
Government of Pakistan
@GovtofPakistan • 3,311,683 subscribers
The official X account of Islamic Republic of Pakistan.
Shorts
Videos

Now you just wait for our response! #PakistanZindabad 🇵🇰
Government of Pakistan3,006,056 просмотров • 1 год назад

وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے بھارت کی جارحیت اور بزدلانہ حملے پر پاکستان کی طرف سے بروقت اور اعصاب شکن جواب دینے پر افوج پاکستان کی کاروائی کو سراہا اور بھارت کے جنگی جنون اور خود پسندی کو عوامی انداز میں للکار دی۔ "پہل بھارت کرے ثبوت بھی کوئی فراہم نہ کرے، اور پھر مظلوم ہونے کا ڈرامہ بھی رچایا جائے۔ یہ نہیں چلے گا اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا" وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ
Government of Pakistan2,444,985 просмотров • 1 год назад

“Natalie Baker, you have been an excellent representative of the United States in Pakistan. Through your energetic, passionate and sincere engagement, you have helped bring our two countries even closer together. I also wish to commend the dedicated team at the U.S. Embassy and its consulates across Pakistan, whose tireless efforts continue to strengthen and deepen the enduring partnership between Pakistan and the United States, which is already achieving new heights. May the friendship between our two great nations continue to flourish in the years ahead.” ~Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses the ceremony celebrating 250th Independence anniversary of the United States of America
Government of Pakistan24,824 просмотров • 4 дней назад

"پیٹرول کی مد میں 80 روپے فی لیٹر فی الفور کمی کا اعلان کر رہا ہوں۔ پیٹرول کی قیمت 458 روپے فی لیٹر سے کم کر کے رات 12 بجے سے 378 روپی فی لیٹر کر دی گئی ہے۔ وفاقی حکومت اور چاروں صوبائی حکومتیں مل کر آپ کی مشکلات میں کمی لانے کے لیے ہر وہ قدم اٹھائیں گے جو وقت کی ضرورت ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں یہ کمی کم از کم اگلے ایک ماہ تک برقرار رہے گی۔" ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب
Government of Pakistan217,489 просмотров • 2 месяцев назад

"آج میں آپ سے ایک تاریخ ساز موقع پر بات کر رہا ہوں، ایسے موقع پر جب اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے یہاں جنگ نہیں بلکہ امن کی باتیں ہو رہی ہیں۔ وہ فریقین جو کل تک جنگ میں آمنے سامنے تھے اور خطہ تباہی کا منظر پیش کر رہا تھا، آج الحمدللہ دونوں فریقین بات چیت کے ذریعے معاملات طے کرنے پر راضی ہو چکے ہیں۔ اس انتہائی اہم پیشرفت پر اپنے برادر ملک ایران اور امریکہ کی قیادت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے میری تجویز قبول کرتے ہوئے ناصرف عارضی جنگ بندی پر اتفاق کیا بلکہ میری پُرخلوص دعوت پر دونوں ممالک کی قیادت اسلام آباد تشریف لا رہی ہیں، جہاں امن کے قیام کے لیے مذاکرات ہوں گے۔ پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے میزبانی کا شرف عطا فرمایا ہے، یہ صرف پاکستان کے لیے نہیں بلکہ عالمِ اسلام کے لیے بھی ایک لمحۂ فخر ہے، اور جس کے لیے ہم ربِ ذوالجلال کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے۔" ~وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب
Government of Pakistan167,439 просмотров • 1 месяц назад

" اپنا گھر پروگرام کے تحت بیس سال کی مدت کے لیے ایک کروڑ روپے قرضہ ملے گا۔ پہلے 10 سال مارک اپ صرف 5 فی صد ہو گا۔ جو بینکس اس میں لیڈ لیں گے وہ ہمارے سروں کے تاج ہوں گے اور ان کو 14 اگست کو نیشنل ایوارڈ دلوائیں گے اور جو بینکس پیچھے ہٹیں گے تو میں بڑے ادب سے کہنا چاہتا ہوں کہ مجھ سے پھر کوئی خیر کی توقع نہ کرے کیونکہ یہ پاکستان کے کروڑوں بے گھر لوگوں کی بات ہے، یتیموں کی بات ہے، بیوگان کی بات ہے اور میرے لیے اس سے زیادہ کوئی اور منصوبہ مقدم نہیں ہے۔" ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
Government of Pakistan88,219 просмотров • 1 месяц назад

غالب ہیں، خدا کا وار ہیں ہم! لڑنے لے لیے تیار ہیں ہم 🇵🇰 #PakistanZindabad
Government of Pakistan771,278 просмотров • 1 год назад

