
Green TV Entertainment
@Greentvpakistan • 407,306 subscribers
Green TV Entertainment aims to revolutionise the Entertainment industry in Pakistan. Follow @GreenTvPakistan for more updates! #GreenEntertainment
Shorts
Videos

ہم بھی آ گئے، ہمارے ڈرامے بھی آ گئے۔ دیکھئے! اپنے پسندیدہ ڈرامے گرین انٹرٹینمنٹ TV چینل پر۔ #GreenTV #HoneyMoon #CollegeGate #ApneyHiTuHain #TumhareyHusnKayNaam #KabliPulao #Jindo #Nauroz #Idiot #SiyaahSeries #JeevanNagar #22Qadam #Daurr #101Talaqain #Wonderland #Shanaas
Green TV Entertainment8,287,339 次观看 • 2 年前

ہم جانتے ہیں کہ دنیا تیزی سے بدل رہی ہے لیکن ہماری کہانیاں پچھلے 50 سال سے لیکرآج تک، ایک ہی جگہ پر کھڑی ہیں! اسی لئے ہم لارہے ہیں کچھ نیا، ایک ایسا ڈرامہ جس کی کہانی ایک باپ کی بیٹی سے محبت سے لیکر آج کی سوشل میڈیا کی چکاچوند زندگی تک، ہر چیز کا احاطہ کرتی ہے۔ #NAUROZ #نوروز
Green TV Entertainment5,190,490 次观看 • 3 年前

پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی تاریخ میں پہلی مرتبہ موقع دیا جانے والا ہے سپورٹس انٹرٹینمنٹ کو! گرین انٹرٹینمنٹ کی طرف سے سامنے آرہی ہے ایک ایسی تحریک جو "22 قدم" کے بعد آپ کی سوچ کا رُخ تبدیل کردے گی! پیش خدمت ہے وہاج اور حریم فاروق کا اب تک کا سب سے بڑا پراجیکٹ! #22QADAM
Green TV Entertainment5,099,200 次观看 • 3 年前

جب خواب ہوں بڑے اور محبت ہو آپ کے سامنے، اورآپ کو ان دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے تو آپ کس کا انتخاب کریں گے؟ کیا روحیل اور سنہری کے خوابوں اور محبت کی لڑائی میں جیت محبت کی ہوگی یا کیرئیر کی؟ دیکھئے گرین انٹرٹینمنٹ کی فخریہ پیشکش، "ونڈرلینڈ" #WonderlandByGreenTV
Green TV Entertainment4,649,647 次观看 • 3 年前

"کابلی پلاو" کی دلچسپ کہانی پختون معاشرتی اقدار کے نئے دریچے کھولتی ہے جہاں حاجی مشتاق کی ذمہ داریوں، باربینہ کی معصومیت اور شمیم کے بچپن کے خوابوں کے درمیان کا سفر طے ہوگا۔ یہ کہانی پختون رسم و رواج اور ہمارے معاشرے کی اصلیت کا عکاس ہے جو آپ کو محسوس کرائے گی کہ آپ بھی ان کرداروں کے ساتھ ایک سفر میں شریک ہیں پیش خدمت ہے "کابلی پلاو" کا ٹریلر! #KabliPulaoBYGREENTV
Green TV Entertainment4,677,498 次观看 • 3 年前

"سب سے بڑا ظالم وہ ہے جو ظلم دیکھ کر آواز نا اٹھائے!" پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں پہلی مرتبہ،ایک ایسا ڈرامہ جو ہماری ثقافت، ہمارےرواج اور ہماری دلیرخواتین سے آپ کو ایسے روشناس کروائے گاجس کاآپ نےآج سے پہلے تصورتک نا کیا ہوگا۔ پیش خدمت ہے،"JINDO" #JindoGreenEntertainment
Green TV Entertainment4,272,064 次观看 • 3 年前
