
Gul Zafar Khan
@gulzafarkhan • 94,236 subscribers
Official twitter Account of Gul Zafar khan, Member National Assembly (NA-41), @GovtofPakistan .President of @PTIO_Bajaur. PTI Member since 1996.
Shorts
Videos

باجوڑ سے عمران خان اور قوم سے غداری کرنے والے مبارک زیب کو روکنے کیلئے میں نےبھرپور کوشش کی۔قیادت کو اگاہ کیا تھا لیکن وہ ڈیل کرچکا تھا۔اس عمل پر بطور باجوڑ کا باشندہ میں پورے پاکستان کے سامنے شرمندہ ہوں کہ غداری کا لیبل ہمارے باجوڑ کیساتھ لگ گیا۔یقین کریں ہم ایسے نہیں💔
Gul Zafar Khan505,466 просмотров • 1 год назад

پارلیمنٹ لاجز کا گیٹ پولیس نے بند کیا تھا، لیکن اقبال آفریدی کی مزاحمت کے باعث گیٹ کھل گیا۔
Gul Zafar Khan111,817 просмотров • 3 месяцев назад
0:49
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

شاہد افریدی سے وادی تیراہ میں بمباری سے شہید بچوں کی مذمت کے بارے میں سوال کیا گیا لیکن جواب میں بلکل مذمت نہیں کی گئی۔ یاد رہے شاہد افریدی کا تعلق اسی ضلع سے ہے جس میں بمباری سے 32 افراد شہید ہوچکے ہیں۔ مشکل میں مظلوم کیساتھ کھڑا ہونا غیرت مند کی نشانی ہے۔
Gul Zafar Khan181,789 просмотров • 8 месяцев назад

مراد سعید کا اہم پیغام – عوام کو تاریخی کال کی تیاری کا پیغام
Gul Zafar Khan68,126 просмотров • 3 месяцев назад

نمک حرام افغانستان نہیں ہم ہے۔ خواجہ اصف یہ کتنے اطمینان کیساتھ اپنا سوچ اور بیانیہ تبدیل کرتا رہتا ہے۔
Gul Zafar Khan108,333 просмотров • 7 месяцев назад

پنجاب میں پولیس پختون طلبہ کیساتھ ظلم بند کریں۔ یہ پنجاب یونیورسٹی کے حالات ہے۔ دوسرے صوبوں سے ائے طلبہ کیساتھ پنجاب پولیس انتہائ بے غیرتی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ پولیس بلوچ ، پختون ، کشمیری اور گلگتی طلبہ کیساتھ یہی رویہ رکھا جاتا ہے، جو سارا لاڈلی معشوقہ مریم نواز کے کہنے پر ہوتا ہے۔
Gul Zafar Khan100,741 просмотров • 8 месяцев назад

کل جرگہ کے بعد پی ٹی ایم کے لوگوں کو جن لوگوں نے اغواء کیا وہی امن کے اصلی دشمن ہے۔ سہیل افریدی
Gul Zafar Khan85,307 просмотров • 6 месяцев назад