
Fans of Asim Munir
@HafizSyedShah • 5,191 subscribers
Fan account of CDF, Field Marshal Syed Asim Munir. Pakistan Hamesha Zindabad 🇵🇰
Shorts
Videos

افواج پاکستان کا بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں میں چھپے فتنہ الخوارج دہشتگردوں کیخلاف آپریشن شعبان۔ جس میں ابتک 120 سے زائد دہشتگرد جہنم واصل ہو چکے جبکہ آپریشن شعبان افغانستان کے بارڈر پر موجود آخری پہاڑ میں چھپے آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
Fans of Asim Munir12,563 views • 15 days ago

اس بار تم اپنے 120 سے زائد کامریڈوں کیساتھ آئے اور اللہ کے حکم سے ایک بھی واپس نہیں لے جا سکے۔ تم اگلی بار اس سے بھی زیادہ طاقت سے 1120 کامریڈوں کیساتھ آنا اور ہم رب ذوالجلال کی مدد سے ایک کو بھی صحیح سلامت واپس نہیں جانے دیں گے۔ #IndianBLAroasted #TerroristBLA
Fans of Asim Munir77,921 views • 5 months ago

یہ وطن تمہارا ہے ، تم ہو پاسبان اس کے ۔🤲🏻🇵🇰 #PakistanArmy #Asimmunir #ISI #ISPR
Fans of Asim Munir54,024 views • 1 year ago

کوئی کہتا تنخواہ کیلئے فوج میں ہوں کوئی کہتا باپ نے فوج میں بھیجا کوئی کہتا کھانے کیلئے فوج میں ہوں لیکن جب محمد عربی کے غلاموں، پاک سرزمین کے رکھوالوں سے پوچھا تو احساس ہوا۔ جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی تو کوئی بات نہیں
Fans of Asim Munir14,838 views • 7 months ago

میری وفا کا تقاضہ کے جاں نثار کروں اے وطن تری مٹی سے ایسا پیار کروں کرنل سہیل شہید
Fans of Asim Munir14,512 views • 7 months ago

