکون سے رہ بھی لیتے تھے۔ اب تو حکومت نے سڑکیں بھی اپنے لیے بنائی ہیں ، ہمارے لیئے کچھ نہیں کیا۔
Muhammad Usama Ghazi28,972 次观看 • 3 天前

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خواہش پر بلٹ پروف مرسیڈیز کیلئے نئے ٹائر ، میچنگ پوشش ،فلور میٹس کیلئے وزارت خزانہ سے 2 کروڑ 73 لاکھ کی ضمنی گرانٹ طلب وہ دن دور نہیں جب کپڑوں کے مطابق میچنگ گاڑی میڈم لے کر نکلا کریں گی۔۔۔ لوگ سہی کہتے ہیں ، یہ حکومت نہیں ٹک ٹاک چینل چلا رہے ہیں
Muhammad Usama Ghazi63,415 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载