▪️بھارت نے اپنی ننگی جارحیت جاری رکھتے ہوئے پاکستان کے اہم عسکری مراکز نور خان ایئربیس، شورکوٹ ایئربیس اور مرید ایئربیس پر میزائل داغے ہیں۔ ▪️پاکستانی فضائی دفاع نے دشمن کے ان حملوں کو بروقت ناکام بنا دیا ہے۔ ▪️الحمدللہ، کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ ▪️بھارت اب پاکستان کے جواب کے لیے تیار ہو جائے۔ ▪️پاکستان کی مسلح افواج اپنی سرزمین، فضائی حدود اور قومی سلامتی کے دفاع کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ پاکستان زندہ باد! پاک فوج پائندہ باد! 🇵🇰
Government of Pakistan580,389 просмотров • 1 год назад

بھارت کی جانب سے جن جگہوں کو ٹارگٹ کیا گیا گزشتہ روز میڈیا اور انٹر نیشنل میڈیا کو لے جایا گیا تھا کیونکہ جو بلاجواز الزامات لگائے گئے تھے وہ تمام تر راز انکے سامنے کھول کررکھے گئے تھے۔ آج دن ہونے پر میڈیا کو اور انٹرنیشنل میڈیا کو لے جایا جائے گا ان تمام مقامات پر جہاں پر جارحیت کرکے معصوم جانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس - DG ISPR #pakistanzindabaad
Government of Pakistan380,968 просмотров • 1 год назад

“Yesterday I was in Hangzhou, where I saw the serene beauty of its gardens, orchards, lakes, buildings, and road infrastructure, and visited great companies like Alibaba. It clearly reflected your vision and dynamic leadership during your time as Governor and Party Secretary of Zhejiang Province. True leadership comes through selfless hard work, sacrifice, and untiring efforts, there is no other way to win the hearts of the people. I draw great strength from your leadership. In Pakistan, by the grace of God, we have brought significant transformation and structural reforms, though much more remains to be done as these changes were long overdue. Together with Deputy Prime Minister Ishaq Dar, Field Marshal Syed Asim Munir and our team, we have done a commendable job.” ~Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif's opening remarks during meeting with Chinese President Xi Jinping
Government of Pakistan18,420 просмотров • 14 дней назад

"I am pleased to announce that the government of Pakistan is committed to invest $1 billion in AI by 2030, which will go a long way in building AI ecosystem in our country. Second, AI curriculum will be introduced not only in all federal schools, but also all schools of AJK, Gilgit-Baltistan, as well as remote parts of Balochistan, to prepare our youth for leadership and digital economy. Third, we'll provide 1,000 fully funded PhD scholarships in AI to our boys and girls all over the country by 2030, to build a world-class research center, fully capacitated. And last but not the least, we will launch a nationwide program to train 1 million non-IT professionals in AI skills, enabling them to enhance productivity and improving livelihoods." ~Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses the inaugural ceremony of Indus AI Week #IndusAIWeek
Government of Pakistan76,665 просмотров • 3 месяцев назад

میں شکر گزار ہوں گا اگر آپ یہ تصاویر اپنی اسکرین پر دکھا سکیں۔ مجھے یقین ہے کہ یہ تصاویر بہاولپور کے اسپتال سے موصول ہو رہی ہیں۔ اور بطور وزیر اطلاعات، میں ایک ذمے دار عہدے پر فائز ہوں۔ میں نے حلف لیا ہوا ہے اور میں آپ کو درست اور تصدیق شدہ معلومات دوں گا جنہیں آپ اپنے آزاد ذرائع سے بھی تصدیق کر سکتے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کی سکائی نیوز سے گفتگو #PakistanZindabad
Government of Pakistan202,850 просмотров • 1 год назад

"ایران پر حملہ ہوا اور اس کے بعد پورے خطے میں اس وقت جنگ کی صورتحال ہے، اس حوالے سے دنیا میں پیٹرولیم پراڈکٹس کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں اور قریباً 50 سے 70 فیصد مختلف پراڈکٹس میں اضافہ ہو چکا ہے۔ پرائم منسٹر صاحب نے ایک کمیٹی میری سربراہی میں قائم کی ہے۔ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ مجموعی طور پر جتنا کم سے کم بوجھ عوام تک منتقل کر سکتے ہیں، کریں۔ پاکستان کی بھرپور کوشش ہے کہ اپنے ساتھی ممالک کو ساتھ ملا کر اس وقت جو تنازع پیدا ہوا ہے اسے ڈی اسکیلیٹ کیا جائے۔ اس وقت عملی طور پر جنگ جیسی صورتحال ہے اور اس کو قابو میں لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف صاحب گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مختلف ممالک کے وزرائے اعظم اور صدور سے متعدد مرتبہ بات چیت کر چکے ہیں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی اپنی افواج کے حوالے سے دیگر ممالک کے فوجی سربراہان کے ساتھ رابطے میں ہیں۔" نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب اور وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک کی نیوز کانفرنس
Government of Pakistan52,724 просмотров • 3 месяцев назад

