Government of Pakistan's banner
Government of Pakistan's profile picture

Government of Pakistan

@GovtofPakistan3,313,216 subscribers

The official X account of Islamic Republic of Pakistan.

Shorts

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا جنرل ہیڈ کوارٹرز (GHQ) کا دورہ، عسکری قیادت کی وزیرِ اعظم کو پاکستان افغانستان کی صورتحال پرمفصل بریفنگ فتنہ الخوارج اور افغان طالبان رجیم کے گٹھ جوڑ اور شر پسند کارروائیوں کیلئے زیرو ٹالرنس اپنائی جائے۔ افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج کی پاکستان کے خلاف کارروائیاں ناقابل قبول ہیں۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفینس فورسز کی قیادت میں افواج پاکستان ملک کی حفاظت کیلئے ہر دم تیار ہیں۔پوری قوم ارض وطن کی حفاظت کیلئے اپنی افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ~وزیرِ اعظم

51,910 views

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ امیر کویت نواف الاحمد الجبر الصباح کی وفات پر تعزیت کے لئے کویت سٹی روانہ۔ راولپنڈی کی نور خان ایئر بیس پر پاکستان میں کویت کے سفیر نے وزیر اعظم کو رخصت کیا۔

41,085 views

پوری دنیا میں پیغام گیا ہے کہ پوری قوم متحد ہے، بھارتی جارحیت کو شکست دینے کے لئے اپنی آرمڈ فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ~وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ Attaullah Tarar

17,410 views

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی اسلام آباد میں ملاقات ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے وزیرِ اعظم سے کراچی کے مسائل کے بارے میں گفتگو کی اور ان مسائل کے حل کے حوالے سے اقدامات پر وزیرِ اعظم کا شکریہ ادا کیا۔

20,639 views

Videos