
Green TV Entertainment
@Greentvpakistan • 407,306 subscribers
Green TV Entertainment aims to revolutionise the Entertainment industry in Pakistan. Follow @GreenTvPakistan for more updates! #GreenEntertainment
Shorts
Videos

ہم بھی آ گئے، ہمارے ڈرامے بھی آ گئے۔ دیکھئے! اپنے پسندیدہ ڈرامے گرین انٹرٹینمنٹ TV چینل پر۔ #GreenTV #HoneyMoon #CollegeGate #ApneyHiTuHain #TumhareyHusnKayNaam #KabliPulao #Jindo #Nauroz #Idiot #SiyaahSeries #JeevanNagar #22Qadam #Daurr #101Talaqain #Wonderland #Shanaas
Green TV Entertainment8,287,339 Aufrufe • vor 2 Jahren

ہمارا جینا مرنا ساتھ لکھا ہے #GreenTV #JahannumBaraastaJannat
Green TV Entertainment106,618 Aufrufe • vor 22 Tagen

ہم جانتے ہیں کہ دنیا تیزی سے بدل رہی ہے لیکن ہماری کہانیاں پچھلے 50 سال سے لیکرآج تک، ایک ہی جگہ پر کھڑی ہیں! اسی لئے ہم لارہے ہیں کچھ نیا، ایک ایسا ڈرامہ جس کی کہانی ایک باپ کی بیٹی سے محبت سے لیکر آج کی سوشل میڈیا کی چکاچوند زندگی تک، ہر چیز کا احاطہ کرتی ہے۔ #NAUROZ #نوروز
Green TV Entertainment5,190,490 Aufrufe • vor 3 Jahren

پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی تاریخ میں پہلی مرتبہ موقع دیا جانے والا ہے سپورٹس انٹرٹینمنٹ کو! گرین انٹرٹینمنٹ کی طرف سے سامنے آرہی ہے ایک ایسی تحریک جو "22 قدم" کے بعد آپ کی سوچ کا رُخ تبدیل کردے گی! پیش خدمت ہے وہاج اور حریم فاروق کا اب تک کا سب سے بڑا پراجیکٹ! #22QADAM
Green TV Entertainment5,099,200 Aufrufe • vor 3 Jahren

جب خواب ہوں بڑے اور محبت ہو آپ کے سامنے، اورآپ کو ان دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے تو آپ کس کا انتخاب کریں گے؟ کیا روحیل اور سنہری کے خوابوں اور محبت کی لڑائی میں جیت محبت کی ہوگی یا کیرئیر کی؟ دیکھئے گرین انٹرٹینمنٹ کی فخریہ پیشکش، "ونڈرلینڈ" #WonderlandByGreenTV
Green TV Entertainment4,649,647 Aufrufe • vor 3 Jahren

"کابلی پلاو" کی دلچسپ کہانی پختون معاشرتی اقدار کے نئے دریچے کھولتی ہے جہاں حاجی مشتاق کی ذمہ داریوں، باربینہ کی معصومیت اور شمیم کے بچپن کے خوابوں کے درمیان کا سفر طے ہوگا۔ یہ کہانی پختون رسم و رواج اور ہمارے معاشرے کی اصلیت کا عکاس ہے جو آپ کو محسوس کرائے گی کہ آپ بھی ان کرداروں کے ساتھ ایک سفر میں شریک ہیں پیش خدمت ہے "کابلی پلاو" کا ٹریلر! #KabliPulaoBYGREENTV
Green TV Entertainment4,677,498 Aufrufe • vor 3 Jahren

کیا آج کے دور میں اپنی محبت حاصل کرنے کے لئے دولت ہونا ضروری ہے یا دو دل دولت کے بغیر بھی خوشی خوشی زندگی گزار سکتے ہیں؟ کیا محض دولت اور اثرورسوخ ہی خوشی دے سکتے ہیں؟ دیکھئے گرین انٹرٹینمنٹ کی فخریہ پیشکش،"تمہارے حسن کے نام" #TumhareyHusnKayNaam
Green TV Entertainment4,592,735 Aufrufe • vor 3 Jahren

"سب سے بڑا ظالم وہ ہے جو ظلم دیکھ کر آواز نا اٹھائے!" پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں پہلی مرتبہ،ایک ایسا ڈرامہ جو ہماری ثقافت، ہمارےرواج اور ہماری دلیرخواتین سے آپ کو ایسے روشناس کروائے گاجس کاآپ نےآج سے پہلے تصورتک نا کیا ہوگا۔ پیش خدمت ہے،"JINDO" #JindoGreenEntertainment
Green TV Entertainment4,272,064 Aufrufe • vor 3 Jahren
