
Gul Zafar Khan
@gulzafarkhan • 93,538 subscribers
Former MNA Bajaur | General Secretary, PTI Malakand Division | Founding Member, Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI)
Shorts
Videos

بشام نے سارے ریکارڈ توڑ دیے!!!🔥 کیا آپ بندوقوں سے ڈرتے ہو؟ توپوں سے ڈرتے ہو؟ ٹینکوں سے ڈرتے ہو؟ اگر نہیں ڈرتے تو انشاء اللہ ستائیس ستمبر کو اتنی بڑی تعداد میں نکلیں گے کہ انکو گولی چلانے کا موقع نہیں ملے گا!!! وزیراعلی سہیل آفریدی کا بشام میں سٹریٹ موومنٹ سے خطاب
Gul Zafar Khan22,878 views • 4 days ago

باجوڑ سے عمران خان اور قوم سے غداری کرنے والے مبارک زیب کو روکنے کیلئے میں نےبھرپور کوشش کی۔قیادت کو اگاہ کیا تھا لیکن وہ ڈیل کرچکا تھا۔اس عمل پر بطور باجوڑ کا باشندہ میں پورے پاکستان کے سامنے شرمندہ ہوں کہ غداری کا لیبل ہمارے باجوڑ کیساتھ لگ گیا۔یقین کریں ہم ایسے نہیں💔
Gul Zafar Khan505,517 views • 1 year ago
0:49
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس بار عوام کا سمندر سنبھالنا مشکل ہوگا، تمہاری شکست نوشتۂ دیوار ہے۔✊
Gul Zafar Khan21,052 views • 21 days ago

شاہد افریدی سے وادی تیراہ میں بمباری سے شہید بچوں کی مذمت کے بارے میں سوال کیا گیا لیکن جواب میں بلکل مذمت نہیں کی گئی۔ یاد رہے شاہد افریدی کا تعلق اسی ضلع سے ہے جس میں بمباری سے 32 افراد شہید ہوچکے ہیں۔ مشکل میں مظلوم کیساتھ کھڑا ہونا غیرت مند کی نشانی ہے۔
Gul Zafar Khan181,863 views • 11 months ago

پارلیمنٹ لاجز کا گیٹ پولیس نے بند کیا تھا، لیکن اقبال آفریدی کی مزاحمت کے باعث گیٹ کھل گیا۔
Gul Zafar Khan111,887 views • 6 months ago