احمد پور ایسٹ میں مسجد سبحان کو نشانہ بنایا گیا، چار اسٹرائیکس کی گئیں جس میں 5 پاکستانیوں نے شہادت نصیب کی۔ مظفرآباد میں مسجد بلال کو نشانہ بنایا گیا، کوٹلی میں مسجد عباس کو بشانہ بنایا گیا جس میں دو لوگ شہید ہوئے۔ دشمن کے اس بزدلانہ بلااشتعال بلاجواز حملے کا بھرپور جواب پاکستانی افواج پاکستانی عوام کی حمایت سے دے رہی ہے اور دیتی رہے گی ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس DG ISPR #PakistanZindabad
Government of Pakistan175,688 просмотров • 1 год назад

میرا خیال ہے کہ یہ بات کرنا ابھی قبل از وقت ہے دیکھتے ہیں کہ ہماری نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کیا فیصلہ کرتی ہے۔ صبح کچھ اہم فیصلے کیے جائیں گے لیکن جیسا کہ ہم اس وقت بات کر رہے ہیں ہمارا ردعمل جاری ہے اور ہم بھارتی جارحیت کا جواب دے رہے ہیں۔ ہم بھارتی حملے کا جواب دے رہے ہیں اور بھارت کو اس کی قیمت چکانی پڑے گی۔ وفاقی وزیر اطلاعت و نشریات عطا اللہ تارڑ کی TRT WORLD سے گفتگو #PakistanZindabad
Government of Pakistan171,999 просмотров • 1 год назад

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہء امریکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شرکت کی دعوت پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دورہء امریکہ پر واشنگٹن پہنچ گئے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی پاکستانی وفد میں وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں. وزیرِ اعظم آج واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے اجلاس میں شرکت کریں گے. واشنگٹن میں وزیرِ اعظم کی اعلی امریکی حکام کے ساتھ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں. وزیرِ اعظم کا دورہ امریکہ عالمی امن کے قیام کیلئے بورڈ آف پیس میں پاکستان کی رکنیت، عالمی امن کیلئے پاکستان کے مؤثر کردار اور پاکستان کی بڑھتی ہوئی سفارتی کامیابیوں کی عکاسی کرتا ہے.
Government of Pakistan54,563 просмотров • 3 месяцев назад

"جب یکم مارچ کو ہم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا دوبارہ جائزہ لیا تھا تو اس وقت پیٹرول کا پلیٹس ریٹ تقریباً 78 ڈالر فی بیرل تھا، فورٹ نائٹ سائیکل میں ڈیزل کی اوسط قیمت تقریباً 88 ڈالر فی بیرل کے قریب تھی۔ تاہم آج ان قیمتوں میں خاطر خواہ اضافہ ہو چکا ہے۔ چھ تاریخ کو پیٹرول کا پلیٹس ریٹ تقریباً 106 ڈالر 80 سینٹ فی بیرل تک پہنچ چکا ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت اس سے بھی زیادہ بڑھ کر تقریباً 150 ڈالر فی بیرل کے قریب جا چکی ہے۔ اسی وجہ سے ہمیں مجبوراَ قیمتوں میں اضافہ کرنے کا مشکل فیصلہ کرنا پڑا تاکہ ملک میں توانائی کی فراہمی میں کسی قسم کا تعطل پیدا نہ ہو۔ پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جائے۔ تاہم وزیراعظم شہباز شریف صاحب کے ساتھ اس عزم کا اعادہ کیا گیا ہے کہ جیسے ہی عالمی صورتحال بہتر ہوگی اور موجودہ بحران میں کمی آئے گی، اسی تیزی کے ساتھ قیمتوں کو نیچے لانے اور عوام کی آمدنی و خریداری کی طاقت کو بحال کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں گے۔ اس وقت ہماری اولین ترجیح ملک میں توانائی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔" نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب اور وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک کی نیوز کانفرنس
Government of Pakistan46,318 просмотров • 3 месяцев назад

پاکستان میں سویلین مساجد اور معصوم شہریوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنانے کے جواب میں پاکستان نے انڈین ائیر فورس کے دو جنگی طیارے تباہ کئے ہیں۔ اس کے بعد جموں کے قریب ڈرون بھی تباہ کئے جا چکے ہیں۔ پاکستان کی طرف سے اس وقت انڈین جارحیت کا بھرپور مقابلہ کیا جا رہا ہے۔ وزیر اطلات و نشریات عطاء اللہ تارر (Attaullah Tarar) کی انٹرنیشنل میڈیا ٹی آر ٹی سے خصوصی گفتگو
Government of Pakistan151,721 просмотров • 1 год назад