
Gul Zafar Khan
@gulzafarkhan • 93,634 subscribers
Official twitter Account of Gul Zafar khan, Member National Assembly (NA-41), @GovtofPakistan .President of @PTIO_Bajaur. PTI Member since 1996.
Shorts
Videos

باجوڑ سے عمران خان اور قوم سے غداری کرنے والے مبارک زیب کو روکنے کیلئے میں نےبھرپور کوشش کی۔قیادت کو اگاہ کیا تھا لیکن وہ ڈیل کرچکا تھا۔اس عمل پر بطور باجوڑ کا باشندہ میں پورے پاکستان کے سامنے شرمندہ ہوں کہ غداری کا لیبل ہمارے باجوڑ کیساتھ لگ گیا۔یقین کریں ہم ایسے نہیں💔
Gul Zafar Khan505,501 views • 1 year ago
0:49
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پارلیمنٹ لاجز کا گیٹ پولیس نے بند کیا تھا، لیکن اقبال آفریدی کی مزاحمت کے باعث گیٹ کھل گیا۔
Gul Zafar Khan111,846 views • 5 months ago

مراد سعید کا اہم پیغام – عوام کو تاریخی کال کی تیاری کا پیغام
Gul Zafar Khan68,249 views • 5 months ago

پنجاب میں پولیس پختون طلبہ کیساتھ ظلم بند کریں۔ یہ پنجاب یونیورسٹی کے حالات ہے۔ دوسرے صوبوں سے ائے طلبہ کیساتھ پنجاب پولیس انتہائ بے غیرتی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ پولیس بلوچ ، پختون ، کشمیری اور گلگتی طلبہ کیساتھ یہی رویہ رکھا جاتا ہے، جو سارا لاڈلی معشوقہ مریم نواز کے کہنے پر ہوتا ہے۔
Gul Zafar Khan100,832 views • 9 months ago