Aftab Ahmad Goraya's banner
Aftab Ahmad Goraya's profile picture

Aftab Ahmad Goraya

@GorayaAftab32,552 subscribers

Freelance writer - Philanthropist - Leftist - Humanist- Optimist that world can be a better place- Web: https://t.co/fH0fcfhMTQ

Shorts

مرتضی بھائی Murtaza Wahab Siddiqui ایک ماہ پہلے بننے والے کورنگی پل کو سریے سے خراب کرنے والی اس گاڑی کو ٹریس کروا کر ان لوگوں کو چپیڑیں کروایں۔ کراچی کے لوگوں کو کچھ خود بھی سوک سینس سیکھنی چاہیئے ہر وقت واویلا کرتے رہتے ہیں اور اگر حکومت کچھ بناتی ہے تو اسے خراب کرنے پر تُل جاتے ہیں۔۔۔

49,804 次观看

اگر ہماری حکومت آئی تو ایران کا نیوکلئیر پروگرام ختم کر دیں گے۔ رضا پہلوی پاکستان کو نیوکلیر پروگرام کی ضرورت نہیں میں اس کے خلاف ہوں۔ عمران نیازی پاکستانیو۔۔۔ غیر ملکی طاقتوں کے ایجنٹ اور اپنے دشمن کو پہچانو۔

40,687 次观看

یہ یورپ کا شہر فیصل آباد ہے جہاں چند منٹ کی بارش نے آبنائے ہرمز بنا دی لیکن چونکہ یہاں کی وزیراعلی انگلی توڑ دیتی ہے اس لیے نہ کوئی اس کی خبر لگائے گا نہ چینلز پر چیخ و پکار ہو گی۔۔۔

یہ یورپ کا شہر فیصل آباد ہے جہاں چند منٹ کی بارش نے آبنائے ہرمز بنا دی لیکن چونکہ یہاں کی وزیراعلی انگلی توڑ دیتی ہے اس لیے نہ کوئی اس کی خبر لگائے گا نہ چینلز پر چیخ و پکار ہو گی۔۔۔

23,975 次观看

Videos

GorayaAftab's profile picture

لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی دو غیر ملکی خواتین کے اغوا، جنسی زیادتی اور بھاری تاوان طلب کیے جانے کے واقعے نے پنجاب میں امن و امان کی صورتحال پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ یہ محض ایک مجرمانہ واقعہ نہیں، بلکہ اس نے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے سے متعلق حکومتی دعوؤں کی حقیقت بھی بے نقاب کر دی ہے۔ اس واقعے کے نتیجے میں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔ پنجاب حکومت اس واقعہ کی براہ راست ذمہ دار ہے جس کے نام نہاد “گڈ گورننس” کے دعوے سنبھالے نہیںُ سنبھل رہے۔ مزید تشویش کی بات یہ ہے کہ یہ واقعہ ایسے علاقے میں پیش آیا جسے صوبے کے محفوظ ترین علاقوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ اگر اس نوعیت کا سنگین جرم ایسے علاقے میں پیش آ سکتا ہے تو عام شہریوں کے احساسِ تحفظ کے بارے میں خدشات پیدا ہونا فطری امر ہے۔ یہ واقعہ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پنجاب حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے سنجیدہ سوالات کو جنم دیتا ہ

Aftab Ahmad Goraya

24,914 次观看 • 1 个月前