
Gul Zafar Khan
@gulzafarkhan • 94,437 subscribers
Former MNA Bajaur | General Secretary, PTI Malakand Division | Founding Member, Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI)
Shorts
Videos

🚨 تمام کارکنان کے نام اہم پیغام! نیٹ ورک کی بندش کی باعث آپ سب سے رابطہ نہیں ہو سکا۔ امید ہے کہ تمام کارکنان خیریت سے ہوں گے اور ثابت قدمی کے ساتھ اپنے مؤقف پر ڈٹے ہوں گے۔ تمام کارکنان حوصلہ بلند رکھیں، صبر و استقامت کا مظاہرہ کریں اور اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں۔ ہم قیادت کی آئندہ کال اور ہدایات کے منتظر ہیں۔ وزیراعلیٰ کو گرفتار کرنا آمرانہ طرزِ عمل اور جمہوری اقدار پر حملہ ہے۔ کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ آئین و قانون کو پامال کرکے عوامی مینڈیٹ کی توہین کرے یا منتخب قیادت کو طاقت کے ذریعے خاموش کرانے کی کوشش کرے۔ ہم واضح کرتے ہیں کہ ایسے اقدامات کے سامنے نہ جھکیں گے، نہ خوفزدہ ہوں گے اور نہ ہی اپنے اصولوں سے دستبردار ہوں گے۔ ہماری جدوجہد آئین، قانون، جمہوریت اور عوامی مینڈیٹ کی بالادستی کے لیے ہے، اور ہم اسے پُرامن اور آئینی طریقے سے جاری رکھیں گے۔ یاد رکھیں، ہماری اصل طاقت ہمارا اتحاد، ہمارا حوصلہ اور ہمارا نظریہ ہے۔ تمام کارکنان پُرامن رہیں، ثابت قدم رہیں اور قیادت کی ہدایات کا انتظار کریں۔ نہ دباؤ میں آئیں گے، نہ اصولوں پر سمجھوتہ کریں گے؛ آئین و جمہوریت کی بالادستی کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی، ان شاء اللہ
Gul Zafar Khan66,806 Aufrufe • vor 14 Tagen

عمران خان کے کھلاڑی سہیل آفریدی نے پختونوں کے حقوق اور اپنی قوم کے تحفظ پر سمجھوتہ کرنے کے بجائے اپنی حکومت قربان کر دی! اب فیصلہ پختون قوم نے کرنا ہے کیا اپنی نسل کشی، مسلسل قتل و غارت اور جنازوں پر جنازے اٹھانے کے اس سلسلے کے خلاف آواز بلند کرے گی، یا خاموش تماشائی بنی رہے گی؟ کب تک ہماری مائیں اپنے بیٹوں کے جنازے اٹھاتی رہیں گی؟ کب تک ہمارے گھروں میں صفِ ماتم بچھتی رہے گی؟ اب خاموشی نہیں، اپنی بقا، امن اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کے لیے پُرامن جدوجہد کا وقت ہے۔ Sohail Afridi
Gul Zafar Khan13,700 Aufrufe • vor 7 Tagen

اکیلا ان سب کا مقابلہ کر رہا ہوں صرف "توحید" پہ ، "لا الہ اللہ پہ" ، ایمان اللہ پہ ہے عمران خان
Gul Zafar Khan17,071 Aufrufe • vor 12 Tagen

باجوڑ سے عمران خان اور قوم سے غداری کرنے والے مبارک زیب کو روکنے کیلئے میں نےبھرپور کوشش کی۔قیادت کو اگاہ کیا تھا لیکن وہ ڈیل کرچکا تھا۔اس عمل پر بطور باجوڑ کا باشندہ میں پورے پاکستان کے سامنے شرمندہ ہوں کہ غداری کا لیبل ہمارے باجوڑ کیساتھ لگ گیا۔یقین کریں ہم ایسے نہیں💔
Gul Zafar Khan505,536 Aufrufe • vor 2 Jahren
0:49
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پارلیمنٹ لاجز کا گیٹ پولیس نے بند کیا تھا، لیکن اقبال آفریدی کی مزاحمت کے باعث گیٹ کھل گیا۔
Gul Zafar Khan111,918 Aufrufe • vor 8 Monaten

بشام نے سارے ریکارڈ توڑ دیے!!!🔥 کیا آپ بندوقوں سے ڈرتے ہو؟ توپوں سے ڈرتے ہو؟ ٹینکوں سے ڈرتے ہو؟ اگر نہیں ڈرتے تو انشاء اللہ ستائیس ستمبر کو اتنی بڑی تعداد میں نکلیں گے کہ انکو گولی چلانے کا موقع نہیں ملے گا!!! وزیراعلی سہیل آفریدی کا بشام میں سٹریٹ موومنٹ سے خطاب
Gul Zafar Khan23,054 Aufrufe • vor 1 Monat