
Aftab Ahmad Goraya
@GorayaAftab • 32,417 subscribers
Freelance writer - Philanthropist - Leftist - Humanist- Optimist that world can be a better place- Web: https://t.co/fH0fcfhMTQ
Shorts
Videos

سنئیر صحافی زاہد گشکوری کی بریکنگ نیوز۔۔۔ جس پنجاب میں سیلاب سے متاثر پچاس لاکھ لوگ بے گھر ہو کر کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں اور حکومتی امداد کے نام پر اب تک پھوٹی کوڑی بھی نہیں ملی اس پنجاب میں بسوں کی افتتاحی تقریبات پر اب تک تیس کروڑ روپے خرچ کئے جا چکے ہیں جبکہ باقی شہروں میں ہونے والی ان تقریبات کے لئے مزید ایک روب روپیہ مانگا جا رہا ہے تاکہ تصویراعلی کی مشہوری کی جا سکی۔ جس شہر میں افتتاحی تقریب ہوتی ہے اس سارے شہر میں تصویراعلی کی تصویر والے فلیکسز اور اشتہاری بورڈ لگائے جاتے ہیں۔
Aftab Ahmad Goraya42,489 Aufrufe • vor 8 Monaten

اس کو کہتے ہیں نوکری کی تے نخرہ کی۔ وجیہہ ثانی جس کو کراچی میں مرتضی وہاب کے کئے کام نظر نہیں آتے تھے وہ خبریں پڑھتے ہوئے یہ بتانے پر مجبور ہے کہ مرتضیٰ وہاب نے KMC کے تباہ حال سپینسر آئی ہسپتال کو دوبارہ فعال کر دیا ہے جہاں عوام کو آنکھوں کے علاج کی سہولت مفت فراہم کی جا رہی ہے۔
Aftab Ahmad Goraya15,764 Aufrufe • vor 2 Monaten

گڈ مار ننگ مئیر صاحب مئیر صاحب رات چار بجے تک مجھ سے رابطے میں تھے اس کے بعد میں سو گیا لیکن مئیر صاحب جاگتے رہے۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کراچی والوں کو ایسا قابل اور محنتی مئیر نہ پہلے کبھی ملا ہے نہ آئندہ ملے گا۔ He is bloody one in millions. 👏👏👏👏👏
Aftab Ahmad Goraya36,756 Aufrufe • vor 9 Monaten

مسٹر فواد چ ٹکٹ خرید کر شرکت کرنے والوں کو نہ تقریب سے خطاب کی دعوت دی جاتی ہے نہ فرنٹ ٹیبل پر بٹھایا جاتا ہے۔ آنر ایبل چیرمین بلاول بھٹو کو دعائیہ ناشتے کی اختتامی تقریب میں خطاب کی دعوت دی گئی اور چیرمین بلاول بھٹو نے اپنے خطاب میں بہترین سفارتکاری کرتے ہوئے پاکستان کی نمائندگی کی۔۔۔
Aftab Ahmad Goraya52,027 Aufrufe • vor 1 Jahr

کیا کوئی اتنا بھی بے شرم اور ڈھیٹ ہو سکتا ہے جتنا یہ مجیب الرحمن شامی ہے۔ کیسے اپنے منہ سے تسلیم کر رہا ہے کہ اس نے ضیا مردود کو مشورہ دیا تھا کہ الیکشن ملتوی کر کے عوام کی رائے کو دبا دو اور مجھ جیسے قلم فروش عوام کو گمراہ کرنے کا فرض ادا کریں گے۔ آج یہ خود کو سنئیر اور معزز صحافی کہتا ہے۔
Aftab Ahmad Goraya23,909 Aufrufe • vor 6 Monaten

