Gul Zafar Khan's banner
Gul Zafar Khan's profile picture

Gul Zafar Khan

@gulzafarkhan • 94,437 subscribers

Former MNA Bajaur | General Secretary, PTI Malakand Division | Founding Member, Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI)

Shorts

اگر کوئی سیاست اور پارلیمنٹ پر قبضہ، عوامی مینڈیٹ کی پامالی یا جمہوریت کو اپنے تابع کرنا چاہتا ہے، تو ہم آج بھی اس کے خلاف ہیں اور قیامت تک رہیں گے۔

40,658 次观看

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ"

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ"

18,241 次观看

جب جنون امڈ آئے

جب جنون امڈ آئے

415,776 次观看

ڈالری جنگ میں میرے باجوڑ کا ایک اور شہید!! لرہ بانڈہ باجوڑ میں سپیشل فرسن سیف اللہ کو گولی مار کر شہید کردیا گیا۔

106,248 次观看

Quote with Imran Khan VIDEO

Quote with Imran Khan VIDEO

273,116 次观看

میری سات سال کا بچہ ہے میری آگے پیچھے کوئی نہیں ہیں,,,,, بہن ہم ہے نا انشاء اللہ اس ظلم جبر ،یزیدیت، فاشست حکومت کے خلاف ہم خون کے آخری قطرے تک لڑ تھے رہیں گے پاکستانیوں یہ وقت ہے اپنے حق کے لیے لڑ نے کا لڑو اپنے حق کے لیے ، ظالم اور جابر حکمران کے سامنے حق کی بات کرنا سب سے عظیم جہاد ہے ۔ #ReleaseFemalePrisoners

212,438 次观看

بد قسمتہ پختون😢😢

بد قسمتہ پختون😢😢

189,548 次观看

اپنے سیاسی ہمسفر مولانا خانزیب کی شہادت پر دل خون کے انسو رو رہا ہے۔ اللہ مولانا صاحب کے شہادت قبول فرمائیں۔ پاکستان تحریک انصاف باجوڑ اگلے لائحہ عمل کیلئے عوامی نیشنل پارٹی کیساتھ کھڑی ہوگی۔ کل 11 بجے جنازے کے بعد لائحہ عمل کا اعلان ہوگا۔ #MaulanaKhanZaib

78,684 次观看

صوابی موٹروے پر ہزاروں کی تعداد میں کارکنان موجود ہیں اور مزید کارکنان مسلسل پہنچ رہے ہیں۔ خان صاحب کی رہائی تک دھرنا جاری رہے گا۔

45,210 次观看

ہم نے صوابی موٹروے انٹرچینج بند کیا ہے۔اس وقت کارکنان کے ہمراہ صوابی موٹروے انٹرچینج پر موجود ہیں ۔

44,414 次观看

ایسا نہ ہوں کہ افغانستان کے بھائی مطالبہ کریں کہ باچا خان افغانستان میں قانونی دفن ہے یا غیر قانونی؟ ہمارے ملک کے لاکھوں لوگ باہر ملک جاکر ادھر شہریت کیلئے ایپلائی کرتے ہیں لیکن یہ مہرہ افغان بھائیوں کیخلاف زہر اگلنے پر معمور کیا گیا۔

53,095 次观看

کسی کے قدموں کی آہٹ ہے۔۔کروڑوں دلوں کی دھڑکن، شانِ مشرق، امتِ مسلمہ کا لیڈر عمران خان آ رہا ہے۔!🔥

12,998 次观看

قرآن کہتا کہ ہر مشکل کے بعد آسانی ہے ⁧#عمران_خان_کو_رہا_کرو

107,970 次观看

🚨 پولیس نے شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے اطراف میں خاردار تاریں لگا دی ہیں۔

11,770 次观看

نوکر اور رہبر میں فرق جان کر جیو کور کمانڈر صاحب کوئی خدمت ہے تو آسکتے ہےاپ!! جمہوریت کی کی پہلی اینٹ رکھ دی گئی ہے۔

38,069 次观看

ہم صوابی انٹر چینج پہنچ چکے ہیں۔ تمام کارکنان صوابی انٹر چینج پہنچیں۔۔

19,866 次观看

یہ بھی خیبر کا ایک شہید مسجد ہے۔

یہ بھی خیبر کا ایک شہید مسجد ہے۔

21,972 次观看

میاں محمد نواز شریف ضیاءالحق کا بیٹا ہے، بلاول۔۔۔ ان کے مطابق میاں صاحب کے باپ نے اس کے دادا کو پھانسی دی اور اب اس کا نواسہ دادا کے قاتل کے بیٹے کیساتھ مارشل لاء میں پارٹنر بن گیا ہے۔

19,590 次观看

یہ آپ کے سات لاکھ بندوقوں سے زیادہ طاقتور لات ہے یاد رکھنا!!!!!!

18,823 次观看

Videos

gulzafarkhan's profile picture

🚨 تمام کارکنان کے نام اہم پیغام! نیٹ ورک کی بندش کی باعث آپ سب سے رابطہ نہیں ہو سکا۔ امید ہے کہ تمام کارکنان خیریت سے ہوں گے اور ثابت قدمی کے ساتھ اپنے مؤقف پر ڈٹے ہوں گے۔ تمام کارکنان حوصلہ بلند رکھیں، صبر و استقامت کا مظاہرہ کریں اور اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں۔ ہم قیادت کی آئندہ کال اور ہدایات کے منتظر ہیں۔ وزیراعلیٰ کو گرفتار کرنا آمرانہ طرزِ عمل اور جمہوری اقدار پر حملہ ہے۔ کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ آئین و قانون کو پامال کرکے عوامی مینڈیٹ کی توہین کرے یا منتخب قیادت کو طاقت کے ذریعے خاموش کرانے کی کوشش کرے۔ ہم واضح کرتے ہیں کہ ایسے اقدامات کے سامنے نہ جھکیں گے، نہ خوفزدہ ہوں گے اور نہ ہی اپنے اصولوں سے دستبردار ہوں گے۔ ہماری جدوجہد آئین، قانون، جمہوریت اور عوامی مینڈیٹ کی بالادستی کے لیے ہے، اور ہم اسے پُرامن اور آئینی طریقے سے جاری رکھیں گے۔ یاد رکھیں، ہماری اصل طاقت ہمارا اتحاد، ہمارا حوصلہ اور ہمارا نظریہ ہے۔ تمام کارکنان پُرامن رہیں، ثابت قدم رہیں اور قیادت کی ہدایات کا انتظار کریں۔ نہ دباؤ میں آئیں گے، نہ اصولوں پر سمجھوتہ کریں گے؛ آئین و جمہوریت کی بالادستی کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی، ان شاء اللہ

Gul Zafar Khan

66,806 次观看 • 14 天前

قیامت خیز مناظر کے ویڈیوز اہستہ اہستہ ارہے ہیں۔
0:49

Sensitive content

This media may contain sensitive content.