Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اختیار ولی نے کل چیلنج کیا تھا کہ کارخانوں مارکیٹ بند کر کے دکھا دے میں مان جاؤں گا، تیمور سلیم جھگڑا اور مینا خان آفریدی کی ملاقات کے بعد انہوں نے اعلان کیا کہ کل مارکیٹ بند رہے گی اور ہماری بھرپور حمایت آپکے ساتھ ہے۔

78,885 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

شوہد کے مطابق، سہیل آفریدی ملٹری جرنلز کو دیے جانے والے بجٹ اور صوبوں سے نکالے جانے والے اربوں روپے کے معاملے پر عمران خان سے ملاقات کے خواہشمند تھے۔ مزمل اسلم نے انہیں مشورہ دیا کہ وفاقی حکومت ہر صورت یہ پیسے لے گی، اس لیے ہاں کرنے میں ہی عافیت ہے۔ سہیل آفریدی نے بعد میں اعتراف کیا کہ انہیں غلط گائیڈ کیا گیا، ورنہ وہ یہ سودا نہ کرتے۔ خیبر پختونخوا (KP) میں عمران خان کی پہلی پسند تیمور سلیم جھگڑا تھے، جو کہ ایک انتہائی قابل اور تجربہ کار شخصیت ہیں۔ علی امین گنڈاپور کو لانے کا فیصلہ اس وقت کی احتجاجی تحریک کی ضرورت کو مدنظر رکھ کر کیا گیا تھا۔ کابینہ کی تشکیل کے وقت گنڈاپور نے خود تسلیم کیا کہ انہوں نے تیمور جھگڑا کو وزیرِ خزانہ بنانے سے انکار کیا۔ عمران خان کی مرضی کے برعکس، مزمل اسلم کو کے پی کے کے فنانس کے معاملات سونپے گئے جو کہ گنڈاپور کی پسند تھے۔ یہ تمام حقائق ظاہر کرتے ہیں کہ پسِ پردہ کس طرح کے سیاسی فیصلے اور سمجھوتے کیے جا رہے ہیں۔

Naureen Ruftaj Khan

64,628 Aufrufe • vor 3 Monaten