میڈم تصویراعلی کی گڈ گورننس کا ایک اور شاہکار۔ چوری دا مال ڈانگاں دے گز کیا ہوا ہے تصویراعلی نے پنجاب کے خزانے کو۔ مصطفی آباد سےقصور تک 16 کلومیٹرسڑک پر اب تک 3 ارب روپے لگ چکے ہیں۔ نون لیگ کا اپنا رکن اسمبلی احسن رضا چیخ اٹھا۔ اسپیکر صاحب !!! ایمان قرآن سے بتائیں کیا اس سڑک پر 3 ارب روپے لگے ہیں؟ سڑک ٹوٹ بھی چکی ہے۔۔۔
Aftab Ahmad Goraya26,222 Aufrufe • vor 8 Monaten

کیا مریم نواز روات فیکٹری میں لگی آگ کی براہ راست نگرانی نہیں کر رہی جیسے لاہور کے ہوٹل میں لگنے والی آگ کی کر رہی تھی اور پھر میڈیا میں موجود اپنے گُڑ خوروں سے اس کی داد بھی لی تھی۔ یہ والی آگ تو ہوٹل میں لگنے والی آگ سے کہیں بڑی ہے یہاں میڈم وزیراعلی کی گورننس کیوں خاموش ہے؟؟؟
Aftab Ahmad Goraya16,202 Aufrufe • vor 4 Monaten

ایسے ہوتے ہیں کامیاب منصوبے جن کی تعریف دنیا کرتی ہے۔ سندھ حکومت کا پیپلز ہاؤسنگ پراجیکٹ مثالی منصوبہ ہے جس کی تعریف کرنے پر ورلڈ بینک بھی مجبور ہوا۔ اس کے مقابلے میں پنجاب حکومت کے منصوبے جن کے وہ خود ہی گانے والے اور خود ہی بجانے والے ہیں۔ بھلا ایسے شفاف اور عالمی معیار کے منصوبوں کا مقابلہ کیسے کر سکتے ہیں۔۔۔
Aftab Ahmad Goraya13,366 Aufrufe • vor 4 Monaten

ایک وہ گلے ہوئے دانتوں والا صحافی ہے جو کہہ رہا تھا کہ سندھو کا نام تو اباسین ہے۔ اس کھوتے کو تو معلوم ہی نہیں نہ اس نے کبھی پڑھا ہے۔ سندھو سنسکرت زبان کا لفظ ہے جس کا ذکر چار ہزار سال پہلے کے گیتوں میں ملتا ہے رگ ویدوں میں بھی اس کا ذکر ملتا ہے۔ سلمان رشید صاحب نے اپنے وی لاگ میں رضی کو چھیل کر رکھ دیا۔۔۔ YouTube: Aik Musafir Ki Duniya
Aftab Ahmad Goraya25,058 Aufrufe • vor 1 Jahr

مئیر کراچی برادر مرتضی وہاب کے ناقدین کو شائد معلوم نہ ہو اس لئے بتا دوں کہ ورلڈ مئیرز کانفرنس میں دنیا بھر سے مئیرز شامل ہوتے ہیں لیکن ایکسپرٹس پینل میں چار پانچ کامیاب ترین اور قابل ترین مئیرز کو بٹھایا جاتا ہے اور فرزند کراچی مرتضی وہاب اس ایکسپرٹس پینل میں بیٹھا ہے۔ پروپیگنڈہ صرف ملک کی حد تک ہو سکتا ہے عالمی فورمز پر کارکردگی دیکھی جاتی ہے۔
Aftab Ahmad Goraya15,618 Aufrufe • vor 8 Monaten

زرداری صاحب نے ہمیشہ کہا ہے کہ میں خبروں میں نہیں تاریخ میں زندہ رہنا چاہتا ہوں۔ ہمارے دوست عمران شفقت صاحب Syed Imran Shafqat نے بالکل درست کہا کہ آنے والا وقت اور مورخ زرداری صاحب کی قومی خدمات کا بہترین منصف ہو گا اور لوگ یہ تسلیم کریں گے کہ جب بھی اقتدار ملا زرداری صاحب نے serve کیا ہے۔۔۔ شکریہ سید بادشاہ 🙏
Aftab Ahmad Goraya17,686 Aufrufe • vor 1 Jahr

دنیا ایسے تعظیم دیتی ہے چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو۔۔۔
Aftab Ahmad Goraya15,565 Aufrufe • vor 1 Jahr