
Kamran Khan
@GKamranKhan • 23,644 subscribers
Either you surrender or you fight for your freedom till death. What will I do? My belief is لآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ and I'll fight.
Shorts
Videos

انکی بھی کیا زندگی ہے لوگوں کو ایسے دکھاتے ہیں جیسے ہم دنیا کے آئیڈیل کَپل ہیں، جبکہ اندرونی معاملات کتنے بدتر ہوتے ہیں۔ اکثر جوڑے آپس میں اس بات پر بحث کرتے رہتے ہیں کہ ہم ایسے کیوں نہیں، تو یاد رکھیں ٹک ٹاک اور انسٹا کی زندگی صرف دکھاوے کی ہے، اصل زندگی بالکل مختلف ہے۔
Kamran Khan51,803 次观看 • 2 个月前