
میاں غلام مصطفٰی
@gm_uaegm • 20,472 subscribers
Entrepreneur, ♬ Music, Struggling for Civil Supermessy, #PMLN Pakistan First
Videos

ایوب خان کے مارشل لاء میں میرے والد ان کے سخت مخالف تھے جیلیں بھی کاٹیں مگر 1965 کی جنگ میں وہ فوج کے ساتھ کھڑے ہوگئے مگر اس بار ہم نے عجیب منظر دیکھا کہ وہ لوگ جن کا یا دعویٰ ہے کہ وہ پاپولر ہیں ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے بدقسمتی سے دشمن کی زبان بولی گئی، خواجہ سعد رفیق
میاں غلام مصطفٰی80,419 views • 1 year ago

بہاولپور کے ایک طالبعلم نے سوشل میڈیا پہ چیف منسٹر پنجاب مریم نواز سے صرف اتنا کہ اس بس کا صرف ایک سٹاپ آگے بڑھا دیں تاکہ میں کالج آسانی سے آ جا سکوں، تھوڑی دیر بعد اس بس سروس کا اسٹاپ بڑھانے کے احکامات جاری ہو جاتے ہیں۔ آج سے پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا۔ شکریہ مریم نواز 🫡♥️
میاں غلام مصطفٰی40,632 views • 6 months ago

یہ صاحب یقینا بیرون ملک ہوں گے، اب یہ اداروں کا کام ہے کہ اس کو پٹہ ڈال کے واپس لائیں۔
میاں غلام مصطفٰی16,852 views • 4 months ago
No more content to load